اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                The Traducer-104 سورت الھمزۃ      Ayah No-6 ایت نمبر

نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ
آسان اُردو اللہ کی آگ ہے جلائی ہوئی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ کی سلگائی ہوئی آگ
ابو الاعلی مودودی اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی
احمد رضا خان اللہ کی آگ کہ بھڑک رہی ہے
احمد علی وہ الله کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
فتح جالندھری وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
طاہر القادری (یہ) اﷲ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے،
علامہ جوادی یہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
ایم جوناگڑھی وه اللہ تعالیٰ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی
حسین نجفی وہ اللہ کی خوب بھڑکائی ہوئی آگ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Fire of Allah, Kindled,
M.M.Pickthall: (It is) the fire of Allah, kindled,
Saheeh International: It is the fire of Allah, [eternally] fueled,
Shakir: It is the fire kindled by Allah,
Yusuf Ali: (It is) the Fire of (the Wrath of) Allah kindled (to a blaze),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت