اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یَّوْمَ تَمُوْرُ السَّمَآءُ مَوْرًاۙ دن جب آسمان ایک (خوفناک) کپکپکی سے لرزے گا عذاب کا واقع ہونا 52:9
ءَاَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یَّخْسِفَ بِكُمُ الْاَرْضَ فَاِذَا هِیَ تَمُوْرُۙ کیا تم (انسان اپنے آپ کو) اُس سے محفوظ سمجھتے ہو جو کہ آسمان میں ہے کہ وہ تمہیں زمین سے نگلوا دے پھر وہ (زمین)اُسی وقت! لرزنا شروع کر دے؟ شان باری تعالی 67:16
: