الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
فَاُولٰٓئِكَ
....اُولٰٓئِكَ | اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ |
بِهٖ خَطِیْٓئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ | اُس (انسان) کو گھیرے رکھے پھر یہی آگ کے ساتھی ہیں ؛ وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے۔ | قطع نظر عقیدے ایک اصول | 2:81 |
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا وَ بَیَّنُوْا فَاُولٰٓئِكَ اَتُوْبُ عَلَیْهِمْ١ۚ | وہ چھپاتے ہیں) بیان کر دیں پس یہی ہیں، اُن پر میں توجہ(یعنی اُن کی توبہ قبول) کرتا ہوں | بیان کردہ ہدایت کو چھپانے والے | 2:160 |
فَاُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ | تو پس یہی (وہ لوگ )ہیں، اُنکے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گئے | مرتد لوگ | 2:217 |
وَ مَنْ یَّتَعَدَّ حُدُوْدَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ | جو کوئی اللہ کی (بنائی ہوئی)حدود کو توڑتا ہے: پھر یہی (لوگ) وہی ظالم(نافرمانبردار ہوتے) ہیں | طلاق کے بارے | 2:229 |
اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ | جو اس(حق تلاوت) سے انکار (کفر) کرتے ہیں ، پھریہی لوگ ، وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں | کتاب کی تلاوت کے بارے میں | 2:121 |
وَ مَنْ عَادَ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ | اور جس نے (وارننگ مل جانے کے بعد بھی) اعادہ ( پھر سے سود کھانا شروع) کیا تو پھرایسے ہی لوگ اصحاب النار(جہنمی) ہیں وہ ہمیشہ اُس(آگ) میں رہیں گے | سود کے بارے | 2:275 |
فَمَنْ تَوَلّٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ | پھراس (عہد) کے بعد جو کوئی بھی پھرجائے گا: پھر یہی (لوگ) ہیں ، وہ فاسقین (بد کردار) ہیں | پچھلی ایت کا تسلسل | 3:82 |
فَمَنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَؐ | پھرجو (انسان) اس کے بعد بھی اللہ پر ایک جھوٹ ایجاد کرئے (بنائے) گا، پھر یہی(لوگ) ہیں، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے | بنی اسرائیل اور حلال حرام | 3:94 |
فَاُولٰٓئِكَ یَتُوْبُ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ١ؕ | پس یہی( لوگ) ہیں کہ اللہ اُن پر رحم فرماتا (یعنی ان کی توبہ قبول کر لیتا )ہے | توبہ کے بارے | 4:17 |
فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ | پس یہی( لوگ) ہیں وہ اُن (لوگوں)کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا | اطاعت الہی اور رسولﷺ | 4:69 |
فَاُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًاۙ | پس یہی ( لوگ)ہیں (کہ) اُن کا جہنم ٹھکانہ ہے، اور وہ ایک بہت بری منزل ہے | اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے | 4:97 |
فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّعْفُوَ عَنْهُمْ١ؕ | پس ایسے لوگوں کو، ہو سکتا ہے کہ اللہ اُن کو معاف فرما دے | اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے | 4:99 |
فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ نَقِیْرًا | ، پس ایسے ہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے، اور اُن کے ساتھ کھجور کے چھلکے کے برابربھی ناانصافی نہیں ہوگی | جنت میں داخلہ | 2:124 |
فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ | پھر یہی(لوگ) مومنین کے ساتھ ہوں گے | منافقین کے لیے توبہ | 2:146 |
فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰفِرُوْنَ | پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ کافرین ہیں | نازل کردہ کتاب سے فیصلہ نہ کرنے والے | 5:44 |
فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ | پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں | تورات | 5:45 |
فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ | پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ فاسقین(عہد شکن، نافرمانبردار) ہیں | انجیل | 5:47 |
فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ | ، پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ کا میاب ہوں گے | قیامت کے دن | 7:8 |
فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ | پھر یہی (لوگ) ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نقصان کیا ہو گا ا | جن کا وزن اعمال ہلکا ہوگا | 7:9 |