اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 20-پارہ نمبر              The Story-28 سورت القصص Ayah No-2 ایت نمبر

تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ
آسان اُردو یہ واضح(سمجھ میں آنے والی) کتاب کی آیات ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حقیقت واضح کرنے والی ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ کتاب مبین کی آیات ہیں
احمد رضا خان یہ آیتیں ہیں روشن کتاب
احمد علی یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں
فتح جالندھری یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں
طاہر القادری یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں،
علامہ جوادی یہ کتابِ مبین کی آیتیں ہیں
ایم جوناگڑھی یہ آیتیں ہیں روشن کتاب کی
حسین نجفی یہ کتابِ مبین کی آیتیں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: These are verses of the Manifest Book.
M.M.Pickthall: These are revelations of the Scripture that maketh plain.
Saheeh International: These are the verses of the clear Book.
Shakir: These are the verses of the Book that makes (things) clear.
Yusuf Ali: These are Verses of the Book that makes (things) clear.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تلک کا اشارہ ایت نمبر 1 کی طرف ہے
قران کو الکتاب مبین یعنی واضح کتاب کا نام دیا گیا ہے
علمی ایت