اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-27 ایت نمبر

وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا سَقَرُؕ
آسان اُردو اور آپﷺ کو کیا خبر کہ وہ جلانی والی کیا (چیز) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تمہیں کیا پتہ کہ دوزخ کیا چیز ہے ؟
ابو الاعلی مودودی اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ؟
احمد رضا خان اور تم نے کیا جانا دوزخ کیا ہے،
احمد علی اور آپ کو کیا خبر کہ دوزخ کیا ہے
فتح جالندھری اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟
طاہر القادری اور آپ کو کس نے بتایا ہے کہ سَقَر کیا ہے،
علامہ جوادی اور تم کیا جانو کہ جہنمّ کیا ہے
ایم جوناگڑھی اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟
حسین نجفی اور تم کیا سمجھو کہ دوزخ کیا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: And what knoweth thou that which the Scorching Fire?
M.M.Pickthall: - Ah, what will convey unto thee what that burning is! -
Saheeh International: And what can make you know what is Saqar?
Shakir: And what will make you realize what hell is?
Yusuf Ali: And what will explain to thee what Hell-Fire is?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت