روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الْجَارِ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْجَارِ الْجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالْجَنْۢبِ | اور رشتہ دار پڑوسی اور غیر رشتہ دار پڑوسی اور ساتھ بیٹھے لوگوں | محکم ایت | 4:36 |
| وَ اِنِّیْ جَارٌ لَّكُمْ١ۚ | اور بے شک میں تمہارا محافظ ہوں | جنگ بدر اور شیطان | 8:48 |
| وَ اِنْ اَحَدٌ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ اسْتَجَارَكَ | اور اگر مشرکین میں سے کوئی آپؐ کا تحفظ چاہے، تواُس کو آپؐ تحفظ دیں | مشرکین سے جنگ | 9:6 |
| فَاَجِرْهُ حَتّٰى یَسْمَعَ كَلٰمَ اللّٰهِ | ، تواُس کو آپؐ تحفظ دیں حتی کہ وہ (مشرک) اللہ کا کلام(لفظ) سن لے | مشرکین سے جنگ | 9:6 |
| وَ فِی الْاَرْضِ قِطَعٌ مُّتَجٰوِرٰتٌ | اور زمین میں جڑے ہوئے ٹکڑے (کھیت) ہیں | اللہ باری تعالی کی شان اقدس | 13:4 | وَ عَلَى اللّٰهِ قَصْدُ السَّبِیْلِ وَ مِنْهَا جَآئِرٌ١ؕ | اور اللہ پر ہی سیدھی راہ (کی ذمہ داری) ہے، اور اُن (راہوں)میں سے کچھ(راہیں) ٹیڑھی ہیں. | ایک اصول | 16:9 |
| وَّ هُوَ یُجِیْرُ وَ لَا یُجَارُ عَلَیْهِ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ | اور وہ توبچاتا ہے،اور اُس کے خلاف کوئی (کسی کے لئے) بچاؤ نہیں ہے اگر تم جانتے ہو.؟ | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:88 |
| لَنُغْرِیَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا یُجَاوِرُوْنَكَ فِیْهَاۤ اِلَّا قَلِیْلًا | ، تو ہم واقعی آپﷺ کو اُن کے خلاف(کاروائی کے لیے) حکم دے دیں گے، پھر وہ اس (شہر) میں آپﷺ کے ہمسائے نہیں رہیں گے ماسوائے تھوڑے ہی عرصے کے | تاریخی آیت | 33:60 |
| یٰقَوْمَنَاۤ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰهِ وَ اٰمِنُوْا بِهٖ یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُجِرْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ | اے ہمارے لوگو! اللہ کے پکارنے والے کو جواب دو(یعنی بات کو غور سے سنو) اور اُس (اللہ) پر ایمان لے آؤ. وہ (اللہ) تمہارے گناہوں میں سے کچھ معاف کر دے گا اور تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچائے گا | قرآن اور جنات | 46:31 |
| فَمَنْ یُّجِیْرُ الْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ | ، تو پھر بھی، کافرین کو ایک درد ناک عذاب سے کون بچائے گا؟ | سوال | 67:28 |
| قُلْ اِنِّیْ لَنْ یُّجِیْرَنِیْ مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌ١ۙ۬ وَّ لَنْ اَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًاۙ | (آپﷺ) کہیں: بے شک کوئی بھی ہر گزمجھے اللہ سے بچا نہیں سکتا ہے، نہ ہی میں اُس کے علاوہ کوئی پناہ پا سکتا ہوں | ایک حقیقت | 72:22 |