اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                The Traducer-104 سورت الھمزۃ      Ayah No-4 ایت نمبر

كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ
آسان اُردو نہیں! واقعی اُس (انسان) کو ایک نگل جانے والی میں پھینک دیا جائے گا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہرگز نہیں ! اس کو تو ایسی جگہ میں پھینکا جائے گا جو چورا چورا کرنے والی ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا
احمد رضا خان ہر گز نہیں ضرور وہ روندنے والی میں پھینکا جائے گا
احمد علی ہرگز نہیں وہ ضرور حطمہ میں پھینکا جائے گا
فتح جالندھری ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
طاہر القادری ہرگز نہیں! وہ ضرور حطمہ (یعنی چورا چورا کر دینے والی آگ) میں پھینک دیا جائے گا،
علامہ جوادی ہرگز نہیں اسے یقینا حطمہ میں ڈال دیا جائے گا
ایم جوناگڑھی ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا
حسین نجفی ہرگز نہیں وہ تو چکناچور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! He shall surely be cast into the Crushing Fire.
M.M.Pickthall: Nay, but verily he will be flung to the Consuming One.
Saheeh International: No! He will surely be thrown into the Crusher.
Shakir: Nay! he shall most certainly be hurled into the crushing disaster,
Yusuf Ali: By no means! He will be sure to be thrown into That which Breaks to Pieces,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت