Chapter No 20-پارہ نمبر    ‹           The Story-28 سورت القصص ›Ayah No-52 ایت نمبر
| اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِهٖ هُمْ بِهٖ یُؤْمِنُوْنَ |
| آسان اُردو | وہ لوگ، (کہ)ہم نے اُنہیں اس سے پہلے کتاب دی تھی، وہ تو اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جن کو ہم نے قرآن سے پہلے آسمانی کتابیں دی ہیں، وہ اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں، |
| ابو الاعلی مودودی | جن لوگوں کو اس سے پہلے ہم نے کتاب دی تھی وہ اِس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں |
| احمد رضا خان | جن کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی وہ اس پر ایمان لاتے ہیں، |
| احمد علی | جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی ہے وہ اس پر ایمان لاتے ہیں |
| فتح جالندھری | جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں |
| طاہر القادری | جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب عطا کی تھی وہ (اسی ہدایت کے تسلسل میں) اس (قرآن) پر (بھی) ایمان رکھتے ہیں، |
| علامہ جوادی | جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی ہے وہ اس قرآن پر ایمان رکھتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | جس کو ہم نے اس سے پہلے کتاب عنایت فرمائی وه تو اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں |
| حسین نجفی | جن کو ہم نے اس (نزولِ قرآن) سے پہلے کتاب عطا کی وہ اس پر ایمان لاتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Those unto whom We vouchsafed the Book before it, --they believe therein. |
| M.M.Pickthall: | Those unto whom We gave the Scripture before it, they believe in it, |
| Saheeh International: | Those to whom We gave the Scripture before it - they are believers in it. |
| Shakir: | (As to) those whom We gave the Book before it, they are believers in it. |
| Yusuf Ali: | Those to whom We sent the Book before this,- they do believe in this (revelation): |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قرآن کے بارے میں