اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ اَتَسْتَبْدِلُوْنَ الَّذِیْ هُوَ اَدْنٰى بِالَّذِیْ هُوَ خَیْرٌ١ؕ اس ( موسی علیہ سلام) نے کہا: کیا تم تبدیل کرو گے جو وہ ادنی (معمولی چیز) ہے اُس سے جو وہ بہتر (چیز )ہے ؟ قوم موسی کو سوال 2:60
فَمَا جَزَآءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذٰلِكَ مِنْكُمْ اِلَّا خِزْیٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ پھر کیا جزا(سزا) ہے جو تم میں سے یہ کریں ماسوائے کہ دنیاوی زندگی میں رسوائی کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے 2:85
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا بِالْاٰخِرَةِ ہی وہ ہیں جو دنیاوی زندگی کوآخر ت سے خریدتے ہیں کتاب کا کچھ حصہ ماننے والے 2:86
:
۔۔۔لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ ۔۔۔ اُن ( ایسے لوگوں) کیلیے دُنیا میں رسوائی اور آخرت میں ایک عظیم عذاب ہے مسجدوں کا احترام 2:114
فَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا وَ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ پھر لوگوں میں سے ہے جو کہتا ہے: "ہمارے رب! ہمیں دنیا میں دے،" اور اُس کے لیے آخرت میں کچھ حصہ نہیں ہے حج اور عمرہ 2:200
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّعْجِبُكَ قَوْلُهٗ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا اور لوگوں میں سے ہے جس کی بات چیت دنیاوی زندگی میں آپؐ کو اچھی لگتی ہے، دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:204
زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ یَسْخَرُوْنَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۘ دُنیاوی زندگی کوان کے لیے جو کفرکرتے ہیں خوبصورت (مزین) کیا گیا ہے؛ اور وہ (کافرین )ایمان والوں کا مذاق (تمسخر) بناتے ہیں منفرد ایت 2:212
فَاُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ تو پس یہی (وہ لوگ )ہیں، اُنکے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گئے اور یہی (لوگ )اصحاب النار (دوزخی) ہیں: وہ ہمیشہ اُس (آگ)میں رہیں گئے مرتد لوگ 2:217
فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ؕ دُنیا اور آخرت (کی باتوں) میں(فکر کرو) شراب اور جوے کے بارے 2:219
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ٘ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ یہی ہیں وہ لوگ ،اُن کے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گے ؛ اور اُن کے لئے کوئی مدد کرنے والے نہیں ہیں تین قسم کے لوگ 3:22
وَجِیْهًا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ وَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ جو دنیا اور آخرت میں وجیہ (ممتاز ،عزت والا) اورمقربین اللہ کے نزدیک رہنے والوں) میں سے ہو گا عیسی ابن مریم کی پیدائش 3:45
فَاُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ پس میں ان کو عذاب دوں گا ایک شدید عذاب دنیا میں اور اور آخرت میں بھی عیسی کے بارے میں 3:56
مَثَلُ مَا یُنْفِقُوْنَ فِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا كَمَثَلِ رِیْحٍ مثال ہے جو(مال) وہ (کافرین) اس دنیاوی زندگی میں خرچ کرتے ہیں جیسے کہ مثال ہے ایک تیز آندھی کی کفر کرنے والے 3:117
١ؕ وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ اور دنیاوی زندگی کچھ نہیں ماسوائے دھوکے والے عارضی سامان(متاع) کے منفرد ایت 3:185
ذٰلِكُمْ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ وَ اَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَرْتَابُوْۤا وہ اللہ کے نزدیک انصاف والی اور گواہی کے لیے زیادہ معتبر اور (ثبوت کے لیے) قریب ترین ہے کہ کہیں تم شک نہ کرو؛ قرضہ کی لکھائی 2:282
ذٰلِكَ مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الْمَاٰبِ وہ (سب چیزیں) دُنیاوی زندگی کا ہی سامان(متاع) ہے اور اللہ! اُس کے پاس تو ایک اچھا ٹھکانا(یا رہنے کی جگہ) ہے منفرد آیت 3:14
وَ مَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا١ۚ اور جو (انسان) دنیا کا ثواب چاہتا ہے ، ہم اُس کو اس (دنیا)میں دیتے ہیں؛ منفرد ایت 3:145
فَاٰتٰهُمُ اللّٰهُ ثَوَابَ الدُّنْیَا وَ حُسْنَ ثَوَابِ الْاٰخِرَةِ١ؕ پھر اللہ نے اُن کو دنیا وی ثواب اور آخرت کا بھی اچھا اجر (ثواب) دیا حالت جنگ میں صبر کرنے والے 3:148
مِنْكُمْ مَّنْ یُّرِیْدُ الدُّنْیَا وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرِیْدُ الْاٰخِرَةَ تم میں سے تھے جو دنیا چاہتے تھے اور تم میں سے تھے جو آخرت چاہتے تھے جنگ احد 3:152
ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَعُوْلُوْاؕ یہ (یعنی ایک ہی عورت سے شادی کرنا) زیادہ قریب ہے کہ تم ناانصافی نہیں کرو گے محکم ایت 4:3
الَّذِیْنَ یَشْرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا بِالْاٰخِرَةِ وہ لوگ جو دنیاوی زندگی کو آخرت سے فروخت کر تے ہیں قتال کے بارے 4:74
قُلْ مَتَاعُ الدُّنْیَا قَلِیْلٌ (آپؐ ان سے) کہیں: دنیا کا فاہدہ (سامان) تھوڑا ہے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
تَبْتَغُوْنَ عَرَضَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا تم(ایمان والو) دُنیاوئی زندگی کے موقعہ کی خواہش کرتے ہو ، جنگ کے اصول 4:94
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ جٰدَلْتُمْ عَنْهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١۫ بے شک! یہ تم (مومنین) ہی تو ہو جو دنیاوی زندگی میں تو اُنکی طرفداری کرتے ہو (دھوکے بازوں) 4:109
مَنْ كَانَ یُرِیْدُ ثَوَابَ الدُّنْیَا جو کوئی دُنیا وی ثواب (اجر) چاہتا ہے منفرد آیت 2:134
فَعِنْدَ اللّٰهِ ثَوَابُ الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ؕ کہ اللہ کے پاس ہی دُنیا اور آخرت کا ثواب (اجر) ہے منفرد آیت 2:134
ذٰلِكَ لَهُمْ خِزْیٌ فِی الدُّنْیَا یہ اُن کے لیے دنیا میں رُسوائی(بے عزتی) ہے اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی 5:33
لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ١ۖۚ اُن کے لیے دنیا میں رسوائی (بے عزتی)ہے، کفر میں دوڑ لگانے والے 5:41
ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِالشَّهَادَةِ عَلٰى وَجْهِهَاۤ وہ (ایسا کرنا) قریب (ممکن)ہے کہ وہ گواہی اُس کی سچائی پر دیں گے وصیت کے سلسلے گواہی 5:108
وَ قَالُوْۤا اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا اور وہ (مشرکین ، قرآن کے نہ ماننے والے )کہتے ہیں: نہیں کچھ بھی ماسوائے ہماری دنیاوی زندگی کے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:29
وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ١ؕ اور نہیں ہے دنیاوی زندگی (کچھ بھی)ماسوائے ایک کھیل اورایک تماشے کے منفرد آیت 6:32
وَّ غَرَّتْهُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا اور جن کو دنیاوی زندگی نے دھوکے میں رکھا ہوا ہے ؛ منفرد آیت 6:70
وَ مِنَ النَّخْلِ مِنْ طَلْعِهَا قِنْوَانٌ دَانِیَةٌ کھجور کے درخت ، اُس کے شگوفوں سے جھکے جھکے گچھے؛ حمد باری تعالی 6:99
وَ غَرَّتْهُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا اور دنیاوی زندگی نے اُن کو دھوکہ دیا ہوا تھا انسان اور جنات 6:130
فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا خَالِصَةً یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ قیامت دن مخصوص ہوگا جنہوں نے دنیاوی زندگی میں ایمان لایا ہوگا زینت الہی 7:32
وَّ غَرَّتْهُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ۚ ، اور ان کو دنیاوی زندگی نے دھوکہ دیا ہوا تھا کافرین کی تعریف 7:51
وَ ذِلَّةٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ ا اور دنیاوی زندگی میں ذلت(ملے گی) موسی کی دعا 7:152
وَ اكْتُبْ لَنَا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ اور اس دنیا میں اور آخرت میں بھی ہمارے لیے بھلائی (بہتری) لکھ (مقرر کر) دے، دعا موسی 7:156
یَاْخُذُوْنَ عَرَضَ هٰذَا الْاَدْنٰى وہ (برائی کر کے) اس ادنی (دنیاوی زندگی) کی چیزیں لے لیتے ہیں قوم موسی 7:169
اِذْ اَنْتُمْ بِالْعُدْوَةِ الدُّنْیَا وَ هُمْ بِالْعُدْوَةِ الْقُصْوٰى جب تم(مسلمان ، وادی کے) نزدیکی کنارے پر تھے اور وہ(کافرین) دور کنارے پر تھے جنگ بدر 8:42
تُرِیْدُوْنَ عَرَضَ الدُّنْیَا١ۖۗ تم دنیاکی چیزیں چاہتے ہو اور مومنین کے لیے 8:67
اَرَضِیْتُمْ بِالْحَیٰوةِ الدُّنْیَا مِنَ الْاٰخِرَةِ (کیا) تم آخرت کی نسبت دنیاوی زندگی ( کے مزوں) سے خوش ہو؟ محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:38
فَمَا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا قَلِیْلٌ ؟ پس(جان لو کہ) دنیاوی زندگی کا سامان (راحت) آخرت (کے مقابلے )میں کچھ نہیں ماسوائے کم(قلیل) محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:38
١ؕ اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ بِهَا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا اللہ صرف چاہتا ہے کہ اُن کو اس (مال واولاد) سے دنیاوی زندگی میں عذاب (سزا) دے جہاد سے جی چرانے والے 9:55
فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گئے منافقین کے بارے 9:69
یُعَذِّبْهُمُ اللّٰهُ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ دنیا اور آخرت میں بھی ایک درد ناک عذاب کی سزا دے گا، منافقین کے متعلق 9:74
اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّعَذِّبَهُمْ بِهَا فِی الدُّنْیَا ! اللہ صرف چاہتا ہے کہ وہ ان (منافقین) کو اس (مال و اولاد) سے دنیاوی زندگی میں عذاب (سزا) دے منافقین 9:85
وَ رَضُوْا بِالْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ اطْمَاَنُّوْا بِهَا اور دنیاوی زندگی سے خوش ہیں اور اسی سے اطمینان (سکون) پاتے ہیں، جہنمی ہیں 10:7
مَّتَاعَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا‌ ثُمَّ اِلَـيۡنَا مَرۡجِعُكُمۡ دنیاوی زندگی کے مزے (عارضی) ہیں؛ پھر تم نے ہماری طرف تمہاری واپسی ہے انسانوں کی فطرت 10:23
اِنَّمَا مَثَلُ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا دنیاوی زندگی کی مثال صرف ہے دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
لَهُمُ الۡبُشۡرٰى فِى الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا وَفِى الۡاٰخِرَةِ‌ؕ اُن (اللہ کے دوستوں)کے لیے دنیاوی زندگی میں اور آخرت میں بھی خوشخبری ہے اللہ کے اولیاء 10:63
مَتَاعٌ فِى الدُّنۡيَا ثُمَّ اِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ دنیا میں عارضی سامان ( اُنکا)ہے، پھر ہماری طرف اُن کی واپسی ہے مشرکین 10:70
وَ مَلَاَهٗ زِیْنَةً وَّ اَمْوَالًا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۙ اور اُس کے سرداروں کو دنیاوی زندگی میں زینت اور مال دیاہواہے موسی ہارون 10:88
لَمَّاۤ اٰمَنُوْا كَشَفْنَا عَنْهُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا ! جب وہ ( یونس ؑ کی قوم کے لوگ) ایمان لے آئے تو ہم نے اُن سے دنیاوی زندگی میں رسوائی کا عذاب دور کر دیا جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے 10:98
مَنْ كَانَ یُرِیْدُ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَهَا جو (انسان)دنیاوی زندگی اور اُس کی رونق ہی چاہتا ہے، ایک اصول 11:15
وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اورایک لعنت اس دنیا میں اُن کا پیچھا کرے گی اور قیامت کے دن بھی ھودؑ کے بارے میں 11:60
اَنْتَ وَلِیّٖ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ ۔ تُو ہی دنیا اور آخرت میں میرا ولی (بچانے والا دوست )ہے یوسفؑ کی کہانی 12:101
وَ فَرِحُوْا بِالْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ اور وہ ( یعنی لوگ) دنیاوی زندگی سے بہت خوش ہوتے ہیں منفرد آیت 13:26
١ؕ وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا مَتَاعٌ۠ اور دنیاوی زندگی آخرت (کے مقابلے)میں(کچھ) نہیں ماسوائے ایک عارضی سامان(آرام) کے منفرد آیت 13:26
هُمْ عَذَابٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا اُن (کافرین )کے لیے دنیاوی زندگی میں عذاب ہے کافرین کے لیے 13:34
اِ۟لَّذِیْنَ یَسْتَحِبُّوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا عَلَى الْاٰخِرَةِ جو(یعنی کافرین) دنیاوی زندگی کو آخرت (کے مقابلے)پر پسند کرتے ہیں کافرین کی تعریف 14:2
بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ فِی الْاٰخِرَةِ١ۚ ایک مثبت (پکے) قول (بات)سے دنیاوی زندگی میں اور آخرت میں (بھی) ثابت(مضبوط) کرتاہے ایک اصول 14:27
لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةٌ١ؕ اُن لوگوں کے لیے جو اچھائی کرتے ہیں اس دنیا میں (بھی) اچھائی ہے ایک اصول 16:30
لَنُبَوِّئَنَّهُمْ فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً ہم اُن کو واقعی دنیا میں اچھا ٹھکانا دیں گے. اصول الہی 16:41
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمُ اسْتَحَبُّوا الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا عَلَى الْاٰخِرَةِ١ۙ یہ اس لیے کہ ایسے لوگوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں زیادہ محبوب سمجھا، جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے 16:107
وَ اٰتَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً١ؕ اور ہم نے اُس کو دنیا میں بھلائی دی، ا ابراہیم ؑ کے بارے 16:122
وَ لَا تَعْدُ عَیْنٰكَ عَنْهُمْۚ تُرِیْدُ زِیْنَةَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاۚ اور آپؐ ا پنی آنکھوں کو اُن(ایسے لوگوں) سے نہ موڑیں کہ تم دنیاوی زندگی کی خوبصورتی چاہو آپﷺ کو حکم 18:28
وَ اضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا اور اُن (لوگوں)کے لیے دنیاوی زندگی کی مثال دیں جیسے پانی، 18:45
اَلْمَالُ وَ الْبَنُوْنَ زِیْنَةُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاۚ ال اور بچے(بیٹے) دنیاوی زندگی کی زینت(رونق) ہیں دنیاوی زندگی کی زینت 18:46
اَفَتَتَّخِذُوْنَهٗ وَ ذُرِّیَّتَهٗۤ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِیْ وَ هُمْ لَكُمْ عَدُوٌّؕ . کیا تم اُسے اور اُس کی اولاد کو میرے سوااولیاء(دوست)بناؤ گے اور وہ تمہارے لیے دشمن ہیں؟ ابلیس شیطان 18:50
اَلَّذِیْنَ ضَلَّ سَعْیُهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وہ لوگ ہیں اُن کی کوشش دنیاوی زندگی میں گمراہ (ضائع) ہو گئی، اعمال کا خسارہ 18:104
اِنَّمَا تَقْضِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاؕ . تُو تو صرف اس دنیاوی زندگی کا ہی فیصلہ کر سکتا ہے فرعون اور جادوگر 20:72
زَهْرَةَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا لِنَفْتِنَهُمْ فِیْهِؕ (جو) دنیاوی زندگی کی رونقیں ہیں، تاکہ ہم اُن (چیزوں) میں اُن (لوگوں) کی آزمائش کریں جو چیزیں مختلف لوگوں کو دی جاتی ہیں 20:131
لَهٗ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ نُذِیْقُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ اُس کے لئے دنیا میں ذلت ہے اور قیامت کے دن ہم اُس کو جلنے کا عذاب چکھائیں گے شان باری تعالی 22:9
خَسِرَ الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةَ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِیْنُ . وہ دنیا اور آخرت (دونوں) کا نقصان کرتا ہے. وہ، وہی واضح نقصان(خسارہ) ہے خیر اور آزمائش میں 22:11
مَنْ كَانَ یَظُنُّ اَنْ لَّنْ یَّنْصُرَهُ اللّٰهُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ جو (شخص) خیال کرتا ہے کہ اللہ اُس (یعنی آپﷺ) کی دنیا اور آخرت میں ہر گز مدد نہیں کرے گا آپﷺ کے بارے 22:15
وَ اَتْرَفْنٰهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۙ اور اُن(سرداروں)کو ہم نے دنیاوی زندگی میں آرام دیا ہوا تھا: نوحؑ کے بعد رسول 23:33
اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَ نَحْیَا وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ۪ۙ نہیں ہے کچھ ماسوائے ہماری دنیا وی زندگی کے ہم مرتے ہیں اور ہم جیتے ہیں، اور ہم (دوبارہ) اُٹھائیں نہیں جائیں گے نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:37
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ اوراگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت دنیا اور آخرت میں نہ ہوتی، تاریخی واقعہ 24:14
لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ١ۙ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ؕ ، تو اُن کے لئے درد ناک عذاب ہے دنیا اور آخرت میں بھی محکم آیت 24:19
لُعِنُوْا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١۪ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌۙ وہ (ایسے لوگ)دنیا اور آخرت میں لعنتی ہیں اور اُن کے لئے ایک عظیم عذاب ہو گا محکم آیت 24:23
لِّتَبْتَغُوْا عَرَضَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ تاکہ تم دنیا کے مزے چاہو. نکاح کا حکم 24:33
۔۔۔لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ ۔۔۔ اُن ( ایسے لوگوں) کیلیے دُنیا میں رسوائی اور آخرت میں ایک عظیم عذاب ہے مسجدوں کا احترام 2:114
وَ اَتْبَعْنٰهُمْ فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً١ۚ اور ایک لعنت کو ہم نے اس دنیا میں اُن کے پیچھے لگادیاہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:42
وَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتُهَا١ۚ اور جو کچھ بھی کسی شئے سے تمہیں دیا گیا ہے پھر وہ دنیاوی زندگی کا ہی آرام اور اُسی کی زینت ہے، دنیاوی زندگی کا سامان 28:60
كَمَنْ مَّتَّعْنٰهُ مَتَاعَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا اُس (شخص) جیسا ہے(کہ) ہم نے اُس کو دیا ہوا ہودنیاوی زندگی کا ہی مزہ سامان زندگی اور اللہ کا وعدہ 28:61
وَ لَا تَنْسَ نَصِیْبَكَ مِنَ الدُّنْیَا اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بُھول، قارون کی عزت 28:77
قَالَ الَّذِیْنَ یُرِیْدُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا . کہا اُن لوگوں نے جو دنیاوی زندگی چاہتے تھے: قارون کی کہانی 28:78
١ۙ مَّوَدَّةَ بَیْنِكُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ . تمہارے درمیان محبت صرف دنیاوی زندگی میں ہے ابراہیم ؑ کے بارے 29:25
وَ جَعَلْنَا فِیْ ذُرِّیَّتِهِ النُّبُوَّةَ وَ الْكِتٰبَ وَ اٰتَیْنٰهُ اَجْرَهٗ فِی الدُّنْیَا اور ہم نے اُس کی اولاد میں نبوت اور کتاب کو رکھا، اور ہم نے اُس کو اُسکا اجر دنیا میں دیا (ابراہیم ؑ) 29:27
وَ مَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَهْوٌ وَّ لَعِبٌ١ؕ اور یہ دنیا کی زندگی کچھ نہیں ہے ماسوائے ایک کھیل اور تماشے کے. ایک حقیقت 29:64
فِیْۤ اَدْنَى الْاَرْضِ وَ هُمْ مِّنْۢ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَیَغْلِبُوْنَۙ نزدیک کی زمین میں، اور وہ، اپنی شکست کے بعد، فتح مند ہوں گے تاریخی آیت 30:3
یَعْلَمُوْنَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۖۚ وہ (یعنی لوگ) دنیاوی زندگی سے ظاہری چیزوں کو جانتے ہیں تاریخی آیت کے تناظر میں ایک اصول 30:6
فَلَا تُطِعْهُمَا وَ صَاحِبْهُمَا فِی الدُّنْیَا مَعْرُوْفًا ، تو پھر اُن کا کہنا نہ مان اور دنیا میں اُن کے ساتھ اچھی طرح سے رہ ، والدین کے متعلق 31:15
اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے. پھر تمہیں دنیاوی زندگی دھوکہ نہ دے، اور نہ ہی تمہیں دھوکہ دے اللہ کے بارے میں دھوکہ دینے والا لوگوں کو 31:33
وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ اور واقعی ہم اُن(فاسقین) کو، بڑے عذاب کے علاوہ، ادنی عذاب سے چکھاتے رہتے ہیں تاکہ وہ (ہدایت کی طرف) واپس ہو سکیں فاسقین کے بارے 32:21
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَهَا ے نبیﷺ! اپنی بیویوں سے کہہ دیں: اگر تم دنیاوی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو، نبی اکرمﷺ کے بارے 33:28
ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ تَقَرَّ اَعْیُنُهُنَّ وَ لَا یَحْزَنَّ وَ یَرْضَیْنَ بِمَاۤ اٰتَیْتَهُنَّ كُلُّهُنَّ١ؕ یہ تو(ایسا کرنا اس چیزکے) قریب ہے؛ کہ اُن بیویوں کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں گی اور وہ غم نہیں کریں گی، اور تمام کی تمام خوش ہوں گی، جو آپﷺ اُن کو (پیار، محبت، توجہ) دیں گے. آپﷺ کے بارے 33:51
لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ وَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِیْنًا اللہ اُن پر دنیا اور آخرت میں لعنت کرتا ہے، اور اُن کے لیے ایک ذلت کا عذاب تیار کیا ہوا ہے جولوگ اللہ اور اُس کے رسولﷺ کو تکلیف دیتے ہیں 33:57
یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّ١ؕ وہ (باہر نکلتے وقت) اپنے پر اپنی چادریں اوڑھ لیا کریں. بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہیں 33:59
١ؕ ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یُّعْرَفْنَ فَلَا یُؤْذَیْنَ١ؕ یہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی، پس اُن کو کوئی تکلیف نہیں دی جائے گی. پردے کے بارے 33:59
فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ . پس تمہیں دنیاوی زندگی دھوکہ نہ دے، اور نہ ہی تمہیں ایک بڑا دھوکے باز (یعنی ابلیس) اللہ کے بارے میں دھوکہ دے لوگوں کو وارننگ 35:5
اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِزِیْنَةِ اِ۟لْكَوَاكِبِۙ بے شک! ہم نے نیچے والے آسمان کوستاروں کی زینت سے خوبصورت بنایا ہے سبحان اللہ 37:6
لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةٌ١ؕ وَ اَرْضُ اللّٰهِ وَاسِعَةٌ جو لوگ اس دنیا میں نیکی (بھلائی) کرتے ہیں، اُن کے لیے بھلائی ہی ہے، اور اللہ کی زمین وسیع ہے. ایک اصول 39:10
فَاَذَاقَهُمُ اللّٰهُ الْخِزْیَ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ پھر اللہ نے اُن کو دنیاوی زندگی میں رسوائی چکھائی سبق اموز 39:26
یٰقَوْمِ اِنَّمَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا مَتَاعٌ٘ وَّ اِنَّ الْاٰخِرَةَ هِیَ دَارُ الْقَرَارِ اے میری قوم! یہ دنیاوی زندگی صرف (عارضی) سامان ہے، اور بے شک آخرت،وہی قرار کا گھر ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:39
لَا جَرَمَ اَنَّمَا تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَیْهِ لَیْسَ لَهٗ دَعْوَةٌ فِی الدُّنْیَا وَ لَا فِی الْاٰخِرَةِ واقعی، تم مجھے صرف اُس کی طرف بلاتے ہو، (کہ)نہ اُس کادنیا میں اورنہ ہی آخرت میں کوئی دعوی ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:43
اِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْاَشْهَادُۙ بے شک ہم واقعی اپنے رسولوں، اور ان لوگوں کی جو ایمان لاتے ہیں، دنیا وی زندگی میں مدد کرتے ہیں اور دن (بھی) جب گواہ کھڑے ہوں گے۔۔۔ ایک اصول 40:50
وَ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ١ۖۗ وَ حِفْظًا١ؕ اور ہم نے نچلے(یعنی دنیا کو نظر آنے والے) آسمان کو (ستاروں جیسے) چراغوں سے خوبصورت بنایا آسمان کی تخلیق 41:12
لِّنُذِیْقَهُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ تاکہ ہم انہیں دنیاوی زندگی میں ہی رسوائی کاعذاب چکھائیں عاد ثمود 41:16
نَحْنُ اَوْلِیٰٓؤُكُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ فِی الْاٰخِرَةِ١ۚ ہم تمہارے دنیا وی زندگی میں ولی(دوست) تھے اور آخرت میں (بھی). استقامت 41:31
وَ مَنْ كَانَ یُرِیْدُ حَرْثَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا وَ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ نَّصِیْبٍ اور جو (شخص) دنیا کی کھیتی چاہتا ہے، تو اُس کو ہم اس میں سے دیتے ہیں،اور اُس کے لیے آخرت میں کوئی نصیب(حصہ) نہیں ہے آخرت اور دنیا 42:20
فَمَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ پھرجو کچھ کسی شئے سے تمہیں دیا گیاہے پس وہ(صرف)دنیاوی زندگی (کے آرام) کا ہی سامان(متاع) ہے دنیاوی زندگی 42:36
نَحْنُ قَسَمْنَا بَیْنَهُمْ مَّعِیْشَتَهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا ہم، ہم ہی تقسیم کرتے ہیں اُن کے درمیان اُن کی معیشت(رزق) دنیاوی زندگی میں، نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا 43:32
وَ زُخْرُفًا١ؕ وَ اِنْ كُلُّ ذٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ وَ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠ اور سونے کے زیورات بھی(بنا دیتے). اور یہ سب تو دنیاوی زندگی کا ہی سامان ہوتا. اور آپﷺ کے رب کے ہاں آخرت تو متقین (نیک لوگوں) کے لیے ہے دنیاوی زندگی کا سامان 43:35
اَجَعَلْنَا مِنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ اٰلِهَةً یُّعْبَدُوْنَ۠ کیا ہم نے رحمان کے سوا معبود بنائے تھے جن کی کہ عبادت کی جائے؟ پوچھیں لیں جو ہم نے آپﷺ سے پہلے رسولوں میں سے بھیجے: 43:45
وَ قَالُوْا مَا هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَ نَحْیَا وَ مَا یُهْلِكُنَاۤ اِلَّا الدَّهْرُ١ۚ ور وہ کہتے ہیں: کہ کچھ نہیں ہے ماسوائے ہماری دنیاوی زندگی کے؛ ہم مرتے ہیں اور ہم زندہ ہوتے ہیں، اور کوئی ہمیں ہلاک نہیں کرے گا ماسوائے زمانہ (وقت)؛ (نافرمان) 45:24
ذٰلِكُمْ بِاَنَّكُمُ اتَّخَذْتُمْ اٰیٰتِ اللّٰهِ هُزُوًا وَّ غَرَّتْكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ۚ یہ (سب) اس لیے کہ بے شک تم نے اللہ کی آیات کو مذاق بنایا تھا اور دنیاوی زندگی نے تمہیں دھوکہ دیا. یوم قیامت 45:35
اَذْهَبْتُمْ طَیِّبٰتِكُمْ فِیْ حَیَاتِكُمُ الدُّنْیَا وَ اسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا١ۚ تم نے اپنی اچھی چیزیں اپنی دنیاوی زندگی میں ختم کر لیں اور اُن سے مزے بھی کر لئے کافرین سے کہا جاے گا 46:20
اِنَّمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ١ؕ دنیاوی زندگی تو صرف (ایک) کھیل اور تماشہ ہے. ایمان والوں کو حکم 47:35
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰىۙ پھر وہ نزدیک ہوا پھر نیچے آ گیا (جبرایل امین ؑ) 53:8
فَكَانَ قَابَ قَوْسَیْنِ اَوْ اَدْنٰىۚ پھر وہ دو کمانوں کی لمبائی (کے فاصلے) پر، یا( اُس سے بھی )نزدیک تھا (جبرایل امین ؑ) 53:9
فَاَعْرِضْ عَنْ مَّنْ تَوَلّٰى١ۙ۬ عَنْ ذِكْرِنَا وَ لَمْ یُرِدْ اِلَّا الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاؕ پس آپﷺ اس (انسان)سے الگ ہو جائیں جو ہمارے ذکر سے منہ موڑتا ہے اور کچھ نہیں چاہتا ہے ماسوائے دنیاوی زندگی کے آپﷺ کو حکم 53:29
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ گدوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے غلاف ریشمی کپڑے سے ہوں گے، اور دونوں باغوں کا پھل قریب ہو گا جنتیں 55:54
اِعْلَمُوْۤا اَنَّمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا جان لو کہ دنیاوی زندگی تو صرف ہے یل اور تماشہ اور شان و شوکت، اور تمہارے درمیان فخر کرنا اور کثرت کرنا مال میں اور اولاد میں؛ 57:20
وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ اور دنیاوی زندگی تو ماسوائے دھوکے کے سامان کے کچھ بھی نہیں ہے دنیاوی زندگی 57:20
وَ لَاۤ اَدْنٰى مِنْ ذٰلِكَ وَ لَاۤ اَكْثَرَ اِلَّا هُوَ مَعَهُمْ اَیْنَ مَا كَانُوْا١ۚ نہ ہی اُس سے کم اور نہ ہی اُس سے زیادہ ماسوائے کہ وہ اُن کے ساتھ ہوتا ہے جہاں کہیں بھی وہ ہوں شان باری تعالی 58:7
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ كَتَبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمُ الْجَلَآءَ لَعَذَّبَهُمْ فِی الدُّنْیَا اگر اللہ نے اُن پر جلاوطنی لکھ نہ دی ہوتی، تو وہ واقعی اُن کو اس دنیا (کی زندگی)میں عذاب دیتا (اہل کتاب میں سے کافرین) 59:3
وَ لَقَدْ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ وَ جَعَلْنٰهَا رُجُوْمًا لِّلشَّیٰطِیْنِ اور واقعی ہم نے نچلے (دنیا کو نظر آنے والے) آسمان کو چراغوں (ستاروں) سے خوبصورت بنایا ہے، اور ہم نے اُن (ستاروں) کو شیطانوں کے لئے میزائل بنایا ہے شان الہی 67:5
قُطُوْفُهَا دَانِیَةٌ اُس کے (پھلوں کے) گھچے (اُس کے) قریب ہیں قیامت کے بارے 69:23
اِنَّ رَبَّكَ یَعْلَمُ اَنَّكَ تَقُوْمُ اَدْنٰى مِنْ ثُلُثَیِ الَّیْلِ بے شک! آپﷺ کا رب جانتا ہے کہ آپﷺ (کبھی) رات کا دو تہائی کے قریب قیام کرتے ہیں قیام الیل 73:20
وَ دَانِیَةً عَلَیْهِمْ ظِلٰلُهَا وَ ذُلِّلَتْ قُطُوْفُهَا تَذْلِیْلًا اور اس (جنت) کے سائے اُن پر جھکے ہوے ہوں گے اور اس کے گھچے دار پھل نیچے جھکے جھکے ہوئے ہوں گے نیکوکار 76:14
وَ اٰثَرَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاۙ اور دنیا وی زندگی کو ہی ترجیح دی ہو گی قیامت 79:38
بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ نہیں تم (لوگ)تو دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو لوگوں کا رویہ 87:16