اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَمَا تَكُوۡنُ فِىۡ شَاۡنٍ وَّمَا تَتۡلُوۡا مِنۡهُ مِنۡ قُرۡاٰنٍ اور آپؐ کسی کام میں مشغول نہیں ہوتے اور نہ ہی آپؐ قرآن میں سے کچھ پڑھتے ہیں اللہ سب جانتا ہے 10:61
١ۚ فَاِذَا اسْتَاْذَنُوْكَ لِبَعْضِ شَاْنِهِمْ فَاْذَنْ ھر جب وہ اپنے کسی کام کے لئے آپﷺ سے اجازت لیں تو آپ ﷺ کے لیے 24:62
كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ ،ہر روز وہ، (باری تعالی) ایک شان(کام) میں ہے آپﷺ کے بارے 55:29
لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْهِؕ ان (انسانوں)میں ہر آدمی کے لئے اُس دن کام (فکر) ہوگا جو اُس کو (دوسروں سے)لاپرواہ کر دے گا قیامت کے دن 80:37
فَاِذَا اسْتَاْذَنُوْكَ لِبَعْضِ شَاْنِهِمْ پھر جب وہ اپنے کسی کام کے لئے آپﷺ سے اجازت لیں تو مومنین کا وصف 24:62
یَسْئَلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہے، اُسی سے مانگتا ہے،ہر روز وہ، (باری تعالی) ایک شان(کام) میں ہے ایک اٹل حقیقت 55:29
لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْهِؕ ان (انسانوں)میں ہر آدمی کے لئے اُس دن کام (فکر) ہوگا جو اُس کو (دوسروں سے)لاپرواہ کر دے گا قیامت کی ابتدا 80:37