اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                       Mariam-19 سورت مریم  Ayah No-30 ایت نمبر

قَالَ اِنِّیْ عَبْدُ اللّٰهِ ﳴ اٰتٰنِیَ الْكِتٰبَ وَ جَعَلَنِیْ نَبِیًّاۙ
آسان اُردو اُس (بچے) نے کہا: بے شک! میں اللہ کا بندہ (غلام) ہوں. اُس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے ایک نبی بنایا ہے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (اس پر) بچہ بول اٹھا کہ : میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب دی ہے، اور نبی بنایا ہے۔
ابو الاعلی مودودی بچہ بول اٹھا "میں اللہ کا بندہ ہوں اُس نے مجھے کتاب دی، اور نبی بنایا
احمد رضا خان بچہ نے فرمایا میں اللہ کا بندہ اس نے مجھے کتاب دی اور مجھے غیب کی خبریں بتانے والا (نبی) کیا
احمد علی کہا بے شک میں الله کا بندہ ہوں مجھےاس نے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے
فتح جالندھری بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے
طاہر القادری (بچہ خود) بول پڑا: بیشک میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے،
علامہ جوادی بچہ نے آواز دی کہ میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے
ایم جوناگڑھی بچہ بول اٹھا کہ میں اللہ تعالیٰ کا بنده ہوں۔ اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے اپنا پیغمبر بنایا ہے
حسین نجفی (مگر) وہ بچہ بولا: میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب عطا کی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: He Said: verily I am a bondman of Allah; He hath vouchsafed me the Book and made me a prophet.
M.M.Pickthall: He spake: Lo! I am the slave of Allah. He hath given me the Scripture and hath appointed me a Prophet,
Saheeh International: [Jesus] said, "Indeed, I am the servant of Allah. He has given me the Scripture and made me a prophet.
Shakir: He said: Surely I am a servant of Allah; He has given me the Book and made me a prophet;
Yusuf Ali: He said: "I am indeed a servant of Allah: He hath given me revelation and made me a prophet;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
مریم ؑ کے بارے میں
تاریخی اور علمی ایت