اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
بَلْ بَلٰى١ بَلٰۤى






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ قَالُوْا قُلُوْبُنَا غُلْفٌؕ بَلْ لَّعَنَهُمُ اللّٰهُ بِكُفْرِهِمْ اور وہ کہتے ہیں : ہمارے دل غلافوں میں ہیں نہیں ، بلکہ ﷲ نے اُن کے انکار کی وجہ سے اُن پر لعنت کر دی ہے بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:88
اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ اِس ( معاہدہ ) کو ایک طرف کر دیتا؟ نہیں! اُن میں سے اکثر ایمان نہیں رکھتے بنی اسرائیل 2:100
بَلٰى١ۗ مَنْ اَسْلَمَ وَجْهَهٗ لِلّٰهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ فَلَهٗۤ اَجْرُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١۪ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ نہیں، جو(بھی)اپنا رُخ اللہ کی طرف جُھکاتا ہے(یعنی ﷲ کی فرمانبرداری ) اور وہ اچھائی کرنے والا ہو، جنت میں داخلے کے بارےمیں اہل کتاب کے خیالات کا جواب 2:112
وَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ بَلْ لَّهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ اور وہ(اہل کتاب) کہتے ہیں: اللہ نے ایک بیٹا بنا لیا ہے وہ پاک ہے ! نہیں (بلکہ)، جو کچھ آسمانوں اہل کتاب کا عقیدہ اور اللہ باری تعالی کی شان 2:116
وَ قَالُوْا كُوْنُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى تَهْتَدُوْا١ؕ قُلْ بَلْ مِلَّةَ اِبْرٰهٖمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ اور وہ کہتے ہیں : یہودی یا عیسائی ہو جاﺅتوتم صیح چلو گے( آپؐ )کہیں: نہیں، ( بلکہ ہم مانتے ہیں) ابراہیم ؑ کی ملت (دین، طور طریقہ) ایک حنفی(سیدھا) ہے اور وہ (ابراہیم ؑ) مشرکین میں سے نہیں تھا ( بنی اسرائیل, اہل کتاب، 2:135
:
اُولٰٓئِكَ كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ ، یہی(لوگ) جیسے کہ جانور ہوں ۔۔۔ نہیں! وہ گمراہ ہیں لوگوں میں سے 7:179
بَلۡ كَذَّبُوۡا بِمَا لَمۡ يُحِيۡطُوۡا بِعِلۡمِهٖ نہیں! اُنہوں نے (اس چیزکو )جھٹلایا، جس کے علم کاوہ احاطہ نہ کر سکے قرآن کی سچائی 10:39
بَلْ نَظُنُّكُمْ كٰذِبِیْنَ ، نہیں ! بلکہ ہم تمہیں جھوٹے خیال کرتے ہیں نوحؑ کی قوم کے سرداروں کا جواب 11:27
قَالَ بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ اَنْفُسُكُمْ اَمْرًا١ؕ ے اُس (والد) نے کہا: نہیں! تمہارے زہنوں نے تمہارے لیے ایک(اس) کام کی ترغیب دی ہے یوسفؑ کی کہانی 12:18
قَالَ بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ اَنْفُسُكُمْ اَمْرًا١ؕ ) تو اُس (والد) نے کہا: نہیں! تمہارے زہنوں نے تمہارے لیے ایک کام ترتیب دیا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:82
بَلْ لِّلّٰهِ الْاَمْرُ جَمِیْعًا١ؕ (بلکہ) تمام احکامات تو اللہ ہی کے لیے ہیں (یعنی اللہ ہی سب کچھ کر سکتا ہے) قرآن کے بارے 13:31
بَلْ زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مَكْرُهُمْ نہیں! ان لوگوں کے لیے جو کفر کرتے ہیں ان کے فریب خوشنما بنا دیے گئے ہیں سوال 13:33
بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُوْرُوْنَ نہیں! بلکہ ہم ایک سحر زدہ (یعنی جادو کے مارے ہوئے) لوگ ہیں کافرین کے بارے 15:15
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ اُنہوں نے کہا: نہیں! ہم آپ کے پاس وہ (چیز)لائے ہیں جس میں وہ(لوگ) جھگڑتے (بحث کرتے) ہیں لوط ؑ کے بارے میں 15:63
بَلٰۤى اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ نہیں! بے شک اللہ تو جانتا ہے اُس بارے میں جوتم کیا کرتے تھے (یہ کافر) 16:28
بَلٰى وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا نہیں! اُس(اللہ) پر(واجب) ایک سچاوعدہ ہے، مرے ہوے کو زندہ کرنا 16:38
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ تعریف اللہ کے لیے ہی ہے! نہیں اُن(لوگوں) میں سے اکثر(یہ حقیقت) نہیں جانتے دو بندوں کی مثال 16:75
بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ .نہیں اُن میں سے اکثر، وہ(کچھ) جانتے نہیں ہیں کہ اللہ آیت کو کسی(دوسری)آیت کی جگہ سے بدل سکتا ہے 16:101
بَلْ زَعَمْتُمْ اَلَّنْ نَّجْعَلَ لَكُمْ مَّوْعِدًا نہیں تم نے تو گمان کیا ہوا تھا کہ ہم نے ہر گزتمہارے لیے کوئی وعدہ نہیں مقرر کیا تھا یوم حشر 18:48
بَلْ لَّهُمْ مَّوْعِدٌ لَّنْ یَّجِدُوْا مِنْ دُوْنِهٖ مَوْئِلًا ؛نہیں اُن کے لیے ایک مقررہ وقت ہے اُس کے سوا وہ ہرگز کوئی پناہ (راہ)نہیں پائیں گے عذاب فورا نہ آنے کی وجہ 18:58
قَالَ بَلْ اَلْقُوْاۚ اُس (موسی ؑ)نے کہا: نہیں! تم ہی(داؤ) ڈالو! موسیؑ اور فرعون 20:66
بَلْ قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍۭ نہیں! وہ (ظالم)کہتے ہیں اُلجھائے ہوئے خواب ہیں؛ نافرمان لوگوں کا کہنا 21:5
بَلِ افْتَرٰهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ نہیں! اُس نے ہی (خود) اِس (قرآن) کو ایجاد کیا ہے؛ نہیں وہ ایک شاعر ہے. نافرمان لوگوں کا کہنا 21:5
بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ نہیں، ہم سچائی (حق) سے جھوٹ (باطل) پر چوٹ لگاتے ہیں شان الہی 21:18
الہامی کتاب یا نصیحت 21:24
بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُوْنَۙ !نہیں، عزت والے غلام (بندے) ہیں؛ (جن کو وہ اُس خدا کے بیٹے سمجھتے ہیں اُس اللہ کے) 21:26
بَلْ تَاْتِیْهِمْ بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ نہیں! یہ (وقت) اُنکے پاس اچانک آ جائے گاپھر اُن کو بدحواس کر دے گا کافرین 21:40
بَلْ هُمْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِمْ مُّعْرِضُوْنَ نہیں! وہ(کافرین) اپنے رب کے ذکر سے اعراض کرتے ہیں کافرین کے متعلق 21:42
بَلْ مَتَّعْنَا هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى طَالَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُؕ نہیں! ہم اِن کو اور اِن کے باپ داداکو آسانی دیتے ہیں حتی کہ اُن پرعمر بڑھتی جاتی ہے کافرین کے متعلق 21:44
قَالَ بَلْ رَّبُّكُمْ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اُس نے کہا: نہیں! تمہارا رب آسمانوں اور زمین کا رب ہے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:56
قَالَ بَلْ فَعَلَهٗ كَبِیْرُهُمْ هٰذَا فَسْــٴَـلُوْهُمْ اِنْ كَانُوْا یَنْطِقُوْنَ اُس (ابراہیم ؐ) نے کہا: نہیں! اُس نے کیا ہے، ان کے اس بڑے (بت) نے.پھر اُن (بتوں) سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں ابراہیمؑ کے بارے میں 21:63
یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ (کہیں گے)ائے ہمارے لئے افسوس! واقعی ہم اس (وقت) سے غفلت میں تھے. نہیں ہم توظالمین (نافرمانبردار) تھے قیامت کے دن 21:97
نُسَارِعُ لَهُمْ فِی الْخَیْرٰتِ١ؕ بَلْ لَّا یَشْعُرُوْنَ (تو)ہم اُن کے لئے اچھی چیزوں میں جلدی کرتے ہیں؟ نہیں وہ (لوگ)سمجھتے نہیں ہیں (کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے) جن کو دولت اور بیٹے اولاد دی گئی ہے 23:56
بَلْ قُلُوْبُهُمْ فِیْ غَمْرَةٍ مِّنْ هٰذَا نہیں اُن(لوگوں) کے دل اِس (قرآن) سے غفلت میں ہیں ایک اصول 23:63
اَمْ یَقُوْلُوْنَ بِهٖ جِنَّةٌ١ؕ بَلْ جَآءَهُمْ بِالْحَقِّ یاکیا وہ (لوگ) کہتے ہیں: کہ اُس کو پاگل پن ہے؟ نہیں وہ تواُن کے پاس سچائی لایا ہے؛ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:70
بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَنْ ذِكْرِهِمْ مُّعْرِضُوْنَؕ .نہیں، ہم اُن کے پاس اُن کی نصیحت (قرآن) لائے ہیں پھر وہ اپنی نصیحت سے اعراض (کنارہ) کئے ہوئے ہیں اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:71
بَلْ قَالُوْا مِثْلَ مَا قَالَ الْاَوَّلُوْنَ نہیں وہ(لوگ) کہتے ہیں جو پہلوں نے کہا تھا؛ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:81
بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِالْحَقِّ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ نہیں، ہم اُن کے پاس سچائی (قرآن) لائے ہیں اور بے شک! وہ واقعی جھوٹے ہیں اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:90
لَا تَحْسَبُوْهُ شَرًّا لَّكُمْ١ؕ بَلْ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ؕ تم(اُن کی) اس (حرکت) کو اپنے لئے بُرانہ سمجھو؛ نہیں وہ تمہارے لئے بہتر ہے. تاریخی واقعہ 24:11
بَلْ اُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ۠ نہیں، یہی (لوگ) ہیں،(کہ) وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں ہدایت سے پھرنے والے 24:50
بَلْ كَذَّبُوْا بِالسَّاعَةِ١۫ وَ اَعْتَدْنَا لِمَنْ كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِیْرًاۚ نہیں، وہ گھڑی کو جھٹلاتے ہیں. اور وہ جو گھڑی کو جھٹلاتاہے ہم نے اُس کے لئے ہم نے ایک شعلہ تیار کر رکھا ہے ساعت کی جھٹلانے والے 25:11
بَلْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ نُشُوْرًا نہیں، وہ (لوگ) دوبارہ زندہ ہونے کی اُمید نہیں رکھتے ( ظالمین 25:40
اِنْ هُمْ اِلَّا كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ سَبِیْلًا نہیں ہیں وہ(کافرین) ماسوائے جیسے کہ جانور(مویشی)۔۔۔ نہیں، وہ راستے کے گمراہ ہیں کافرین کے بارے 25:44
قَالُوْا بَلْ وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا كَذٰلِكَ یَفْعَلُوْنَ اُنہوں نے کہا: نہیں، ہم نے اپنے باپ دادا کوپایا وہ اسطرح (ان کی عبادت)کرتے تھے ابراہیم ؑ کے بارے 26:74
بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ عٰدُوْنَ نہیں، تم ایک گے گزرے (یعنی حد سے بڑھے ہوئے) ہو قوم لوط 26:166
بَلْ اَنْتُمْ بِهَدِیَّتِكُمْ تَفْرَحُوْنَ . نہیں تم ہی تو ہو جو اپنے تحفوں سے خوش ہوتے ہو گے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:36
قَالَ طٰٓئِرُكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ تُفْتَنُوْنَ . اُس نے کہا: تمہاری بُری قسمت اللہ کی طرف سے ہے. نہیں، تم آزمائش والی قوم ہو صالحؑ اور ثمود 27:47
١ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُوْنَ ؟ نہیں، تم جاہلوں (بیوقوفوں) کی قوم ہو لوط ؑ اور قوم 27:55
ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ بَلْ هُمْ قَوْمٌ یَّعْدِلُوْنَؕ . کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟ نہیں، وہ(مشرک دوسروں کو) اللہ کے برابربنانے والے لوگ ہیں سوال کیا گیا ہے 27:60
١ؕ ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَؕ کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے،؟نہیں، اُن(مشرکین) میں اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے سوال کیا گیا ہے 27:61
بَلِ ادّٰرَكَ عِلْمُهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ١۫ نہیں، کیااُن(کافرین) کا علم آخرت کے بارے میں (کچھ)جانتا ہے؟ سوال کیا گیا ہے 27:66
بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْهَا بَلْ هُمْ مِّنْهَا عَمُوْنَ نہیں، وہ تو اس(آخرت) سے شک میں ہیں. نہیں، وہ اس (آخرت)سے اندھے ہیں سوال کیا گیا ہے 27:66
بَلْ هُوَ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ فِیْ صُدُوْرِ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ١ؕ نہیں یہ (قرآن) واضح آیات ہیں ان لوگوں کے سینوں میں جن کو علم دیا گیا ہے، قرآن کی حفاظت 29:49
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ (آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کے لیے ہی ہے! لیکن اُن (لوگوں) میں سے اکثر نہیں سمجھتے اللہ نے 29:63
بَلِ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۚ نہیں، جولوگ ظلم(نافرمانبرداری) کرتے ہیں وہ، بغیر علم کے اپنی خواشات کی پیروی کرتے ہیں. ایک حقیقت 30:29
بَلِ الظّٰلِمُوْنَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ . نہیں، ظالمین (نافرمانبردار) تو واضح گمراہی میں ہیں آیت نمبر 10 31:11
قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ تو وہ کہتے ہیں: نہیں، ہم پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ داداکو پایا بے علم لوگوں کو 31:21
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ (آپﷺ) کہیں: تعریف (صرف) اللہ کی ہی ہے. نہیں اُن(کافرین) میں سے اکثر(اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں کافرین سے سوال 31:25
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰهُ١ۚ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ یا وہ (یعنی لوگ)کہتے ہیں: (کہ) اُس نے اِس کو (خود ہی)گھڑا ہے؟ نہیں، وہ آپﷺ کے رب کی طرف سے سچائی ہے کتاب الہی 32:2
بَلْ هُمْ بِلِقَآئِ رَبِّهِمْ كٰفِرُوْنَ نہیں، وہ اپنے رب کی ملاقات سے انکار کرتے ہیں لوگوں کا خیال 32:10
قُلْ بَلٰى وَ رَبِّیْ لَتَاْتِیَنَّكُمْ١ۙ (آپﷺ) کہیں: نہیں،اور میرے رب کی قسم! یہ واقعی تمہیں آ رہی ہے. ساعت 34:3
بَلِ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ فِی الْعَذَابِ وَ الضَّلٰلِ الْبَعِیْدِ نہیں جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں وہ عذاب میں اور ایک دور کی گمراہی میں ہیں. کافرین کے بارے 34:8
قُلْ اَرُوْنِیَ الَّذِیْنَ اَلْحَقْتُمْ بِهٖ شُرَكَآءَ كَلَّا١ؕ بَلْ هُوَ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ (آپﷺ) کہیں: مجھے وہ لوگ دکھاؤ جن کو تم نے شریک بنا کر اس (اللہ) کے ساتھ ملا رکھا ہے. نہیں.: وہ اللہ ہے زبردست طاقتور عقلمند ہے سوال 34:26
اَنَحْنُ صَدَدْنٰكُمْ عَنِ الْهُدٰى بَعْدَ اِذْ جَآءَكُمْ بَلْ كُنْتُمْ مُّجْرِمِیْنَ کیا ہم نے تمہیں ہدایت سے روکا تھا اس کے بعد کہ جب یہ تمہارے پاس آ چکی تھی؟نہیں، تم مجرم تھے قرآن پر ایمان 34:32
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا بَلْ مَكْرُ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ اور کہیں گے وہ لوگ جو کمزور تھے اُن لوگوں سے جو متکبر تھے: نہیں، رات اور دن کی تدبیریں قرآن پر ایمان 34:33
١ۚ بَلْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ الْجِنَّ١ۚ اَكْثَرُهُمْ بِهِمْ مُّؤْمِنُوْنَ !نہیں،! یہ(لوگ)جنات کی عبادت کیا کرتے تھے، اور اُن میں سے اکثر (لوگ) ان پر ایمان رکھتے تھے فرشتوں کا کہنا 34:41
بَلْ اِنْ یَّعِدُ الظّٰلِمُوْنَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا اِلَّا غُرُوْرًا نہیں! ظالمین (نافرمانبردار)، ان میں بعض بعض سے وعدہ نہیں کرتے ماسوائے دھوکے کے تمام انسانوں کو 35:40
بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ نہیں، بلکہ تم (بستی کے لوگو) حدوں سے گزرے ہوئے لوگ(یعنی مسرف) ہو؟ بستی کا قصہ 36:19
بَلٰى١ۗ وَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ نہیں! اور وہ تو ایک جاننے والا خالق ہے شان باری تعالی 36:81
بَلْ عَجِبْتَ وَ یَسْخَرُوْنَ۪ نہیں، تم حیران ہوتے ہو اور وہ (لوگ) مذاق کرتے ہیں۔ لوگ 37:21
بَلْ هُمُ الْیَوْمَ مُسْتَسْلِمُوْنَ بلکہ، آ ج تو وہ پوری طرح فرمانبردار ہوں گے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:26
قَالُوْا بَلْ لَّمْ تَكُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَۚ وہ (معبود) کہتے ہیں: نہیں، تم ہی ایمان والے نہیں تھے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:29
وَ مَا كَانَ لَنَا عَلَیْكُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍ١ۚ بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طٰغِیْنَ ہمارے لیے تو تم پر کوئی اختیار نہیں تھا، نہیں تم تو (خود ہی)باغی تھے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:30
بَلْ جَآءَ بِالْحَقِّ وَ صَدَّقَ الْمُرْسَلِیْنَ نہیں، وہ تو سچائی لیکر آیا تھا اور اس نے (پہلے) رسولوں کی تصدیق بھی کی اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:37
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ عِزَّةٍ وَّ شِقَاقٍ نہیں، جو لوگ کفر (انکار) کرتے ہیں تکبر اور مخالفت میں ہیں۔ کافرین کی کیفیت 38:2
بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْ ذِكْرِیْ١ۚ بَلْ لَّمَّا یَذُوْقُوْا عَذَابِؕ نہیں، وہ (کافرین)میری نصیحت (ذکر) میں شک میں ہیں؛ نہیں، اُنہوں نے ابھی میرا عذاب نہیں چکھا ہے کافرین کے متعلق 38:8
قَالُوْا بَلْ اَنْتُمْ١۫ لَا مَرْحَبًۢا بِكُمْ١ؕ وہ (جہنمی) کہتے ہیں: نہیں! اوہ تم (ہمیں گمراہ کرنے والو)، تمہارے لیے کوئی استقبال نہیں ہے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:60
١ؕ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ۚ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ تعریف تو اللہ ہی کے لیے ہے! لیکن اُن (لوگوں)میں سے اکثر(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں مثال 39:29
بَلْ هِیَ فِتْنَةٌ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ نہیں، یہ تو ایک آزمائش ہوتی ہے لیکن اُن میں سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں انسان کے بارے 39:49
بَلٰى قَدْ جَآءَتْكَ اٰیٰتِیْ فَكَذَّبْتَ بِهَا وَ اسْتَكْبَرْتَ وَ كُنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ نہیں! ، واقعی تیرے پاس میری آیات آئی تھیں، پھر تُو نے اُن کو جھٹلایا اور تکبرکیا تھا اور تُو نہ ماننے والوں (کافرین) میں سے تھا (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:59
بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ نہیں، پس تم اللہ کی ہی عبادت کرو اور شکر گزاروں میں سے ہو عبادت اللہ کی 39:66
قَالُوْا بَلٰى وَ لٰكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ وہ کہیں گے: ہاں بے شک (آئے تھے). لیکن عذاب کا لفظ (حکم) کافرین پر حق ثابت ہو چکا ہے قیامت کے دن جہنم اور کافرین 39:71
قَالُوْا بَلٰى١ؕ قَالُوْا فَادْعُوْا١ۚ وَ مَا دُعٰٓؤُا الْكٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ وہ کہتے ہیں: ہاں. وہ کہتے ہیں: پھر تم ہی پکارو؟ اور کافرین کی دعا(پکارنا) کچھ نہیں ماسوائے گمراہی میں جہنم کے سنتری 40:50
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ قَالُوْا ضَلُّوْا عَنَّا بَلْ لَّمْ نَكُنْ نَّدْعُوْا مِنْ قَبْلُ شَیْئًا١ؕ اللہ کے سوا؟ وہ کہیں گے: وہ تو ہم سے چلے گے: بلکہ نہیں! ہم تو کبھی بھی اس سے پہلے کسی کو پکارا نہیں کیا کرتے تھے اللہ کے علاوہ پکارنا 40:74
بَلْ قَالُوْۤا اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّهْتَدُوْنَ نہیں، وہ (مشرک)کہتے ہیں: بے شک ہم نے اپنے باپ داداکو ایک مذہب (طور طریقے) پر پایا، اور بے شک ہم ان کے نقش قدم پرہدایت پا رہے ہیں. (مشرکین) 43:22
بَلْ مَتَّعْتُ هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى جَآءَهُمُ الْحَقُّ وَ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ نہیں، میں ان (لوگوں)کو اور ان کے باپ داداکو ڈھیل دیتا رہا،حتی کہ اُن کے پاس سچائی (یعنی کتاب) اور ایک واضح کرنے والا رسول آ گیا نبی اکرمﷺ کے وقت کے لوگ 43:29
بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُوْنَ نہیں، وہ ایک جھگڑالو قوم ہیں ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:58
اَمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰهُمْ١ؕ بَلٰى وَ رُسُلُنَا لَدَیْهِمْ یَكْتُبُوْنَ یا کیا وہ سوچتے ہیں کہ بے شک ہم اُن کی خفیہ سوچوں اوراُن کے رازوں کو نہیں سن سکتے؟ نہیں، اور ہمارے فرشتے، ان کے پاس ہوتے ہیں وہ لکھ لیتے ہیں (نبی ﷺ کے خلاف) 43:80
بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ یَّلْعَبُوْنَ نہیں، وہ تو شک و شبہ میں کھیلتے ہیں (لوگ) 44:8
بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُمْ بِهٖ١ؕ رِیْحٌ فِیْهَا عَذَابٌ اَلِیْمٌۙ نہیں، بلکہ یہ تو وہ ہے جس کی تمہیں جلدی تھی، ایک آندھی ہے اُس میں ایک درد ناک عذاب ہے عاد کے متعلق 46:24
بَلْ ضَلُّوْا عَنْهُمْ١ۚ وَ ذٰلِكَ اِفْكُهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ .نہیں، وہ (معبود) تو اُن سے جاتے رہے.اور وہ اُن کا جھوٹ تھا، اورجو وہ خود گھڑا کرتے تھے اللہ کے سوا معبود 46:28
بَلٰۤى اِنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اے! بے شک! وہ، سب چیزوں پر طاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 46:33
قَالُوْا بَلٰى وَ رَبِّنَا١ؕ قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ وہ کہیں گے: ہمارے رب کی قسم! ہاں (حقیقت ہے). وہ (اللہ) کہے گا: پھر چکھو عذاب اس وجہ سے جو تم کفر (انکار) کیا کرتے تھے کافرین سے 46:34
١ؕ بَلْ كَانَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًا نہیں، اللہ اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو جنگ میں نہ جانے والے 48:11
بَلْ ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّنْقَلِبَ الرَّسُوْلُ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ اِلٰۤى اَهْلِیْهِمْ اَبَدًا نہیں!، تم نے تو سوچا تھا کہ رسولﷺ اور مومنین اب کبھی بھی اپنے لوگوں کے پاس واپس نہیں آئیں گے جنگ میں نہ جانے والے 48:12
١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ بَلْ تَحْسُدُوْنَنَا١ؕ بَلْ كَانُوْا لَا یَفْقَهُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا پھر وہ کہیں گے: نہیں! تم (مسلمان) ہم سے حسد کرتے ہو. نہیں!وہ(کچھ)سمجھتے ہی نہیں ہیں ماسوائے بہت کم تاریخی آیت 48:15
١ۚ بَلِ اللّٰهُ یَمُنُّ عَلَیْكُمْ اَنْ هَدٰكُمْ لِلْاِیْمَانِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ ؛ نہیں، اللہ نے تم پر احسان کیا ہے، کہ اُس نے تمہیں ایمان کے لیے ہدایت دی، اگر تم واقعی (اپنے ایمان میں) مخلص ہو تو تاریخی آیت 49:17
بَلْ عَجِبُوْۤا اَنْ جَآءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ نہیں، وہ حیران ہوتے ہیں کہ اُن میں سے ہی ایک ڈرانے والا اُن کے پاس آیا ہے؛ (لوگ) 50:2
بَلْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ فَهُمْ فِیْۤ اَمْرٍ مَّرِیْجٍ نہیں، بلکہ اُنہوں نے سچائی (قرآن) سے انکار کر دیا ہے جب کہ یہ اُن (کافرین)کے پاس آ چکی ہے، پھر وہ ایک مشکل حالت میں ہیں شان باری تعالی 50:5
اَفَعَیِیْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ کیا پھر ہم پہلی تخلیق کے بعد (یعنی پہلی بار لوگوں کو پیدا کرنے کے بعد) تھک گے تھے؟ نہیں! وہ (کافرین) ایک نئی تخلیق سے شک و شبہ میں ہیں سوال کیا گیا ہے 50:15
اَتَوَاصَوْا بِهٖ١ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ کیا وہ اس (یعنی ایسا کہنے کی ہی) کی وصیت کرتے رہے ہیں؟ نہیں، وہ حدوں سے بڑھنے والے لوگ ہیں (یعنی سب رسولوں کو یہی کہا گیا کہ پاگل ہیں) 51:53
اَمْ یَقُوْلُوْنَ تَقَوَّلَهٗ١ۚ بَلْ لَّا یُؤْمِنُوْنَۚ یا کیا وہ (کافرین)کہتے ہیں: اُس نے اس (قرآن) کو خود بنایا ہے؟ نہیں، وہ تو ایمان ہی نہیں لاناچاہتے! آپﷺ کے متعلق اور قرآن 52:33
اَمْ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ١ۚ بَلْ لَّا یُوْقِنُوْنَؕ یا کیا اُنہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تھا؟ نہیں، وہ یقین والے ہی نہیں ہیں ایک سوال 52:36
ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْۢ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ کیا اُسی پر ہی ہم میں سے ذکر اتارا گیاہے؟ نہیں، وہ تو ایک جھوٹا خود پسند ہے ثمود 54:25
بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَ السَّاعَةُ اَدْهٰى وَ اَمَرُّ نہیں، (عذاب کی) گھڑی اُن کا مقررہ وعدہ (وقت)ہے، اور (عذاب کی) گھڑی بہت ہی تکلیف دہ اور بہت سخت ہو گی کافرین کے بارے 54:46
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ نہیں، ہم تو (ہر چیز سے ہی) محروم ہو چکے ایک سوال کیا گیا 56:67
قَالُوْا بَلٰى وَ لٰكِنَّكُمْ فَتَنْتُمْ اَنْفُسَكُمْ وَ تَرَبَّصْتُمْ وَ ارْتَبْتُمْ وہ بولیں گے: ہاں؛ لیکن تم تھے، پھر تم نے اپنے آپ کو فتنے میں رکھا، اور تم (ہماری تباہی کا) انتظار کرتے تھے، یوم حساب 57:14
١ؕ قُلْ بَلٰى وَ رَبِّیْ لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ (آپﷺ) کہیں: ہاں! میرے رب کی قسم! کہ تم ضرور دوبارہ کھڑے کئے جاؤ گے اور پھر تمہیں بتایا جائے گا اُس بارے میں جو تم نے (دنیاوی زندگی میں) کیا تھا کفر کرنے والے 64:7
قَالُوْا بَلٰى قَدْ جَآءَنَا نَذِیْرٌ١ۙ۬ فَكَذَّبْنَا وَ قُلْنَا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ١ۖۚ وہ (جہنمی) کہیں گے: ہاں، واقعی، ایک ڈرانے والا ہمارے پاس آیا تھا؛ پھر ہم نے جھٹلا دیا تھا اور ہم نے کہا: اللہ نے کوئی چیز بھی نازل نہیں کی ہے جہنم 67:9
١ۚ بَلْ لَّجُّوْا فِیْ عُتُوٍّ وَّ نُفُوْرٍ نہیں! وہ (کافرین) غرور اور انکار میں جمے ہوئے ہیں شان باری تعالی 67:21
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ نہیں! ہم تو محروم ہو چکے ہیں باغات والوں کی مثال 68:27
بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةًۙ نہیں! اُن (لوگوں)میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کو (اُس کے رب کی طرف سے) کھلے صفحے دئیے جائیں انسان کع خواہش 74:52
كَلَّا١ؕ بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ نہیں، یقینا (ایسا نہیں ہو سکتا). وہ آخرت سے نہیں ڈرتے ہیں انسان کی فطرت 74:53
بَلٰى قٰدِرِیْنَ عَلٰۤى اَنْ نُّسَوِّیَ بَنَانَهٗ ہاں، واقعی. ہاں، ہم اس پر بھی قادر ہیں کہ ہم اس کی انگلیوں کو بھی درست کر دیں قدرت الہی 75:4
بَلْ یُرِیْدُ الْاِنْسَانُ لِیَفْجُرَ اَمَامَهٗۚ نہیں! انسان تو چاہتا ہے کہ جھٹلائے اپنے آگے کو انسان کی خواہش 75:5
بَلِ الْاِنْسَانُ عَلٰى نَفْسِهٖ بَصِیْرَةٌۙ اوہ! انسان تو اپنے نفس پر خود ہی بتانے والا گواہ ہے انسان کی فطرت 75:14
كَلَّا بَلْ تُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَۙ نہیں، تم (لوگ) محبت کرتے ہو جلدی کی (یعنی دنیا کی) لوگوں کے بارے 75:20
كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّیْنِۙ نہیں! تم (لوگ)حساب کتاب کو جھٹلاتے ہو انسان 82:9
كَلَّا‌ بَلۡ رَانَ عَلٰى قُلُوۡبِهِمۡ مَّا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ‏ نہیں! بلکہ وہ (یعنی آخرت کو جھٹلانے والے) جوکماتے (کرتے)ہیں وہ اُن کے دلوں پر زنگ ہی ہے حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) 83:14
بَلٰۤى١ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِیْرًاؕ نہیں! بے شک! اُس کا رب اُس کو بہت زیادہ دیکھا کرتا تھا کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے 84:15
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُكَذِّبُوْنَ٘ۖ نہیں، جو کفر کرتے ہیں وہ جھٹلاتے ہیں؛ زندگی میں 84:22
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ نہیں! وہ جو کفر (انکار)کرتے ہیں وہ جھٹلانے میں ہی (رہتے)ہیں تکذیب قرآن کرنے والے 85:19
بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌۙ نہیں، وہ ایک عظمت والا قرآن ہے قرآن 85:21
بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ نہیں تم (لوگ)تو دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو لوگوں کا رویہ 87:16
كَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُوْنَ الْیَتِیْمَۙ نہیں!بلکہ تم (لوگ)بھی تو یتیم کی عزت نہیں کرتے ہو انسان کی آزمائش 89:17