روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَوَ لَمْ تَاْتِهِمْ بَیِّنَةُ مَا فِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰى | کیا اُن کے پاس ثبوت نہیں آیا جوپہلے والی کتابوں میں ہے؟ | لوگوں کا اعتراض | 20:133 |
| یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِصِحَافٍ مِّنْ ذَهَبٍ وَّ اَكْوَابٍ١ۚ | اُن پر سونے کی ڈشیں (تھال) اور ساغر گھومائے جائیں گے | اللہ کے بندے | 43:71 |
| اَمْ لَمْ یُنَبَّاْ بِمَا فِیْ صُحُفِ مُوْسٰىۙ | یا کیا اُس کو اُس بارے خبر نہیں جو موسی ؑ کی کتابوں میں ہے | (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا | 53:36 |
| بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةًۙ | نہیں! اُن (لوگوں)میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کو (اُس کے رب کی طرف سے) کھلے صفحے دئیے جائیں | انسان کع خواہش | 74:52 |
| فِیْ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍۙ | عزت والے ورقوں (یعنی قرآن) میں (لکھا ہوا) ہے | قرآنی صفحات میں | 80:13 |
| وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۪ۙ | اور جب (اعمال کے) ورق کھول دئیے جائیں گے | قیامت کی ابتدا | 81:10 |
| اِنَّ هٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰىۙ | بے شک! یہ (حقیقت کہ آخرت کی زندگی ہی بہتر ہے) واقعی پہلے صحیفوں (کتابوں) میں ہے | لوگوں کا رویہ | 87:18 |
| صُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى۠ | (جیسے کہ) ابراہیم ؑ اور موسی ؑ کے صحیفے (کتابیں) | لوگوں کا رویہ | 87:19 |
| رَسُوْلٌ مِّنَ اللّٰهِ یَتْلُوْا صُحُفًا مُّطَهَّرَةًۙ | اللہ کی طرف سے ایک رسول پاکیزہ صحیفوں کو پڑھتا ہوا | البینات | 98:2 |