اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ اور جب اُس کو کہا جاتا ہے کہ ﷲ سے ڈرو (تقوی کرو)تو غرور اُس کو گناہ سے پکڑوادیتا ہےپھر جہنم اُس کو کافی ہے ، اوروہ (جہنم) واقعی بہت بُرا ٹھکانہ ہے دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:206
وَ یُكَلِّمُ النَّاسَ فِی الْمَهْدِ وَ كَهْلًا وَّ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ وہ (عیسٰی ؑ) پنگوڑے اور جوانی میں لوگوں سے کلام( باتیں) کرے گا اور وہ صالحین (نیک لوگوں) میں سے ہو گا عیسی ابن مریم کی پیدائش 3:46
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۫ ثُمَّ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ ( یہ کافرین کی حالت) ایک تھوڑا فاہدہ ہے پھر اُن (کافرین )کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور (جہنم)بُری جگہ ہے پچھلی ایت کا تسلسل 3:197
١۫ تُكَلِّمُ النَّاسَ فِی الْمَهْدِ وَ كَهْلًا١ۚ تم جھولے میں اور بڑے ہو کر بھی لوگوں سے باتیں کرتے تھے؛ عیسی ابن مریم کو 5:110
لَهُمْ مِّنْ جَهَنَّمَ مِهَادٌ اُن کے لیے جہنم سے بستر آیت کا کذب اور تکبر 7:41
وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ۠ اور اُن کا ٹھکانہ جہنم ہو گا، اور (جہنم)بہت ہی بُری جگہ ہے جو اللہ کو جواب نہیں دیتے 13:18
قَالُوْا كَیْفَ نُكَلِّمُ مَنْ كَانَ فِی الْمَهْدِ صَبِیًّا . اُنہوں نے کہا: ہم کسطرح سے اُس سے بات کر سکتے ہیں جو گود میں ایک بچہ ہے؟ مریم ؑ کے بارے میں 19:29
الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ مَهْدًا جس نے زمین کو تمہارے لیے ایک فرش (بستر) بنایا موسیؑ کے بارے 20:53
مَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِاَنْفُسِهِمْ یَمْهَدُوْنَۙ جو (شخص) کفر(انکار) کرتا ہے پھراُس کے کفرکا اُسی پر (عذاب) ہوگا، اور جو (شخص) نیک عمل کرتا ہے، تو پھراپنے آپ کے لیے ہی وہ آرام گاہ تیار کرتے ہیں۔۔۔ ہر کوئی اپنے کیے کا ذمہ دار 30:44
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمِهَادُ جہنم! اُس میں وہ جلیں گے، پھر بُری آرام کرنے کی جگہ ہے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:56
الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ مَهْدًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ فِیْهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۚ جس نے تمہارے لیے زمین کو ایک بچھونابنایا، اس میں راستے بنائے ہیں، تاکہ تم راہ پا سکو؛ شان باری تعالی 43:10
وَ الْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ اور زمین، ہم نے اُس بچھایا ہے، پھرکتنا ہی اچھا (اس کا) بچھانے والا ہے اللہ کی نشانی 51:48
وَّ مَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِیْدًاۙ اور اُس کے لیے (زندگی) آسان کر دی (یعنی ہر چیز کی وسعت دی) انسان کو 74:14
اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًاۙ کیا ہم نے زمین کو ایک بچھونا نہیں بنایا عظیم خبر 78:6