روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اسْتَبَقَا الْبَابَ وَ قَدَّتْ قَمِیْصَهٗ مِنْ دُبُرٍ | اور وہ دونوں دروازے کی طرف(آگے پیچھے) بھاگے اور اُس( عورت )نے اُس (یوسف) کی قمیص پیچھے سے پھاڑ دی | یوسف ؑ کی کہانی | 12:25 | اِنْ كَانَ قَمِیْصُهٗ قُدَّ مِنْ قُبُلٍ | (کہ) اگر اُس کی قمیص سامنے سے پھٹی ہوئی ہو، | یوسفؑ کی کہانی | 12:26 | وَ اِنْ كَانَ قَمِیْصُهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ | اور اگر اس کی قمیص پیچھے سے پھٹی ہوئی ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:27 |
| فَلَمَّا رَاٰ قَمِیْصَهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ | پھر جب اُس( شوہر) نے اُس (یوسف ؑ) کی قمیص کو دیکھا(کہ)پیچھے سے پھٹا ہوا تھا، | یوسفؑ کی کہانی | 12:28 |
| اِذْهَبُوْا بِقَمِیْصِیْ هٰذَا | یہ میری قمیص کے ساتھ جاﺅ | یوسفؑ کی کہانی | 12:93 |