اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر       The Wind-curved Sandhills-46 سورت الاحقاف Ayah No-2 ایت نمبر

تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ
آسان اُردو نازل ہوئی کتاب اللہ کی طرف سے جو طاقتور عقلمند ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ کتاب اللہ کی طرف سے اتاری جارہی ہے جو بڑا صاحب اقتدار، بڑا صاحب حکمت ہے۔
ابو الاعلی مودودی اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست اور حکیم ہے
احمد رضا خان کتاب کا اتارنا ہے اللہ عزت و حکمت والے کی طرف سے،
احمد علی یہ کتاب الله زبردست حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے
فتح جالندھری اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے
طاہر القادری (اِس) کتاب کا اتارا جانا اللہ کی جانب سے ہے جو بڑی عزّت والا بڑی حکمت والا ہے،
علامہ جوادی اس کتاب کی تنزیل اس خدا کی طرف سے ہے جو صاحبِ عزّت بھی ہے اور صاحب هحکمت بھی ہے
ایم جوناگڑھی یہ کتاب اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے نازل کی ہوئی ہے
حسین نجفی یہ کتاب اللہ کی طرف سے نازل کی گئی ہے جو غالب ہے (اور) بڑا حکمت والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: The revelation of the Book is from Allah, the Mighty, the Wise.
M.M.Pickthall: The revelation of the Scripture is from Allah, the Mighty, the Wise.
Saheeh International: The revelation of the Book is from Allah, the Exalted in Might, the Wise.
Shakir: The revelation of the Book is from Allah, the Mighty, the Wise.
Yusuf Ali: The revelation of the Book is from Allah the Exalted in Power, Full of Wisdom.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
کتاب کا نازل ہونا اللہ کی طرف سے