Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Cleaving-82 سورت الفنطار ›Ayah No-2 ایت نمبر
| وَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْۙ |
| آسان اُردو | اورجب سیارے (ستارے) بکھیر دیئے جائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب ستارے جھڑ پڑیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جب تارے بکھر جائیں گے |
| احمد رضا خان | اور جب تارے جھڑ پڑیں، |
| احمد علی | اورجب ستارے جھڑ جائیں |
| فتح جالندھری | اور جب تارے جھڑ پڑیں گے |
| طاہر القادری | اور جب سیارے گر کر بکھر جائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور جب ستارے بکھر جائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور جب ستارے جھڑ جائیں گے |
| حسین نجفی | اور جب ستارے بکھر جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And when the stars shall be scattered, |
| M.M.Pickthall: | When the planets are dispersed, |
| Saheeh International: | And when the stars fall, scattering, |
| Shakir: | And when the stars become dispersed, |
| Yusuf Ali: | When the Stars are scattered; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت