Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-17 ایت نمبر
| رَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِۚ |
| آسان اُردو | دونوں مشرقوں کا رب ہے اور دونوں مغربوں کا رب ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا پروردگار وہی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | دونوں مشرق اور دونوں مغرب، سب کا مالک و پروردگار وہی ہے |
| احمد رضا خان | دونوں پورب کا رب اور دونوں پچھم کا رب |
| احمد علی | وہ دونوں مشرقوں اور مغربوں کا مالک ہے |
| فتح جالندھری | وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے) |
| طاہر القادری | (وہی) دونوں مشرقوں کا مالک ہے اور (وہی) دونوں مغربوں کا مالک ہے، |
| علامہ جوادی | وہ چاند اور سورج دونوں کے مشرق اور مغرب کا مالک ہے |
| ایم جوناگڑھی | وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا |
| حسین نجفی | وہی دونوں مشرقوں کا پروردگار ہے اور وہی دونوں مغربوں کا مالک و پروردگار ہے۔ |
| M.Daryabadi: | He is Lord of the two easts and Lord of the two wests. |
| M.M.Pickthall: | Lord of the two Easts, and Lord of the two Wests! |
| Saheeh International: | [He is] Lord of the two sunrises and Lord of the two sunsets. |
| Shakir: | Lord of the East and Lord of the West. |
| Yusuf Ali: | (He is) Lord of the two Easts and Lord of the two Wests: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
(گرمی اور سردی کے موسم میں سوج مختلف جگہوں پر سے طلوع اور غروب ہوتا ہے