عربی لفظ:
|
روٹ الفاظ
|
متبادل الفاظ
|
الْكِتٰبُ
|
ک ت ب
|
کتاب
|
|
@@@@@@@@@
كِتٰبَ
كِتٰبَ اللّٰهِ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ كَاَنَّهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ٘
|
اللہ کی کتاب کو اپنی پشت کے پیچھے اسطرح پھینک لیا جیسے وہ جانتے ہی نہیں ہیں
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:101
|
كِتٰبَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ١ۚ
|
یہ )تم پر اللہ کا ایک قانون (بنا دیا گیا)ہے اور
|
ممنوعہ عورتیں کے بارے
|
4:24
|
@@@@@@@@@@@@@
كِتٰبٌ
وَ لَمَّا جَآءَهُمْ كِتٰبٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْۙ
|
اور جب اُن ( بنی اسرائیل ) کے پاس ﷲ کی طرف سے ایک کتاب آئی تصدیق کرتے ہوئے اس کی جو اُن کے پاس (پہلے )تھا
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:89
|
@@@@@@@@@@@@@@@
كَتَبَ
فَالْئٰنَ بَاشِرُوْهُنَّ وَ ابْتَغُوْا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ١۪
|
پھر اب اُن سے مباشرت کرو اور خواہش کروجو اللہ نے تمہارے لیے مقرر کیا ہے
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
@@@@@@@@@@@@@@@
كُتُبِهٖ
كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ مَلٰٓئِكَتِهٖ وَ كُتُبِهٖ وَ رُسُلِهٖ
|
ہر کوئی اللہ پراور اُس کے فرشتوں پراور اُس کی کتابوں پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لائے۔
|
نازل ہوے پر ایمان
|
2:285
|
@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@
بِالْكِتٰبِ
وَ اِنَّ مِنْهُمْ لَفَرِیْقًا یَّلْوٗنَ اَلْسِنَتَهُمْ بِالْكِتٰبِ
|
اور بے شک! اُن(اہلِ کتاب) میں سے واقعی ایک فریق(گروہ) ہے وہ اپنی زبان سے کتاب کو بگاڑتا ہے
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:78
|
هٰۤاَنْتُمْ اُولَآءِ تُحِبُّوْنَهُمْ وَ لَا یُحِبُّوْنَكُمْ وَ تُؤْمِنُوْنَ بِالْكِتٰبِ كُلِّهٖ١ۚ
|
یہ تم (ایمان والے) ہی توہو، (کہ) تم تو اُن (کافرین) سے محبت کرتے ہو اور وہ تم سے محبت نہیں کرتے ہیں، اور تم کتاب پر ایمان رکھتے ہو، اُس (کتاب) کے کل پر(یعنی مکمل کتاب پر ایمان رکھتے ہو اور وہ نہیں رکھتے)
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:119
|
@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@
كِتٰبٍ
وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیْتُكُمْ مِّنْ كِتٰبٍ وَّ حِكْمَةٍ
|
اور جب اللہ نے میثاق انبیاء بنایا یقیناََ جو میں تمہیں کتاب اور حکمت میں سے دوں
|
منفرد ایت
|
3:81
|
@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@
وَ لَوْ اَنَّا كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ اَنِ اقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ
|
اور اگر ہم اُن(منافقین) پر (حکم) مقرر کردیتے: (کہ) اپنے آپ کو قتل کرلو
|
منافقین کے بارے
|
4:66
|
وَ قَالُوْا رَبَّنَا لِمَ كَتَبْتَ عَلَیْنَا الْقِتَالَ١ۚ
|
اور وہ کہتے ہیں: ہمارے رب! تُونے ہم پر لڑائی کیوں فرض کر دی؟
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:77
|
وَ اللّٰهُ یَكْتُبُ مَا یُبَیِّتُوْنَ١ۚ
|
اور اللہ لکھ لیتا ہے جو وہ رات بھر منصوبہ بناتے ہیں
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:81
|
اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًاۧ
|
بے شک! مومنین پر نماز مقررہ وقتوں پر(ادا کرنا) فرض (حکم) ہے
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:103
|
وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِاللّٰهِ وَ مَلٰٓئِكَتِهٖ وَ كُتُبِهٖ وَ رُسُلِهٖ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ
|
جو (انسان) اللہ اور اُس کے فرشتوں اور اُس کی کتابوں اور اُس کے رسولوں اور یومِ آخرت سے کفر (انکار) کرتا ہے،
|
منفرد و محکم ایت
|
2:136
|
اَنْ تُنَزِّلَ عَلَیْهِمْ كِتٰبًا مِّنَ السَّمَآءِ
|
کہ آپؐ آسمان سے ایک (حقیقی) کتاب اُن پر نازل کرواہیں
|
اہل کتاب کا سوال
|
2:153
|
قَدْ جَآءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّ كِتٰبٌ مُّبِیْنٌۙ
|
بے شک! اب اللہ کی طرف سے تمہارے پاس نور اور ایک واضح کتاب آگئی ہے،
|
اہل کتاب
|
5:15
|
الَّتِیْ كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ
|
جو اللہ نے تمہارے لیے مقرر کر دی ہے
|
قوم موسی
|
5:21
|
مِنْ اَجْلِ ذٰلِكَ كَتَبْنَا عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ
|
اس وجہ سے ،ہم نے بنی اسرائیل پر فرض کر دیا
|
منفرد آیت
|
5:32
|
بِمَا اسْتُحْفِظُوْا مِنْ كِتٰبِ اللّٰہ
|
اُس وجہ سے جو وہ اللہ کی کتاب کے محافظ بنائے گے تھے اور
|
تورات
|
5:44
|
وَ كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ فِیْهَاۤ اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ١ۙ
|
اور ہم نے اُن (یہودیوں)پر اُس(تورات) میں فرض کر(لکھ) دیا کہ: جان کے بدلے جان،
|
تورات
|
5:45
|
فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ
|
پس ہمیں بھی (قرآن کی سچائی کی )گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے
|
عیسایوں کے بارے
|
5:83
|
وَ لَوْ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ كِتٰبًا فِیْ قِرْطَاسٍ
|
اوراگر ہم آپؐ پر ایک کتاب نازل کرتے(جو) کاغذ (قرطاس) میں( لکھی) ہوتی
|
کافرین کے بارے
|
6:7
|
كَتَبَ عَلٰى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ١ؕ
|
اُس (اللہ) نے اپنے پر رحمت فرض کر لی ہے
|
کافرین کے بارے
|
6:12
|
كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلٰى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ١ۙ
|
تمہارے رب نے اپنی ذات (اقدس)پر رحمت فرض کر لی ہے
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
6:54
|
وَ لَا رَطْبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ
|
اور نہ کوئی تر اور نہ ہی کوئی خشک (چیز گرتی ہے) ماسوائے ایک واضح کتاب میں( درج ہوتی )ہے
|
شان باری تعالی
|
6:59
|
وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ
|
اور یہ (قرآن) ایک کتاب ہے ہم نے اس کو برکت والی نازل کیا ہے
|
قرآن کے بارے
|
6:92
|
وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ
|
اور یہ ( قرآن) ایک کتاب ہے، ہم نے اُس کو مبارک(برکتوں والی) نازل کیا ہے
|
قرآن الحکیم
|
6:155
|
كِتٰبٌ اُنْزِلَ اِلَیْكَ
|
(یہ قرآن) ایک کتاب (جو) آپؐ کی طرف نازل کی گئی ہے
|
قرآن
|
7:2
|