روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اٰبَآؤُكُمْ وَ اَبْنَآؤُكُمْ لَا تَدْرُوْنَ اَیُّهُمْ اَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا١ؕ | تمہارے والدین اور تمہارے بیٹے: تم نہیں جانتے اُن میں سے کون فاہدے کے لحاظ سے تمہارے لیے نزدیک ہے | محکم ایت | 4:11 |
| وَ لَاۤ اَدْرٰكُمْ بِهٖ | نہ ہی وہ (اللہ) تمہیں اس (قرآن) کے بارے میں بتاتا | قرآن | 10:16 |
| وَ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ اَمْ بَعِیْدٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ | اورمیں نہیں جانتا کہ جو تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے کیا قریب ہے یا دور ہے | آپﷺ کے بارے | 21:109 |
| وَ اِنْ اَدْرِیْ لَعَلَّهٗ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ | اور میں نہیں جانتا کہ وہ تمہارے لئے ایک امتحان ہو اور ایک وقت تک فاہدہ(متاع) ہو | شان باری تعالی | 21:111 |
| وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْسِبُ غَدًا | . کوئی جاندار نہیں جانتا کہ آنے والے کل کو وہ کیا کمائے گا | سبحان اللہ | 31:34 |
| وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌۢ بِاَیِّ اَرْضٍ تَمُوْتُ١ؕ | اور کوئی جاندار نہیں جانتا کہ کس زمین پر وہ مرے گا. | سبحان اللہ | 31:34 |
| وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُوْنُ قَرِیْبًا | اور آپﷺ کیا جانیں؟ ہو سکتا ہے کہ گھڑی بہت ہی قریب ہو | ساعت کے بارے میں | 33:63 |
| وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِیْبٌ | اور آپﷺ کو کیا خبر؟ ہو سکتا ہے کہ (قیامت کی) گھڑی بہت ہی نزدیک ہو | آپﷺ سے سوال | 42:17 |
| مَا كُنْتَ تَدْرِیْ مَا الْكِتٰبُ وَ لَا الْاِیْمَانُ | . آپﷺ تو نہیں جانتے تھے کہ کتاب کیا ہے، نہ ہی ایمان؟ | آپﷺ کے بارے | 42:52 |
| قُلْتُمْ مَّا نَدْرِیْ مَا السَّاعَةُ١ۙ اِنْ نَّظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّ مَا نَحْنُ بِمُسْتَیْقِنِیْنَ | تو تم نے کہا تھا: ہم نہیں جانتے کہ گھڑی کیا ہے. ہم نہیں خیال کرتے اس(گھڑی) کو ماسوائے ایک گمان کے، اور ہم کسی طرح سے بھی (اس حقیقت کے) یقین والے نہیں ہیں | یوم قیامت | 45:32 |
| قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَ مَاۤ اَدْرِیْ مَا یُفْعَلُ بِیْ وَ لَا بِكُمْ١ؕ | (آپﷺ) کہیں: میں (اللہ کے) رسولوں میں سے کوئی نئی چیز نہیں ہوں، اور میں نہیں جانتا مجھ سے یا تم(لوگوں) سے کیا(سلوک) کیا جائے گا. | آپﷺ کے بارے | 46:9 |
| ١ؕ لَا تَدْرِیْ لَعَلَّ اللّٰهَ یُحْدِثُ بَعْدَ ذٰلِكَ اَمْرًا | تم نہیں جانتے کہ شاید اللہ اس کے بعد کوئی(اور) معاملہ(راہ) نکال دے | طلاق اور عدت | 65:1 |
| وَ لَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِیَهْۚ | اور نہ ہی میں جانتا کہ میرا حساب کیا ہے | قیامت کے بارے | 69:26 |
| وَّ اَنَّا لَا نَدْرِیْۤ اَشَرٌّ اُرِیْدَ بِمَنْ فِی الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًاۙ | اور کہ ہم نہیں جانتے کہ برائی مقصود ہے اُن کے لئے جو زمین میں ہیں یا کہ اُن کا رب اُن کے لئے ہدایت (بھلائی) کا ارادہ رکھتا ہے؛ | جنات اور قرآن | 72:10 |
| قُلْ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اَمْ یَجْعَلُ لَهٗ رَبِّیْۤ اَمَدًا | (آپﷺ) کہیں: میں نہیں جانتا کہ قریب ہے جو تم سے وعدہ کیا گیا ہے، یا کہ میرے رب نے اُس کے لئے ایک دور کا وقت مقرر کیا ہے | اللہ جانتا ہے | 72:25 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا سَقَرُؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ وہ جلانی والی کیا (چیز) ہے | قرآن کو جھٹلانے والے | 74:27 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ فیصلے والا دن کیا ہے!۔۔۔ | وعدہ واقع ہونا | 77:14 |
| وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّهٗ یَزَّكّٰۤىۙ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ شاید وہ (اندھا انسان)بھی پھل پھول (پاکیزہ ہو) سکتا ہو | آپﷺ کے بارے | 80:3 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِۙ | اور آپﷺ کو کیا خبر، جزا کا دن کیا ہے | قیامت کے دن | 82:17 |
| ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِؕ | پھرآپﷺ کو کیا خبر، جزا کا دن کیا ہے | قیامت کے دن | 82:17 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا سِجِّیْنٌؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر ہے کہ سجین کیا ہے!۔۔۔ | یوم عظیم | 83:8 |
| وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا عِلِّيُّوۡنَؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر علیین کیا ہے!۔۔۔ | نیک لوگوں کے بارے | 83:19 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الطَّارِقُۙ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ صبح کا ستارہ کیا ہے | ایک سوال | 86:2 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْعَقَبَةُؕ | اور! آپﷺ کو کیا خبر کہ بلندی کیا ہے!۔۔۔ | سوال | 90:12 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ | اورآپﷺ کو کیا خبر کہ طاقت والی رات کیا ہے | لیل القدر | 97:2 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْقَارِعَةُؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر تباہی (لڑکھڑانے والی) کیا ہے | سوال | 101:3 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَاهِیَهْؕ | اور آپﷺ کیا جانیں کہ وہ کیا ہے | قیامت کا دن | 101:10 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْحُطَمَةُؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر وہ نگل جانے والی کیا ہے | برائی کرنے والا | 104:5 |