|
اُولٰٓٮِٕكَ عَلٰى هُدًى مِّنۡ رَّبِّهِمۡ
|
یہی(متقی لوگ) اپنے رب (کی طرف) سے ہدایت پر(ہوتے) ہیں
|
متقین کے بارے
|
2:5
|
|
وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ
|
اور یہی( لوگ)، وہ کامیاب ہیں
|
متقین کے بارے
|
2:5
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى١۪
|
یہی وہ(منافق لوگ) ہیں جو ہدایت سے گمراہی خریدتے ہیں ،۔۔۔۔۔
|
منافقین کے بارے
|
2:16
|
|
وَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ
|
اوروہ زمین میں فساد کرتے ہیں: یہی (لوگ)،وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں
|
فاسقین کے بارے میں
|
2:27
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
اورہماری آیات کوجھٹلائیں گے یہی آگ کے ساتھی ہیں ، وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:39
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
اور جو لوگ ایمان لائےاور نیک اعمال کریں: یہی جنت کے ساتھی ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے
|
قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول
|
2:82
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا بِالْاٰخِرَةِ
|
ہی وہ ہیں جو دنیاوی زندگی کوآخر ت سے خریدتے ہیں
|
کتاب کا کچھ حصہ ماننے والے
|
2:86
|
|
اُولٰٓئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ اَنْ یَّدْخُلُوْهَاۤ اِلَّا خَآئِفِیْنَ١ؕ۬۔۔۔۔
|
یسوں کے لیے، یہ جائزنہیں کہ وہ اِن (مسجدوں) میں آئیں ما سوائے( کہ اللہ سے) ڈرتے ہوئے (ہی آئیں) ۔۔۔
|
مسجدوں کا احترام
|
2:114
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠
|
وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اِس (کتاب) کو( اسطرح )پڑھتے ہیں اِس (کتاب) کے پڑھنے کا حق ہے یہی لوگ، وہ اس (کتاب) پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اس(حق تلاوت) سے انکار (کفر) کرتے ہیں ، پھریہی لوگ ، وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں
|
کتاب کی تلاوت کے بارے میں
|
2:121
|
|
وَ یَشْتَرُوْنَ بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ۙ اُولٰٓئِكَ مَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ اِلَّا النَّارَ
|
اور اس (عمل) سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے (یعنی حاصل کرتے )ہیں، یہی (وہ لوگ )ہیں جو اپنے پیٹوں میں نہیں کھاتے ماسوائے آگ کے
|
کتاب الہی کا علم چھپانا
|
2:174
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى وَ الْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ١ۚ فَمَاۤ اَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ
|
یہی( وہ لوگ )ہیں جو ہدایت سے گمراہی اور مغفرت سے عذاب خریدتے ہیں پھر وہ آگ (جہنم) پرکیسے صابر(پکے) ہیں
|
کتاب الہی کا علم چھپانا
|
2:175
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ
|
یہی( لوگ) ہیں جو سچے (مخلص یا صادق) ہیں اور یہی (لوگ) ہیں، وہ متقی( اللہ سے ڈرنے والے) ہیں
|
نیکی کی تعریف
|
2:177
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّمَّا كَسَبُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ سَرِیْعُ الْحِسَابِ
|
یہی(لوگ) ہیں(کہ)اُن کے لیے ایک حصہ ہے اُس میں سے جووہ کماتے ( اعمال کرتے) ہیں اور ﷲ حساب (کرنے)کا تیز ہے
|
حج اور عمرہ کے بارے
|
2:202
|
|
فَاُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
تو پس یہی (وہ لوگ )ہیں، اُنکے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گئے اور یہی (لوگ )اصحاب النار (دوزخی) ہیں: وہ ہمیشہ اُس (آگ)میں رہیں گئے
|
مرتد لوگ
|
2:217
|
|
اُولٰٓئِكَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
|
یہی (لوگ) ہیں وہ اللہ کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اللہ غفور رحیم ہے
|
ایمان،ہجرت اور جہاد کرنے والے
|
2:218
|
|
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠
|
وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اِس (کتاب) کو( اسطرح )پڑھتے ہیں اِس (کتاب) کے پڑھنے کا حق ہے یہی لوگ، وہ اس (کتاب) پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اس(حق تلاوت) سے انکار (کفر) کرتے ہیں ، پھریہی لوگ ، وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں
|
کتاب کی تلاوت کے بارے میں
|
2:121
|
|
اُولٰٓئِكَ عَلَیْهِمْ صَلَوٰتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ١۫ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُوْنَ
|
یہی وہ( صابرین) ہیں، اُن پران کے رب کی طرف سے دعائیں اور رحمت ہے اور یہی، وہ (اللہ کی طرف سے) ہدایت پاتے ہیں
|
صابرین کے اوصاف
|
2:157
|
|
اُولٰٓئِكَ یَلْعَنُهُمُ اللّٰهُ وَ یَلْعَنُهُمُ اللّٰعِنُوْنَۙ
|
یہی ہیں، اللہ نے اُن پر لعنت کی ہے اور اُن پر (اُنکی بھی) لعنت ہے جو لعنت کرتے ہیں:
|
کتاب الہی کی بیان کردہ ہدایت کو چھپانے والے
|
2:159
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ اُولٰٓئِكَ عَلَیْهِمْ لَعْنَةُ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ
|
بے شک! جو کفر(انکار) کرتے ہیں اور وہ (اس حالت میں ہی) مر جاتے ہیں اور وہ کافر(انکاری) ہوتے ہیں؛ یہی ہیں، اُن پر اللہ کی اور فرشتوں کی اور انسانوں کی اجتماعی (اکھٹی) لعنت ہے
|
منفرد ایت
|
2:160
|
|
اُولٰٓئِكَ یَدْعُوْنَ اِلَى النَّارِ
|
یہی(مشرکین) آگ کی طرف بلاتے ہیں
|
مشرکین
|
2:221
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
یہی ، اصحاب النار (جہنمی) ہیں ، وہ ہمیشہ اُس (جہنم)میں رہیں گے
|
کفر کرنے والے
|
2:257
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ وَ قُوْدُ النَّارِۙ
|
اور یہی، وہ (کافر) آگ کا ایندھن ہوں گے
|
کافرین کے بارے
|
3:10
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ٘ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ
|
یہی ہیں وہ لوگ ،اُن کے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گے ؛ اور اُن کے لئے کوئی مدد کرنے والے نہیں ہیں
|
تین قسم کے لوگ
|
3:22
|
|
اُولٰٓئِكَ لَا خَلَاقَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ وَ لَا یُكَلِّمُهُمُ اللّٰهُ
|
یہی (لوگ) ہیں، اُن کے لیے آخرت میں کچھ حصہ نہیں ہےاور قیامت کے دن اللہ نہ اُن سے کلام کرے گا
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
3:77
|
|
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ اَنَّ عَلَیْهِمْ لَعْنَةَ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ
|
یہی (لوگ) ہیں اُن کی جزا یہ ہے کہ اُن پر اللہ اور فرشتوں اور لوگوں کی اجتماعی (اکھٹی) لعنت ہے
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:87
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الضَّآلُّوْنَ
|
اور یہی (لوگ) ہیں ، وہ گمراہ ہیں
|
ایمان کے بعد کفر کرنے والے
|
3:90
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ وَّ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ
|
یہی(لوگ) ہیں،ان کے لیے درد ناک عذاب ہے اور اُن کے لیے کوئی مدد گار نہیں ہو گا
|
ایمان کے بعد کفر کرنے والے
|
3:91
|
|
وَ لَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
|
اور تمہارے لیے ، اے عقل والو، (قتل میں) بدلہ لینے میں زندگی ہے، کہ شاید تم متقی بن سکو
|
قتل کا بدلہ لینا
|
2:179
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
اور یہی( لوگ)، وہ کامیاب ہوں گئے
|
نیکی کا حکم اور برائی سے روکنے والے
|
3:104
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌۙ
|
اور یہی ہیں کہ اُن کے لیے ایک عظیم عذاب ہے
|
ایمان والوں کو وارننگ
|
3:105
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
اور یہی( لوگ) صالحین (نیک لوگوں) میں سے ہیں
|
(اہلِ کتاب)
|
3:114
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
اور یہی (لوگ) آگ کے ساتھی ہیں وہ اُس (آگ )میں ہمیشہ رہیں گے
|
کفر کرنے والے
|
3:116
|
|
هٰۤاَنْتُمْ اُولَآءِ تُحِبُّوْنَهُمْ وَ لَا یُحِبُّوْنَكُمْ وَ تُؤْمِنُوْنَ بِالْكِتٰبِ كُلِّهٖ١ۚ
|
یہ تم (ایمان والے) ہی توہو، (کہ) تم تو اُن (کافرین) سے محبت کرتے ہو اور وہ تم سے محبت نہیں کرتے ہیں، اور تم کتاب پر ایمان رکھتے ہو، اُس (کتاب) کے کل پر(یعنی مکمل کتاب پر ایمان رکھتے ہو اور وہ نہیں رکھتے)
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:119
|
|
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ مَّغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ
|
یہی( یعنی متقین) ہیں اُن کی جزاءاُن کے رب کی طرف سے مغفرت
|
سود کے تناظر میں متقین کی تعریف
|
3:136
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ
|
یہی( لوگ) ہیں ان کے لیے اُن کے رب کے پاس ان کے اجر ہیں
|
اہل کتاب میں سے
|
3:199
|
|
اُولٰٓئِكَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
یہی (لوگ) ہیں ہم نے اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے
|
توبہ کے بارے
|
4:18
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ١ؕ
|
یہی(لوگ) ہیں وہ جن پر اللہ نے لعنت کر دی ہے
|
کتاب کو چھوڑنے والے
|
4:52
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ یَعْلَمُ اللّٰهُ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ۗ
|
یہی (لوگ) ہیں وہ لوگ (کہ) اللہ ( اسے) جانتا ہے جو اُن کے دلوں میں(ہوتا) ہے
|
منافقین کے بارے
|
4:62
|
|
وَ حَسُنَ اُولٰٓئِكَ رَفِیْقًاؕ
|
اور بہت اچھی یہی(لوگ) رفاقت میں ہیں
|
انعام الہی
|
4:69
|
|
١ؕ وَ اُولٰٓئِكُمْ جَعَلْنَا لَكُمْ عَلَیْهِمْ سُلْطٰنًا مُّبِیْنًا۠
|
اور یہی(لوگ) ہیں کہ ہم نے تمہارے لئے اُن پر ایک واضح حکم بنایا ہے
|
منافقین کے بارے
|
4:91
|
|
اُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ وَ لَا یَجِدُوْنَ عَنْهَا مَحِیْصًا
|
ایسے(شیطان کے دوست) لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور وہ اس سے ( بچنے کی )کوئی پناہ نہیں پائیں گے
|
شیطان کے بارے
|
2:121
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰفِرُوْنَ حَقًّا
|
یہی (لوگ) ہیں،وہ واقعی کافرین ہیں
|
ایت نمبر 150
|
2:151
|
|
اُولٰٓئِكَ سَوْفَ یُؤْتِیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ
|
یہی (لوگ) ہیں کہ عنقریب ا ن کو اُن کے اجر دیے جائیں گے
|
رسولوں پر ایک جیسا ایمان
|
2:152
|
|
اُولٰٓئِكَ سَنُؤْتِیْهِمْ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
یہی(لوگ) ہیں ہم اُن کوبہت ہی بڑا (عظیم) اجر دیں گے
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:162
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ
|
یہی( لوگ )جہنم کے ساتھی ہیں
|
اللہ کی آیات سے کفر اور کذب
|
5:10
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَمْ یُرِدِ اللّٰهُ اَنْ یُّطَهِّرَ قُلُوْبَهُمْ١ؕ
|
یہی ہیں وہ لوگ ، اللہ ہرگز نہیں چاہتا کہ وہ اُن کے دلوں کو پاک کر دے
|
کفر میں دوڑ لگانے والے
|
5:41
|
|
وَ مَاۤ اُولٰٓئِكَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ۠ۧ
|
اور یہی(لوگ) مومنین نہیں ہیں
|
یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے
|
5:43
|
|
اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا
|
یہی(لوگ) ہیں بُرے مقام والے
|
اہل کتاب
|
5:60
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ۠ۧ
|
یہی(لوگ) جہنم( کی آگ) کے ساتھی ہیں
|
عیسایوں کے بارے
|
5:86
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اُبْسِلُوْا بِمَا كَسَبُوْا١ۚ
|
یہی ہیں وہ لوگ جو برباد ہوں گے اُس وجہ سے جو اُنہوں نے کیا ہو گا
|
منفرد آیت
|
6:70
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمُ الْاَمْنُ وَ هُمْ مُّهْتَدُوْنَ
|
یہی(لوگ) ہیںان کے لیے سلامتی ہے، اور وہ ہدایت پاتے ہیں
|
شرک اور ایمان
|
6:82
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ١ۚ
|
یہی وہ لوگ ہیں جن کو ہم نے کتاب اور حکم اور نبوت دی تھی
|
آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام
|
6:89
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدَى اللّٰهُ فَبِهُدٰهُمُ اقْتَدِهْ١ؕ
|
یہی (لوگ) ہیں جن کو ﷲ نے ہدایت دی پھر اُن کی ہدایت کی پیروی کریں
|
آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام
|
6:90
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی(لوگ) آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ کی آیات سے کذب اور تکبر
|
7:36
|
|
اُولٰٓئِكَ یَنَالُهُمْ نَصِیْبُهُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ١ؕ
|
یہی(لوگ) ہیں(کہ)اُن کو اُن کا نصیب (حصہ) (مقدر کی) کتاب سے پہنچتا رہتاہے
|
آیات الی سے کذب
|
7:37
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ
|
یہی(لوگ) جنت کے ساتھی ہیں
|
آیات الہی کا کذب اور تکبر نہ کرنے والے
|
7:42
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
؛ یہی (لوگ) ہیں، وہ کامیاب ہوں گے
|
نبی اکرمﷺ
|
7:157
|
|
اُولٰٓئِكَ كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ
|
، یہی(لوگ) جیسے کہ جانور ہوں ۔۔۔ نہیں! وہ گمراہ ہیں
|
لوگوں میں سے
|
7:179
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْغٰفِلُوْنَ
|
! یہی ( لوگ) ہیں، وہ (اللہ کی آیات سے) غافل ہیں
|
لوگوں میں سے
|
7:179
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَقًّا١ؕ
|
یہی (لوگ )ہیں (کہ)وہ سچے مومنین ہیں
|
مومنین
|
8:4
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ
|
یہی (لوگ) ہیں وہ خسارے والے ہیں
|
کافرین کا مال خرچ کرنا
|
8:37
|
|
اُولٰٓئِكَ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ؕ
|
؛ یہی( لوگ) ہیں کہ اُن میں سے بعض بعضوں کے گہرے دوست ہیں
|
دوستی کا معیار
|
8:72
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَقًّا١ؕ
|
یہی (لوگ) ہیں (کہ) وہ سچے مومنین ہیں
|
اللہ کی راہ میں ہجرت، جہاد اور انکی مدد کرنے والے
|
8:74
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُعْتَدُوْنَ
|
اور یہی (لوگ )ہیں وہ حدوں کو پھلانگتے ہیں
|
مشرکین
|
9:10
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ١ۖۚ
|
، اُنکے اعمال ضائع ہیں او
|
مساجد اور مشرکین
|
9:17
|
|
فَعَسٰۤى اُولٰٓئِكَ اَنْ یَّكُوْنُوْا مِنَ الْمُهْتَدِیْنَ
|
پھر ہو سکتا ہے کہ یہی(لوگ) ہیں کہ وہ ہدایت پانے والوں میں سے ہو جائیں
|
مسجد کو آباد کرنے والے
|
9:18
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ
|
اور یہی( لوگ) وہ فتحیاب ہوں گے
|
درجات
|
9:20
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ
|
یہی(لوگ) ہیں کہ اُن کے اعمال
|
منافقین کے بارے
|
9:69
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ
|
اور یہی( لوگ) وہ خسارے والے ہیں
|
منافقین کے بارے
|
9:69
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ سَیَرْحَمُهُمُ اللّٰهُ
|
یہی(لوگ) ہیں کہ اللہ اُن پر رحم کرے گا
|
مومنین کے بارے میں
|
9:71
|
|
١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمُ الْخَیْرٰتُ
|
اور یہی (لوگ )ہیں اُن کے لیے بھلائیاں ہیں
|
اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کرنے والے
|
9:88
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
اور یہی (لوگ )ہیں وہ کامیاب ہیں
|
اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کرنے والے
|
9:88
|
|
اُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
|
یہی( لوگ) ہیں اُن کا ٹھکانہ آگ ہو گا اس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں عمل) کماتے رہے
|
اللہ سے ملاقات،دنیاوی زندگی، اورآیات الہی سے غافل
|
10:8
|
|
اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِ
|
یہی( لوگ) جنت کے ساتھی ہیں؛
|
جو لوگ اچھائی (نیکی) کرتے ہیں
|
10:26
|
|
اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ؕ
|
یہی( لوگ) آگ کے ساتھی ہیں؛
|
برائی کرنے والے
|
10:27
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ
|
یہی ( لو گ )ہیں اُن کے لیے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے
|
انسان کی فطرت کے تناظر میں صبر اور نیک اعمال کرنے والے
|
11:11
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَیْسَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ
|
یہی لوگ ہیں ،اُن کے لیے آخرت میں کچھ نہیں ہو گا
|
دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے
|
11:16
|
|
اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ
|
یہی (لوگ) ہیں (جو) اس (قرآن ) پر ایمان رکھتے ہیں
|
کتاب موسی کے پیروکار
|
11:17
|
|
اُولٰٓئِكَ یُعْرَضُوْنَ عَلٰى رَبِّهِمْ وَ یَقُوْلُ الْاَشْهَادُ
|
یہی(لوگ) ہیں، وہ اپنے رب کے سامنے پیش کیے جائیں گے اور گواہ کہیں گے
|
اللہ پر جھوٹ بنانے والے
|
11:18
|
|
اُولٰٓئِكَ لَمْ یَكُوْنُوْا مُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ
|
یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ زمین میں فرار نہیں ہو سکتے،
|
ظالمین جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں
|
11:20
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ
|
ہی (لوگ) ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نقصان کیا
|
ظالمین جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں
|
11:21
|
|
١ۙ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی(لوگ) جنتی ہیں : وہ اُس (جنت) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ پر جھوٹ باندھنے والوں کے برعکس ایمان والے
|
11:23
|
|
١ؕ۬ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ١ۚ
|
یہی(لوگ) ہیں جو اپنے رب سے کفر (انکار) کرتے ہیں؛
|
جو بعثت سے انکار کرتے ہیں
|
13:5
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ الْاَغْلٰلُ فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ١ۚ
|
اوریہی (لوگ)ہیں( کہ) ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے؛
|
جو بعثت سے انکار کرتے ہیں
|
13:5
|
|
١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ
|
اوریہی(لوگ) آگ کے ساتھی ہیں،
|
جو بعثت سے انکار کرتے ہیں
|
13:5
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ سُوْٓءُ الْحِسَابِ١ۙ۬
|
یہی (لوگ) ہیں اُن کے لیے بُرا حساب ہو گا،
|
جو اللہ کو جواب نہیں دیتے
|
13:18
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِۙ
|
یہی (لوگ) ہیں اُن کے لیے عاقبت (ایک )گھر ہو گا،
|
اول الباب
|
13:22
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ
|
یہی( لوگ) ہیں اُن کے لیے لعنت ہے اور اُن کے لیے برُا گھرہے
|
عہد الہی کو توڑنے والے، قطع کرنے والے، فساد کرنے
|
13:25
|
|
اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ
|
: یہی (لوگ) بہت دور کی گمراہی میں ہیں
|
کافرین
|
14:3
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ
|
، اور یہی(لوگ)، وہ جھوٹے ہیں
|
جھوٹے لوگوں کے بارے
|
16:105
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَ سَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْ١ۚ
|
یہی لوگ ہیں، اللہ اُن کے دلوں اور ان کے کانوں اور ان کی آنکھوں پر طباعت (بندش) لگا دیتا ہے
|
جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے
|
16:108
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْغٰفِلُوْنَ
|
. اور یہی(لوگ) ہیں، (کہ) وہ غافل ہیں
|
جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے
|
16:108
|
|
كُلُّ اُولٰٓئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُوْلًا
|
یہ جو تمام(چیزیں) ہیں ان سے پوچھا جائے گا۔
|
سننا، دیکھنا اور دل
|
17:36
|
|
أُولَئِكَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ
|
جن (ہستیوں) کو وہ(لوگ)پکارتے ہیں،
|
محکم آیت
|
17:57
|
|
أُولَٰئِكَ لَهُمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ
|
یہی(لوگ) ہیں اُنکے لئے سدا بہار باغات ہوں گے، اُن(باغات) کے نیچے نہریں بہتی ہیں؛
|
قرآن پر ایمان لانے والے
|
18:31
|
|
اُوۡلَئِكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ وَ لِقَآئِهٖ
|
یہ وہی لوگ ہیں جو اپنے رب کی آیات (احکامات) اور اُس کی ملاقات سے کفر (انکار) کرتے ہیں
|
اعمال کا خسارہ
|
18:105
|
|
اُولٰئِكَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ
|
یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے انعام کیا
|
انبیاء کرام
|
19:58
|
|
قَالَ هُمْ اُولَآءِ عَلٰۤى اَثَرِیْ
|
اُس (موسی ؑ) نے کہا: وہ میرے اثر (نقشِ قدم) پر ہونے کے قریب ہیں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:84
|
|
اُولٰٓئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُوْنَۙ
|
یہی(لوگ) ہیں (کہ) اس (جہنم)سے دور ہٹا دئیے جائیں گے
|
ہماری طرف سے اچھائی پہلے سے ہی ہو چکی ہے
|
21:101
|
|
وَ الَّذِیْنَ سَعَوْا فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ
|
اور جو لوگ ہماری آیات (احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کی کوشش کریں گے، یہی(لوگ) ہیں آگ کے ساتھی
|
آپﷺ کے بارے میں
|
22:50
|
|
فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠
|
، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لئے ایک مہلک(شرمناک) عذاب ہو گا
|
اللہ کی آیات سے کفر اور کذب
|
22:57
|
|
فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ
|
پھر جو(شخص) اس سے زیادہ چاہے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ حد سے بڑھنے والے ہوتے ہیں
|
مومنین کے بارے
|
23:7
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْوٰرِثُوْنَۙ
|
یہی(لوگ) ہیں، (کہ) وہ وارث ہیں
|
مومنین کے بارے
|
23:10
|
|
اُولٰٓئِكَ یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ هُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ
|
یہی(لوگ) ہیں، وہ نیکیوں میں جلدی کرتے ہیں اور وہ اُن (نیکیوں) کے لئے سبقت لے جائیں گے
|
نیک لوگوں کے اوصاف
|
23:61
|
|
١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَۙ
|
اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)،وہ فاسقین (گناہ کرنے والے لوگ) ہیں۔
|
الزام تراشی
|
24:4
|
|
اُولٰٓئِكَ مُبَرَّءُوْنَ مِمَّا یَقُوْلُوْنَ١ؕ
|
؛ یہی (لوگ) ہیں (کہ) وہ بری الذمہ ہیں اُس سے جو وہ(بدکار لوگ)کہتے ہیں؛
|
ایک اصول
|
24:26
|
|
١ؕ وَ مَاۤ اُولٰٓئِكَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور ایسے (لوگ) مومنین نہیں ہیں۔
|
ہدایت سے پھرنے والے
|
24:47
|
|
بَلْ اُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ۠
|
نہیں، یہی (لوگ) ہیں،(کہ) وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں
|
ہدایت سے پھرنے والے
|
24:50
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
. اور یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ کامیاب ہیں
|
مومنین کا وصف
|
24:51
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَاْذِنُوْنَكَ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ۚ
|
. بے شک! وہ جو آپﷺ سے (مجمع سے جانے کی) اجازت مانگتے ہیں،یہی ہیں جو اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان رکھتے ہیں،
|
مومنین کا وصف
|
24:62
|
|
اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضَلُّ سَبِیْلًا۠
|
یہی ہیں، (کہ)بُرے مقام والے اور (سیدھے) راستے سے گمراہ
|
جن لوگوں کو اُن کے منہ کے بل جہنم کی
|
25:34
|
|
اُولٰٓئِكَ یُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوْا
|
یہی(لوگ) ہیں (کہ) انہیں اونچے محل ملیں گے اس وجہ سے جو وہ صبر کرتے ہیں،
|
رحمان کے بندے
|
25:75
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَهُمْ سُوْٓءُ الْعَذَابِ
|
یہی لوگ ہیں اُن کے لیے بُرا ترین عذاب ہے
|
آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے
|
27:5
|
|
اُولٰٓئِكَ یُؤْتَوْنَ اَجْرَهُمْ مَّرَّتَیْنِ بِمَا صَبَرُوْا
|
یہی (لوگ) ہیں ان کو ان کا دوگنا اجر(بدلہ) دیا جائے گا، اس وجہ سے جو وہ صبر کرتے ہیں
|
اللہ کی کتاب کے بارے
|
28:54
|
|
اُولٰٓئِكَ یَئِسُوْا مِنْ رَّحْمَتِیْ وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
یہی (لوگ) ہیں میری رحمت سے مایوس اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
اورجو لوگ اللہ کی آیات اور اُس کی ملاقات سے انکار کرتے ہیں،
|
29:23
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِالْبَاطِلِ وَ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ
|
. اور جولوگ باطل پر تو ایمان رکھتے ہیں اور اللہ سے کفر(انکار) کرتے ہیں، یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ خسارے والے ہیں
|
ایک اصول
|
29:52
|
|
١ؕ ذٰلِكَ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
یہ (ایسا کرنا) اُن کے لیے بہت بہتر ہے جو اللہ کی رضا (خوشی) چاہتے ہیں. اور یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ کامیاب ہیں
|
رشتہ دار کو اُس کا حق دو اورمسکین (غریب) کو اور مسافرکو(بھی). ی
|
30:38
|
|
اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
یہی (لوگ)اپنے رب کی ہدایت پر ہیں. اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ کامیاب ہیں
|
محسنین
|
31:5
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ
|
.یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لئے ذلت کا عذاب ہے
|
جو صرف فضول باتوں کی خریداری کرتا ہے،
|
31:6
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ لَمْ یُؤْمِنُوْا فَاَحْبَطَ اللّٰهُ اَعْمَالَهُمْ١ؕ
|
ہی (لوگ) ہر گز ایمان والے نہیں پھر اللہ اُن کے اعمال ضائع کر دیتا ہے
|
جنگ خندق
|
33:19
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ
|
یہی ہیں (کہ)اُن کے لیے مغفرت اور عزت کا رزق ہے
|
ساعت کے تناظر میں ایمان اور نیک اعمال کرنے والے
|
34:4
|
|
وَ الَّذِیْنَ سَعَوْ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ
|
اور جو لوگ ہماری آیات (احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں، یہی ہیں (کہ) اُن کے لیے غضب (رجز) میں سے ایک درد ناک عذاب ہے
|
ساعت کے تناظر میں
|
34:5
|
|
وَ الَّذِیْنَ یَسْعَوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ
|
اور جو لوگ ہماری آیات (ہمارے احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں، یہی ہیں، وہ عذاب میں حاضر کر دیے جائیں گے
|
ایک اصول
|
34:38
|
|
وَ مَكْرُ اُولٰٓئِكَ هُوَ یَبُوْرُ
|
اور تدبیر، انہی لوگوں کی، وہ تباہ برباد ہے
|
شان باری تعالی
|
35:10
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُوْمٌۙ
|
یہی ہیں (کہ)اُن کے لیے جانا پہچانا رزق ہے،
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:41
|
|
وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ١ؕ اُولٰٓئِكَ الْاَحْزَابُ
|
اور ثمود اور قومِ لوطؑ، اور لکڑیوں کے مکانوں میں رہنے والے: یہی گروہ تھے
|
کافرین کے متعلق
|
38:13
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدٰهُمُ اللّٰهُ وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ اُولُوا الْاَلْبَابِ
|
یہی(لوگ)ہیں اُن کو اللہ ہدایت دیتا ہے، اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)و ہ عقل والے ہیں
|
ایک اصول
|
39:18
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
|
. یہی(لوگ) واضح گمراہی میں ہیں
|
سوال ہے
|
39:22
|
|
وَ الَّذِیْ جَآءَ بِالصِّدْقِ وَ صَدَّقَ بِهٖۤ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ
|
اور جو کوئی سچائی سے آتا ہے اور اُس کی تصدیق بھی کرتا ہے یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ متقین ہیں
|
سچاءی کی تصدیق
|
39:33
|
|
١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ
|
اور جو لوگ اللہ کی آیات سے کفر (انکار) کرتے ہیں، یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ خسارے والے ہیں
|
شان باری تعالی
|
39:63
|
|
اُولٰٓئِكَ یُنَادَوْنَ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ۠
|
یہی(لوگ) ہیں (کہ)ان کو (جیسے) بہت دور سے بلایا جاتا ہے
|
قرآن کے متعلق
|
41:44
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
یہی(لوگ) ہیں اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
جولوگوں پر ظلم (زیادتی)کرتے ہیں اور زمین میں بغیر کسی جواز (حق) کے بغاوت
|
42:42
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌؕ
|
. یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہے
|
جھوٹا بندہ.اللہ کی آیات کا مذاق بنانے والا
|
45:9
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
یہی جنت کے مالک (اصحاب) ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، بدلہ(انعام) ہے اُس وجہ سے جو وہ کیا کرتے تھے
|
اللہ پر توکل کرنے والے
|
46:14
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ نَتَقَبَّلُ عَنْهُمْ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا
|
یہی وہ لوگ ہیں، اُن سے ہم اچھے (اعمال)قبول کرتے ہیں جو وہ کرتے ہیں
|
والدین سے حسن سلوک کرنے والا
|
46:16
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ فِیْۤ اُمَمٍ
|
یہی ہیں وہ لوگ جن پر ثابت ہو چکا ہے (عذاب کا) لفظ جنوں اور انسانوں کی اُن اُمتوں میں سے
|
والدین کا نافرمان
|
46:18
|
|
اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
|
یہی(لوگ) تو واضح گمراہی میں ہیں
|
اور جو اللہ کے پکارنے والے کو جواب نہیں دیتا
|
46:32
|
|
١۫ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ
|
یہی ہیں وہ جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے، اور وہ اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہیں
|
جو نبی اکرمﷺ کی بات کو ان سنی کر دیتے تھے
|
47:16
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فَاَصَمَّهُمْ وَ اَعْمٰۤى اَبْصَارَهُمْ
|
یہی(لوگ)ہیں جن پر اللہ لعنت کرتا ہے پھر اُن کو بہرہ کر دیتا ہے اور اُن کی آنکھوں کو اندھا کر دیتا ہے
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:23
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ امْتَحَنَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ لِلتَّقْوٰى
|
، یہی وہ ہیں کہ اللہ نے اُن کے دلوں تقوی کے لیے جانچ لیا ہے.
|
ہدایات
|
49:3
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الرّٰشِدُوْنَۙ
|
. یہی (لوگ)ہیں (کہ) وہ صیح ہدایت پر ہیں
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:7
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ
|
یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ سچے (مخلص ایمان والے) ہیں
|
مومنین کے اوصاف جن میں ہوں
|
49:15
|
|
اَكُفَّارُكُمْ خَیْرٌ مِّنْ اُولٰٓئِكُمْ اَمْ لَكُمْ بَرَآءَةٌ فِی الزُّبُرِۚ
|
کیا تمہارے انکار کرنے والے (کافرین) اُن سے اچھے ہیں یا کہ تمہارے پاس کتابوں (ورقوں) میں بریت( معافی لکھی ہوئی) ہے؟
|
ایک سوال ہے
|
54:43
|
|
اُولٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُوْنَۚ
|
یہی (لوگ)ہیں (جو) قریب لائے جائیں گے
|
قیامت
|
56:11
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُ دَرَجَةً مِّنَ الَّذِیْنَ اَنْفَقُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوْا
|
یہی(لوگ) ہیں درجات کے بڑے اُن لوگوں سے جو بعد میں خرچ اور لڑائی کرتے ہیں.
|
جنگ اور قتال میں خرچ
|
57:11
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الصِّدِّیْقُوْنَ١ۖۗ وَ الشُّهَدَآءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ
|
یہی(ہیں)، وہ اللہ کے نزدیک سچے (وفادار)؛ اور (سچائی کی)گواہی دینے والے (یا شہید) ہیں؛
|
جو اللہ پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں
|
57:19
|
|
١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ
|
اور جو لوگ کفر (انکار)کرتے ہیں اور ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی جہنم کے ساتھی ہیں
|
اللہ اور اُس کے رسولوں پر ایمان کے برعکس
|
57:19
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی آگ کے ساتھی ہیں (دوزخی ہیں)؛ وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے
|
جن پر اللہ کا غضب ہے
|
58:17
|
|
اُولٰٓئِكَ حِزْبُ الشَّیْطٰنِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزْبَ الشَّیْطٰنِ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ
|
یہی شیطان کی جماعت ہیں. کیا نہیں ہے! بے شک شیطان کی جماعت، وہی خسارے والے ہیں؟
|
جن پر اللہ کا غضب ہے
|
58:19
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یُحَآدُّوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗۤ اُولٰٓئِكَ فِی الْاَذَلِّیْنَ
|
بے شک! وہ جو اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی مخالفت کرتے ہیں، یہی(لوگ)ذلیل ترینوں میں ہوں گے
|
جن پر اللہ کا غضب ہے
|
58:20
|
|
اُولٰٓئِكَ كَتَبَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الْاِیْمَانَ وَ اَیَّدَهُمْ بِرُوْحٍ مِّنْهُ
|
یہی (لوگ) ہیں،(کہ) اُس (اللہ) نے اُن کے دلوں میں ایمان لکھ دیا ہے. اور اُن کی اپنی طرف سے ایک روح سے مدد کی ہے
|
ایک اصول
|
58:22
|
|
١ؕ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ اُولٰٓئِكَ حِزْبُ اللّٰهِ١ؕ
|
. اللہ اُن سے راضی ہے، اور وہ اللہ سے راضی ہیں.یہی اللہ کی جماعت ہیں.
|
ایک اصول
|
58:22
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَۚ
|
. یہی، وہ سچے(وفادار) ہیں
|
(یہ مال غنیمت)
|
59:8
|
|
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰهُمْ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ
|
اور (ایمان والو) نہ ہو جانااُن لوگوں کی طرح جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا، پھراس نے اُن(لوگوں)کو اُن کا اپنا آپ ہی بھلوا دیا. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ فاسقین (نافرمان) ہیں
|
احکامات
|
59:19
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور جولوگ انکار (کفر) کرتے ہیں اورہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے. اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
|
قیامت کے دن
|
64:10
|
|
اُولٰٓئِكَ فِیْ جَنّٰتٍ مُّكْرَمُوْنَ
|
یہی جنت میں عزت و تکریم والے ہیں
|
نمازیوں کے اجر
|
70:35
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠
|
یہی ہیں، وہ نہ ماننے والے (کافرین)، بد معاش (ڈھیٹھ، ضدی)
|
قیامت کی ابتدا
|
80:42
|
|
اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَۙ
|
کیا نہیں خیال کرتے یہی(لوگ) کہ بے شک وہ دوبارہ بھی اُٹھائیں جائیں گے
|
ناپ تول میں کمی
|
83:4
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ
|
یہی دائیں ہاتھ والوں کے ساتھی ہیں
|
|
90:18
|
|
فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِیَّةِؕ
|
جہنم کی آگ میں ہوں گے. اُس میں وہ ہمیشہ رہیں گے. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ بد ترین مخلوق سے ہیں
|
اہل کتاب میں سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور مشرکین
|
98:6
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ
|
بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ مخلوق سے بہترین ہیں
|
|
98:7
|