اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-4 ایت نمبر

وَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْۙ
آسان اُردو اورجب قبروں کو کھودا (اکھاڑا)جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں گی۔
ابو الاعلی مودودی اور جب قبریں کھول دی جائیں گی
احمد رضا خان اور جب قبریں کریدی جائیں
احمد علی اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں
فتح جالندھری اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
طاہر القادری اور جب قبریں زیر و زبر کر دی جائیں گی،
علامہ جوادی اور جب قبروں کو اُبھار دیا جائے گا
ایم جوناگڑھی اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی
حسین نجفی اور جب قبریں تہ و بالا کر دی جائیں گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the graves are ransacked,
M.M.Pickthall: And the sepulchres are overturned,
Saheeh International: And when the [contents of] graves are scattered,
Shakir: And when the graves are laid open,
Yusuf Ali: And when the Graves are turned upside down;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت