اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَضَآءَتْ اَضَآءَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ مَاحَوْلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ وَ تَرَكَهُمْ فِیْ ظُلُمٰتٍ پھرجب وہ(آگ) جو کچھ اس(شخص) کے ارد گرد ہوتا ہے روشن کر دیتی ہے تو منافقین کے بارے 2:17
كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِ١ۙۗ وَ اِذَاۤ اَظْلَمَ عَلَیْهِمْ قَامُوْا جتنی دفعہ یہ ان کے لیے چمکتی ہے وہ اس میں چلتے ہیں، اور جب منافقین کے بارے میں 2:20
:
:
هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ الشَّمْسَ ضِیَآءً وہی ہے جس نے سورج چمکتا ہوا ا شان الہی 10:5
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ الْفُرْقَانَ وَ ضِیَآءً وَّ ذِكْرًا لِّلْمُتَّقِیْنَۙ اور واقعی ہم نے موسی ؐ اور ہارونؐ کو الفرقان اور روشنی دی اور متقین کے لئے ذکر تاریخی آیت 21:48
یَّكَادُ زَیْتُهَا یُضِیْٓءُ وَ لَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ١ؕ نُوْرٌ عَلٰى نُوْرٍ١ؕ ،اس (درخت) کا تیل روشن ہونے کو ہو اور چاہے اُس کو آگ نہ چھوئے. نور پر نور، شان باری تعالی 24:35
مَنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِضِیَآءٍ١ؕ اَفَلَا تَسْمَعُوْنَ تو اللہ کے سوا کون معبودہے جو تمہیں روشنی لا دے. کیا پھر بھی تم نہیں سنتے ہو؟ لوگوں سے سوال 28:71