اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-3 ایت نمبر

وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ
آسان اُردو اورجب سمندر بہا دیئے جائیں گے (یعنی خشک کردیے جائیں گے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب سمندروں کو ابال دیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے
احمد رضا خان اور جب سمندر بہادیے جائیں
احمد علی اور جب سمندر ابل پڑیں
فتح جالندھری اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
طاہر القادری اور جب سمندر (اور دریا) ابھر کر بہہ جائیں گے،
علامہ جوادی اور جب دریا بہہ کر ایک دوسرے سے مل جائیں گے
ایم جوناگڑھی اور جب سمندر بہہ نکلیں گے
حسین نجفی اور جب سمندر بہہ پڑیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the seas are flowed out,
M.M.Pickthall: When the seas are poured forth,
Saheeh International: And when the seas are erupted
Shakir: And when the seas are made to flow forth,
Yusuf Ali: When the Oceans are suffered to burst forth;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت