روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ فِی الرِّقَابِ وَ الْغٰرِمِیْنَ | ، اور جو قید( غلامی)میں ہوں، اور قرض کے تلے دبے ہوئے لوگوں | صدقات کی تقسیم | 9:60 |
| وَ مِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ یَّتَّخِذُ مَا یُنْفِقُ مَغْرَمًا | اور خانہ بدوش عربوں میں سے ہے جو اس( مال) کو جو وہ(اللہ کی راہ میں) خرچ کرتا ہے ، ایک نقصان اخذ کرتا ہے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:98 |
| اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًاۗۖ | ؛ بے شک! اُس کا عذاب چمٹنے والا (یعنی درد ناک) ہے؛ | رحمان کے بندے | 25:65 |
| اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَؕ | یا کیا آپﷺ ان سے (تبلیغ کرنے کا) ایک چندہ مانگتے ہیں تو وہ قرضے سے دبے جاتے ہیں؟ | ایک سوال | 52:40 |
| اِنَّا لَمُغْرَمُوْنَۙ | (کہ) بے شک! ہم توواقعی ْقرضے کے بوجھ تلے دب گے | ایک سوال کیا گیا | 56:66 |
| اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَۚ | کیا آپﷺ ان سے (اس تبلیغ کا) ایک اجر(چندہ) مانگتے ہیں پھر وہ قرضے سے دبے چلے جاتے ہیں؟ | اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے | 68:46 |