الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: جہاں سے
| عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
|---|---|---|---|
| حَیْثُ | ح ی ث |
| وَ كُلَا مِنْهَا رَغَدًا حَیْثُ شِئْتُمَا | اور اس (باغ) میں سے جہاں سے جی چاہے تم(دونوں) آزادی سے کھاﺅ؛ | اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ | 2:35 |
| فَكُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا | پھر اس ( بستی) سے جہاں سے تمہاری مرضی ہو آزادی سے کھاﺅ، | قوم موسی کو حکم | 2:58 |
| ١ؕ وَ حَیْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ شَطْرَهٗ١ؕ | اور تم (ا ے مسلمانو) جہاں بھی ہوا کرو،پھراپنے چہروں کو (جب نماز پڑھوتو) اِس(خانہ کعبہ) کی طرف پھیر لیا کرو | قبلہ کی تبدیلی | 2:144 |
| وَ مِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ | اور جہاں سے بھی آپؐ نکلیں پھراپنا رُخِ مبارک مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کی طرف کر لیں | قبلہ کی تبدیلی | 2:149 |
| وَ مِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ | اور جہاں سے بھی آپؐ نکلیں پھراپنا رُخِ مبارک مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کی طرف کر لیں؛ | قبلہ کی تبدیلی | 2:150 |
| وَ حَیْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ شَطْرَهٗ | اور جہاں بھی تم (مسلمان) ہوا کرو، پس اپنے چہروں کو اس (مسجد الحرام )کی طرف کرو | قبلہ کی تبدیلی | 2:150 |
| وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ ثَقِفْتُمُوْهُمْ وَ اَخْرِجُوْهُمْ مِّنْ حَیْثُ اَخْرَجُوْكُمْ | اور پھر اُن ( پہلے لڑائی کرنے والوں) کو قتل کر دوجہاں بھی تم (مسلمان) اُن کوپاﺅ، اور اُن کو بے دخل کر دو جہاں سے انہوں نے تمہیں بے دخل کر دیا ہو | لڑائی کے بارے میں | 2:191 |
| ثُمَّ اَفِیْضُوْا مِنْ حَیْثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰہ | پھر ( اس مقام سے) جلدی چل پڑو جہاں سے لوگ چل پڑیں، اوراللہ سے معافی مانگو (استغفار کرو) | حج اور عمرہ | 2:198 |
| فَاِذَا تَطَهَّرْنَ فَاْتُوْهُنَّ مِنْ حَیْثُ اَمَرَكُمُ اللّٰهُ | پھر جب وہ پاک ہو جائیں تو پھر اُن کے پاس جاﺅ جہاں سے اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے | حیض کے بارے | 2:222 |
| فَاِنْ تَوَلَّوْا فَخُذُوْهُمْ وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ وَجَدْتُّمُوْهُمْ | پھر اگر وہ منہ موڑ ( کردشمن بن) جائیں پھر اُن کو پکڑ لو اور اُن کو قتل کر دوجہاں بھی تم اُن کو پاﺅ | منافقین کے بارے | 4:89 |
| فَخُذُوْهُمْ وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ ثَقِفْتُمُوْهُمْ١ؕ | پھر اُن کو پکڑ لو اور اُن کو قتل کر دو جہاں بھی تم اُنہیں پاﺅ | منافقین کے بارے | 4:91 |
| اَللّٰهُ اَعْلَمُ حَیْثُ یَجْعَلُ رِسَالَتَهٗ١ؕ | اللہ جانتا ہے کہ وہ اپنا پیغام کہاں رکھے | (کافرین ) | 6:124 |
| فَكُلَا مِنْ حَیْثُ شِئْتُمَا | پھر جہاں سے تمہاراجی چاہے کھاﺅ، ا | آدم ؑ | 7:19 |