اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا ور سجدہ کرتے ہوئے دروازے میں سے داخل ہو نا قوم موسی کو حکم 2:58
:
وَ اْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ اَبْوَابِهَا١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ اور گھروں میں اُن کے دروازوں سے آﺅاور اللہ سے ڈرو (تقوی کرو) ، کہ شاید تم کامیاب ہو جاﺅ محکم اور منفرد ایت 2:189
وَ قُلْنَا لَهُمُ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا اور ہم نے اُن سے کہا: دروازے میں داخل ہو جاﺅ، اہل کتاب کے بارے 4:154
ادْخُلُوْا عَلَیْهِمُ الْبَابَ١ۚ اُن (یعنی اس قوم)پر دروازے سے داخل ہو جاﺅ، قوم موسی 5:23
فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ اَبْوَابَ كُلِّ شَیْءٍ ہم نے اُن پر تمام چیزوں (یعنی خوشیوں، راحتوں) کے دروازے کھول دیے اُپﷺسےپہلے والے لوگ 6:44
لَا تُفَتَّحُ لَهُمْ اَبْوَابُ السَّمَآءِ ، اُن کے لیے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے منفرد آیت 7:40
وَ قُوْلُوْا حِطَّةٌ وَّ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا اور بولو "توبہ و معافی " اور دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے داخل قوم موسی 7:161
وَ غَلَّقَتِ الْاَبْوَابَ وَ قَالَتْ هَیْتَ لَكَ١ؕ اور اُس( عورت) نے دروازے بند کر لیے اور کہا:تم آﺅ! یوسفؑ کی کہانی 12:23
وَ اسْتَبَقَا الْبَابَ وَ قَدَّتْ قَمِیْصَهٗ مِنْ دُبُرٍ اور وہ دونوں دروازے کی طرف(آگے پیچھے) بھاگے اور اُس( عورت )نے اُس (یوسف) کی قمیص پیچھے سے پھاڑ دی یوسف ؑ کی کہانی 12:25
وَّ اَلْفَیَا سَیِّدَهَا لَدَا الْبَابِ١ؕ اور دونوں کو دروازے پر اُس (عورت) کا مالک ( خاوند) ملا یوسف ؑ کی کہانی 12:25
وَ قَالَ یٰبَنِیَّ لَا تَدْخُلُوْا مِنْۢ بَابٍ وَّاحِدٍ اور اُس نے کہا: اے میرے بیٹو! تم(سب)ایک ہی دروازے سے داخل نہ ہونا؛ یوسفؑ کی کہانی 12:67
وَّ ادْخُلُوْا مِنْ اَبْوَابٍ مُّتَفَرِّقَةٍ١ؕ ؛ اور (شہر کے) الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا یوسفؑ کی کہانی 12:67
وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یَدْخُلُوْنَ عَلَیْهِمْ مِّنْ كُلِّ بَابٍۚ اور فرشتے اُن (نیک لوگوں) پر ہر دروازے (راستے)سے داخل ہوں گے، اول الباب 13:23
وَ لَوْ فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا مِّنَ السَّمَآءِ اور اگر ہم اُن (کافرین)پر آسمان سے ایک دروازہ (نشانی کے طور پر) کھول بھی دیں کافرین کے بارے 15:14
لَهَا سَبْعَةُ اَبْوَابٍ١ؕ اس کے سات دروازے ہیں (جہنم) 15:44
١ؕ لِكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُوْمٌ اور ہر دروازے کے لیے اُن (گمراہ لوگوں) میں سے ایک تقسیم حصہ ہے (جہنم) 15:44
فَادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ پھر جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ (اور)اس میں ہمیشہ رہو. (یہ کافر) 16:29
حَتّٰۤى اِذَا فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِیْدٍ تی کہ جب ہم نے اُن (آخرت کے منکروں)پر شدید عذاب کا دروازہ کھول دیا اللہ کے احکامات سے غافل 23:77
جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ متقین کے لیے 38:50
اِنَّمَا یَتَذَكَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِ صرف عقل والے ہی نصیحت پکڑتے ہیں ایک سوال ہے 39:9
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدٰهُمُ اللّٰهُ وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ اُولُوا الْاَلْبَابِ یہی(لوگ)ہیں اُن کو اللہ ہدایت دیتا ہے، اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)و ہ عقل والے ہیں ایک اصول 39:18
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ بے شک! ان میں عقل والوں کے لیے واقعی نصیحت ہے. آسمانی پانی 39:21
حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْهَا فُتِحَتْ اَبْوَابُهَا ہ حتی کہ جب وہ اُس کے پاس پہنچ جائیں گے پھر اس کے دروازے کھول دئیے جائیں گے قیامت کے دن جہنم اور کافرین 39:71
قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ (اُنسے) کہا جائے گا: جہنم کے دروازوں سے داخل ہو جاؤ(اور) ہمیشہ اس میں رہو. پھرتکبر کرنے والوں کا بُراہی ٹھکانا ہے قیامت کے دن کافرین 39:72
حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْهَا وَ فُتِحَتْ اَبْوَابُهَا حتی کہ جب وہ اُس تک پہنچ جائیں گے، اور پھر اُس کے دروازے کھول دئیے جائیں گے قیامت کے دن متقین 39:73
هُدًى وَّ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ (جو) ہدایت اور عقل والے لوگوں کے لیے نصیحت تھی موسیؑ کے بارے 40:54
اُدْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اُس میں ہمیشہ رہو. پس تکبر کرنے والوں کا بُرا ٹھکانہ ہے اللہ کے علاوہ پکارنا 40:76
وَ لِبُیُوْتِهِمْ اَبْوَابًا وَّ سُرُرًا عَلَیْهَا یَتَّكِئُوْنَۙ اور اُن کے گھروں کے لیے دروازے اور تختوں کو بھی (چاندی کے بنا دیتے)اُن پر وہ تکیہ (ٹیک) لگا کر بیٹھتے اللہ کی مرضی 43:34
فَفَتَحْنَاۤ اَبْوَابَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنْهَمِرٍ٘ۖ پھر ہم نے آسمان کے دروازے زور دار برستے ہوئے پانی سے کھول دئیے نوحؑ کے بارے 54:11
فَضُرِبَ بَیْنَهُمْ بِسُوْرٍ لَّهٗ بَابٌ پھر ایک دیوار اُن کو درمیان ہوگی اُس کا ایک دروازہ ہو گا، یوم حساب 57:13
وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًاۙ اور آسمان کھول دیا جائے گا پھر وہ دروازے ہو جائے گا یوم الفصل 78:19