Chapter No 15-پارہ نمبر   ‹     The Children of Israel-17 سورت بنی اسرائیل  ›Ayah No-108 ایت نمبر
| وَّ یَقُوْلُوْنَ سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنْ كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُوْلًا |
| آسان اُردو | اور وہ کہتے ہیں: ہمارا رب پاک ہے! بے شک ہمارے رب کا وعدہ ضرور پورا ہو گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور کہتے ہیں : پاک ہے ہمارا پروردگار ! بیشک ہمارے پروردگار کا وعدہ تو پورا ہی ہو کر رہتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور پکار اٹھتے ہیں "پاک ہے ہمارا رب، اُس کا وعدہ تو پورا ہونا ہی تھا" |
| احمد رضا خان | اور کہتے ہیں پاکی ہے ہمارے رب کو بیشک ہمارے اب کا وعدہ پورا ہوتا تھا |
| احمد علی | اورکہتے ہیں ہمارا رب پاک ہے بے شک ہمارے رب کا وعدہ ہو کر رہے گا |
| فتح جالندھری | اور کہتے ہیں کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہمارے پروردگار کا وعدہ پورا ہو کر رہا |
| طاہر القادری | اور کہتے ہیں: ہمارا رب پاک ہے، بیشک ہمارے رب کا وعدہ پورا ہو کر ہی رہنا تھا، |
| علامہ جوادی | اور کہتے ہیں کہ ہمارا رب پاک و پاکیزہ ہے اور اس کا وعدہ یقینا پورا ہونے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور کہتے ہیں کہ ہمارا رب پاک ہے، ہمارے رب کا وعده بلاشک وشبہ پورا ہو کر رہنے واﻻ ہی ہے |
| حسین نجفی | اور کہتے ہیں کہ پاک ہے ہمارا پروردگار! بے شک ہمارے پروردگار کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And they say: hallowed be our Lord! the promise of Our Lord was ever to have been fulfilled. |
| M.M.Pickthall: | Saying: Glory to our Lord! Verily the promise of our Lord must be fulfilled. |
| Saheeh International: | And they say, "Exalted is our Lord! Indeed, the promise of our Lord has been fulfilled." |
| Shakir: | And they say: Glory be to our Lord! most surely the promise of our Lord was to be fulfilled. |
| Yusuf Ali: | "And they say: 'Glory to our Lord! Truly has the promise of our Lord been fulfilled!'" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے