اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر             Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف Ayah No-2 ایت نمبر

وَ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِۙۛ
آسان اُردو واضح کرنے والی کتاب کی قسم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے اس واضح کتاب کی۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے اِس واضح کتاب کی
احمد رضا خان روشن کتاب کی قسم
احمد علی روشن کتاب کی قسم ہے
فتح جالندھری کتاب روشن کی قسم
طاہر القادری قسم ہے روشن کتاب کی،
علامہ جوادی اس روشن کتاب کی قسم
ایم جوناگڑھی قسم ہے اس واضح کتاب کی
حسین نجفی قَسم ہے اس واضح کتاب کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By this luminous Book.
M.M.Pickthall: By the Scripture which maketh plain,
Saheeh International: By the clear Book,
Shakir: I swear by the Book that makes things clear:
Yusuf Ali: By the Book that makes things clear,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت