اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْۙ
آسان اُردو جب آسمان پھاڑ دیا جاے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جب آسمان چر جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی جب آسمان پھٹ جائے گا
احمد رضا خان جب آسمان پھٹ پڑے،
احمد علی جب آسمان پھٹ جائے
فتح جالندھری جب آسمان پھٹ جائے گا
طاہر القادری جب (سب) آسمانی کرّے پھٹ جائیں گے،
علامہ جوادی جب آسمان شگافتہ ہوجائے گا
ایم جوناگڑھی جب آسمان پھٹ جائے گا
حسین نجفی اور جب آسمان پھٹ جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: When the heaven shall be cleft,
M.M.Pickthall: When the heaven is cleft asunder,
Saheeh International: When the sky breaks apart
Shakir: When the heaven becomes cleft asunder,
Yusuf Ali: When the Sky is cleft asunder;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتداء