Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹             The Traducer-104 سورت الھمزۃ      ›Ayah No-5 ایت نمبر
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْحُطَمَةُؕ |
| آسان اُردو | اور آپﷺ کو کیا خبر وہ نگل جانے والی کیا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور تمہیں کیا معلوم وہ چورا چورا کرنے والی چیز کیا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟ |
| احمد رضا خان | اور تو نے کیا جانا کیا روندنے والی، |
| احمد علی | اور آپ کو کیا معلوم حطمہ کیا ہے |
| فتح جالندھری | اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ |
| طاہر القادری | اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ حطمہ (چورا چورا کر دینے والی آگ) کیا ہے، |
| علامہ جوادی | اور تم کیا جانو کہ حطمہ کیا شے ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟ |
| حسین نجفی | اور تمہیں کیا معلوم ہے کہ وہ چکناچور کردینے والی جگہ کیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | And what shall make thee know that which the Crushing Fire is? |
| M.M.Pickthall: | Ah, what will convey unto thee what the Consuming One is! |
| Saheeh International: | And what can make you know what is the Crusher? |
| Shakir: | And what will make you realize what the crushing disaster is? |
| Yusuf Ali: | And what will explain to thee That which Breaks to Pieces? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت