روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَانْفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا١ؕ قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ١ؕ | اپنے ڈنڈے سے چٹان (پتھر) کو مارو، پس اُس (چٹان) سے بارہ چشمے پھوٹ پڑے۔ تمام لوگوں کو ان کے پانی پینے کی جگہ واقعی معلوم ہو گئی | موسی ؑ کو حکم | 2:60 |
| وَ اِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْاَنْهٰرُ١ؕ | ور بے شک پتھروں میں سے( کچھ پتھر تو ایسے) ہیں جو واقعی اُن میں سے نہریں بہہ نکلتی ہیں، | بنی اسرائیل کے لیے | 2:74 |
| : | |||
| وَ قُرْاٰنَ الْفَجْرِؕ اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُوْدًا | اور فجرکو قرآن (پڑھیں). بے شک! فجرکا قرآن شہادت(گواہی) والا ہے | محکم آیت | 17:78 |
| حَتّٰى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْاَرْضِ یَنْۢبُوْعًاۙ | حتی کہ آپؐ ہمارے لئے زمین سے ایک چشمہ جاری کر دیں؛ | لوگوں کا قران کا انکار | 17:90 |
| فَتُفَجِّرَ الْاَنْهٰرَ خِلٰلَهَا تَفْجِیْرًاۙ | پھر آپؐ اُس (باغ) کے بیچ میں سے کثرت سے نہریں بہا دیں | لوگوں کا قران کا انکار | 17:91 |
| وَّ فَجَّرْنَا خِلٰلَهُمَا نَهَرًاۙ | اور ہم نے اُن دونوں (باغوں) کے بیچ ایک نہر جاری کی تھی | دو آدمیوں کی مثال | 18:33 |
| مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِیْنَ تَضَعُوْنَ ثِیَابَكُمْ مِّنَ الظَّهِیْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫ | : فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد. | تین اوقات میں اجازت | 24:57 |
| وَ جَعَلْنَا فِیْهَا جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ وَّ فَجَّرْنَا فِیْهَا مِنَ الْعُیُوْنِۙ | اور ہم نے اس (زمین) میں کھجوروں اور انگوروں کے باغات بنائے ہیں، اور ہم نے اس میں پانی کے چشمے جاری کئے ہیں | لوگوں کے لیے سبق | 36:34 |
| اَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِیْنَ كَالْفُجَّارِ | ؛ یا ہم نیک لوگوں (متقین) کو بنائیں گے جیسے کہ بدمعاشوں کو؟ | سبحان اللہ | 38:28 |
| وَّ فَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُیُوْنًا فَالْتَقَى الْمَآءُ عَلٰۤى اَمْرٍ قَدْ قُدِرَۚ | اور ہم نے زمین سے چشمے بہا دئیے، پھر پانی پہلے سے طے کردہ ایک معاملے پر جمع ہو گیا | نوحؑ کے بارے | 54:12 |
| اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا | بے شک تُو نے اگراُن کو چھوڑ دیا، تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کر یں گے اور وہ نہ جنم دیں گے ماسوائے بدمعاش (فاجر) ناشکرا (کافر)(یعنی ان کی اولاد کافرہو گی) | نوح ؑ | 71:27 |
| بَلْ یُرِیْدُ الْاِنْسَانُ لِیَفْجُرَ اَمَامَهٗۚ | نہیں! انسان تو چاہتا ہے کہ جھٹلائے اپنے آگے کو | انسان کی خواہش | 75:5 |
| عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا | ایک چشمہ، اُس سے اللہ کے (محبوب) بندے پئیں گے، وہ اس (چشمے)کو بہائیں گے نہروں میں | نیکوکار جنت میں | 76:6 |
| اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ | یہی ہیں، وہ نہ ماننے والے (کافرین)، بد معاش (ڈھیٹھ، ضدی) | قیامت کی ابتدا | 80:42 |
| وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ | اورجب سمندر بہا دیئے جائیں گے (یعنی خشک کردیے جائیں گے) | قیامت کی ابتدا | 82:3 |
| وَ اِنَّ الْفُجَّارَ لَفِیْ جَحِیْمٍۚۖ | اور بے شک بد چلن (بدمعاش)! واقعی جہنم میں ہوں گے؛ | قیامت کے دن | 82:14 |
| كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِیْ سِجِّیْنٍؕ | نہیں! بے شک بدچلنوں (بدمعاشوں) کا حساب واقعی سجین میں ہے۔۔۔ | یوم عظیم | 83:7 |
| وَ الْفَجْرِۙ | فجر کی قسم | قسم | 89:1 |
| فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰهَا۪ۙ | پھر اُ سے سوجھ دی اُس کی بُرا ئی کی اور اس کی اچھائی کی | انسان کو | 91:8 |
| سَلٰمٌ١ۛ۫ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠ | یہ (رات) سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک | لیل القدر | 97:5 |