Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Believers-23 سورت المومنون  ›Ayah No-81 ایت نمبر
| بَلْ قَالُوْا مِثْلَ مَا قَالَ الْاَوَّلُوْنَ |
| آسان اُردو | نہیں وہ(لوگ) کہتے ہیں جو پہلوں نے کہا تھا؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس کے بجائے یہ لوگ بھی ویسی ہی باتیں کرتے ہیں جیسی پچھلے لوگوں نے کی تھیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مگر یہ لوگ وہی کچھ کہتے ہیں جو ان کے پیش رَو کہہ چکے ہیں |
| احمد رضا خان | بلکہ انہوں نے وہی کہی جو اگلے کہتے تھے، |
| احمد علی | بلکہ وہی کہتے ہیں جو پہلے لوگ کہتے تھے |
| فتح جالندھری | بات یہ ہے کہ جو بات اگلے (کافر) کہتے تھے اسی طرح کی (بات یہ) کہتے ہیں |
| طاہر القادری | بلکہ یہ لوگ (بھی) اسی طرح کی باتیں کرتے ہیں جس طرح کی اگلے (کافر) کرتے رہے ہیں، |
| علامہ جوادی | بلکہ ان لوگوں نے بھی وہی کہہ دیا جو ان کے پہلے والوں نے کہا تھا |
| ایم جوناگڑھی | بلکہ ان لوگوں نے بھی ویسی ہی بات کہی جو اگلے کہتے چلے آئے |
| حسین نجفی | ان لوگوں نے وہی بات کہی ہے جو ان کے پہلے (کافر) کہتے رہے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Aye! they say the like of that which said the ancients. |
| M.M.Pickthall: | Nay, but they say the like of that which said the men of old; |
| Saheeh International: | Rather, they say like what the former peoples said. |
| Shakir: | Nay, they say the like of what the ancients said: |
| Yusuf Ali: | On the contrary they say things similar to what the ancients said. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یعنی وہ لوگ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ایت نمبر 74کے عنوان سے بات پھر شروع ہوتی ہے