اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
فَمَا رَبِحَتْ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَمَا رَبِحَتْ تِّجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ پھر ان کی(یہ) تجارت(جو کہ ہدایت سے گمراہی خریدنے کی ہے) نفع بخش نہیں ہوتی،اور نہ ہی اُن کو ہدایت دی جاتی ہے منافقین 2:16
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَسْتَحْیٖۤ اَنْ یَّضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوْضَةً فَمَا فَوْقَهَا١ؕ وہ ایک مثال دے جوایک مچھرہو (یا) پھر جواُس (مچھر)سے اُوپر(کی چیز)ہو منفرد ایت کا حصہ ہے 2:26
فَمَا جَزَآءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذٰلِكَ مِنْكُمْ اِلَّا خِزْیٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ پھر کیا جزا(سزا) ہے جو تم میں سے یہ کریں ماسوائے کہ دنیاوی زندگی میں رسوائی کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے 2:85
:
:
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى وَ الْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ١ۚ فَمَاۤ اَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ یہی( وہ لوگ )ہیں جو ہدایت سے گمراہی اور مغفرت سے عذاب خریدتے ہیں پھر وہ آگ (جہنم) پرکیسے صابر(پکے) ہیں کتاب الہی کا علم چھپانا 2:175
فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ١ۚ پھر اگر تم(کسی وجہ سے )روک دیئے جاﺅ (یعنی نہیں کر سکتے ہو) پھر جو بھی میسر ہو ہدیہ(قربانی) کر دو، حج اور عمرہ کے بارے 2:196
فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ اِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ١ۚ پھر جب تم امن میں ہوتو پھرجو کوئی حج (ہونے)تک عمرے سے ہی فاہدہ اُٹھائے تو جوبھی میسر ہو ہدیہ(قربانی) دے حج اور عمرہ 2:196
فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهٖ مِنْهُنَّ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ فَرِیْضَةً١ؕ توپھر ان ( حلال عورتوں) سے جن (عورتوں)سے تم (شادی کر کے) مزے لو، تو اُن(عورتوں) کو اُن کے حق مہر فرض کے طور پر دو شادی کے لیے اصول 4:24
فَمَالِ هٰۤؤُلَآءِ الْقَوْمِ لَا یَكَادُوْنَ یَفْقَهُوْنَ حَدِیْثًا پھر ان لوگوں کو کیا ہے کہ وہ تقریباَ ایک بات سمجھتے ہی نہیں؟ اللہ کی راہ میں لڑائی 4:78
وَ مَنْ تَوَلّٰى فَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ عَلَیْهِمْ حَفِیْظًاؕ اور جو (انسان) پھر گیا: پھرہم نے آپؐ کو اُن (لوگوں) پر ایک نگہبان (حفیظ) تو نہیں بھیجا ہے جو اطاعت رسولﷺ سے منہ موڑتا ہے 4:80
فَمَا لَكُمْ فِی الْمُنٰفِقِیْنَ فِئَتَیْنِ پھرتمہیں (مسلمانوں کو) کیا ہے (کہ)منافقین (کے بارے )میں تم دو گروہ ہو منافقین کے بارے میں 4:88
فَمَا جَعَلَ اللّٰهُ لَكُمْ عَلَیْهِمْ سَبِیْلًا تو پھر اللہ نے تمہارے لیے اُن پر(خلاف لڑائی کرنے کا) کوئی راستہ نہیں بنایا ہے منافقین کے بارے میں 4:90
وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗ١ؕ اور اگر آپؐ نے( ایسا )نہ کیا تو پھر آپؐ نے اُس (اللہ) کا پیغام نہیں پہنچایا محکم ایت 5:67
فَمَا كَانَ لِشُرَكَآئِهِمْ پھر جو ان کے شریکوں کے لیے (حصہ) ہوتا ہے مشرکین 6:136
فَمَا كَانَ دَعْوٰهُمْ اِذْ جَآءَهُمْ بَاْسُنَاۤ اِلَّاۤ پھر نہیں تھی اُن کی دُعا(پکار)جب اُن کو ہمارا عذاب آتا ماسوائے بستییوں کی تباہی 7:5
فَمَا یَكُوْنُ لَكَ اَنْ تَتَكَبَّرَ فِیْهَا پھرتیرے لیے نہیں ہے کہ تُو اس (مقام، حالت) میں تکبر(غرور) کرے علمی آیت 7:13
فَمَا كَانَ لَكُمْ عَلَیْنَا مِنْ فَضْلٍ پھر تم کو ہم پر کوئی فضل تو نہیں تھا ، کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:39
١ۚ فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ ، پھر وہ (لوگ) ایمان نہیں لا سکتے تھے اُس پر جس کووہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے سبق 7:101
١ۚ فَمَا ذَا تَاْمُرُوْنَ پھر اب تم کیا حکم (مشورہ) کرتے ہو؟ موسی اور فرعون 7:110
فَمَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِیْنَ ، پھربھی ہم تم پر ایمان نہیں لائیں گے موسی اور فرعون 7:131
فَمَا اسْتَقَامُوْا لَكُمْ فَاسْتَقِیْمُوْا لَهُمْ پھراگر وہ (معاہدے والے مشرکین) تمہارے لیے سیدھے (یعنی مخلص) ہیں، پس تم بھی ان کے لیے سیدھے (یعنی مخلص )رہو مومنین اور مشرکین 9:7
فَمَا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا قَلِیْلٌ ؟ پس(جان لو کہ) دنیاوی زندگی کا سامان (راحت) آخرت (کے مقابلے )میں کچھ نہیں ماسوائے کم(قلیل) محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:38
فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ پھر اللہ کے لیے تو نہیں ہے کہ وہ ان پر ظلم کرتا منافقین کے بارے 9:70
ۚ فَمَاذَا بَعۡدَ الۡحَـقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ‌‌ ! پھر سچائی کے بعد ماسوائے گمراہی کے کیا ہے؟ شان باری تعالی 10:32
فَمَا لَكُمۡ كَيۡفَ تَحۡكُمُوۡنَ پھرتم کو کیا ہو گیا؟ تم کسطرح فیصلے کرتے ہو؟ شان باری تعالی 10:35
فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَمَا سَاَلْتُكُمْ مِّنْ اَجْرٍ١ؕ پھر اگر تم پھرتے ہو ،(تو) پھر میں تم سے (اللہ کا پیغام دینے کا) کوئی اجر نہیں مانگتا نوحؑ کی کہانی 10:71
فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ پھر وہ (لوگ ایسے) نہیں تھے کہ ایمان لے آتے اُس(چیز) پر جس کو وہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے نوحؑ کی کہانی 10:74
فَمَاۤ اٰمَنَ لِمُوْسٰۤى اِلَّا ذُرِّیَّةٌ مِّنْ قَوْمِهٖ پھر موسی پرکوئی ایمان نہ لایا ماسوائے اُس کی قوم سے چند بچوں کے(وہ بھی) موسی ہارون 10:83
فَمَا اخْتَلَفُوْا حَتّٰى جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ؕ ؛ پھراُنہوں نے (باہم) اختلاف نہیں کیا حتی کہ اُن کے پاس علم آ گیا بنی اسرائیل فرعون کے بعد 10:93
فَمَا تَزِیْدُوْنَنِیْ غَیْرَ تَخْسِیْرٍ پھرتم تو مجھے ماسوائے نقصان کے کچھ زیادہ نہیں دو گے ثمود اور حضرت صالحؑ 11:63
فَمَا لَبِثَ اَنْ جَآءَ بِعِجْلٍ حَنِیْذٍ ! پھر دیر نہ کی کہ وہ ( ابراہیم ؑ) ایک بھنا ہو ا بچھڑا لے آئے ابراہیمؑ کے بارے 11:69
فَمَاۤ اَغْنَتْ عَنْهُمْ اٰلِهَتُهُمُ تو اُن کے معبودوں نے اُن کو کسی چیز کا فاہدہ نہ دیا گذشتہ دور کی بستیاں 11:101
١ۚ فَمَا حَصَدْتُّمْ فَذَرُوْهُ فِیْ سُنْۢبُلِهٖۤ پھرجو تم فصل کاٹو پھر اُس کو اُس کی چھلی(کے بالوں) میں چھوڑ دینا یوسفؑ کی کہانی 12:47
قَالُوْا فَمَا جَزَآؤُهٗۤ اِنْ كُنْتُمْ كٰذِبِیْنَ اُنہوں نے کہا: اگر تم(قافلے والے) جھوٹے ہوئے تو پھر اس کی کیا سزا ہو گی؟ یوسفؑ کی کہانی 12:74
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ اور جس(شخص) کو اللہ گمراہ کر دے پھر اُس کے لیے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے ایک اٹل حقیقت 13:33
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ اُس (ابراہیمؐ) نے کہا: ائے (اللہ کے) رسولو! پھرتمہارا (اور) کیا مقصد(کام) ہے؟ ابراہیم ؑ کے مہمان 15:57
فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَؕ پھر اُن کے کام نہ آیا جو وہ کمایا(کیا) کرتے تھے لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر 15:84
اَوْ یَاْخُذَهُمْ فِیْ تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُمْ بِمُعْجِزِیْنَۙ یا وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کو پکڑ لے اُن(لوگوں) کے چلنے پھرنے(کی حالت) میں پھر وہ(لوگ) فرار نہ ہو سکیں؟ جو لوگ برائیاں کرتے ہیں 16:46
فَمَا الَّذِیْنَ فُضِّلُوْا بِرَآدِّیْ رِزْقِهِمْ . پھر جن لوگوں کو فضلیت دی جاتی ہے وہ ہرگز اپنے رزق کو اُن کے حوالے تو نہیں کرتے شان الہی 16:71
وَ نُخَوِّفُهُمْ فَمَا یَزِیْدُهُمْ اِلَّا طُغْیَانًا كَبِیْرًا۠ اورہم تو اُن کو خوف دلاتے ہیں، پھر یہ (ڈرانا) ان کو اضافہ نہیں دیتا ماسوائے بڑی سرکشی کے خواب نبویﷺ 17:60
فَمَا اسْطَاعُوْۤا اَنْ یَّظْهَرُوْهُ وَ مَا اسْتَطَاعُوْا لَهٗ نَقْبًا پس وہ(یاجوج، ماجوج) اسطاعت نہیں رکھتے تھے کہ اُس(بند) پر چڑھ سکیں اور نہ وہ اس کو چھید(سوراخ) کرنے کی اسطاعت رکھتے تھے ذی القرنین 18:97
قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُوْنِ الْاُوْلٰى اُس (فرعون) نے کہا: تو پھر پرانی نسلوں کا کیا معاملہ ہے؟ موسیؑ کے بارے 20:51
قَالَ فَمَا خَطْبُكَ یٰسَامِرِیُّ اُس(موسی ؑ)نے کہا: اے سامری! پھر تیرا کیا خیال(مقصد) ہے؟ موسی ؑ اس کی قوم 20:95
فَمَا زَالَتْ تِّلْكَ دَعْوٰهُمْ حَتّٰى جَعَلْنٰهُمْ حَصِیْدًا خٰمِدِیْنَ پھر اُن (نافرمانبرداروں)کی یہ پکار ختم نہ ہوئی حتی کہ ہم نے اُن کو کاٹی ہوئی فصل بنا دیا وہ ملیا میٹ ہو گئے اللہ کے عذاب کے وقت 21:15
وَ مَنْ یُّهِنِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ مُّكْرِمٍ١ؕ .اور جس(شخص) کو اللہ بے عزت کر دیتا ہے پھر اُس کے لئے عزت دینے والا کوئی نہیں ہے. اللہ کو سجدہ 22:18
وَ لَقَدْ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُوْا لِرَبِّهِمْ وَ مَا یَتَضَرَّعُوْنَ اور واقعی ہم نے اُن (یعنی آخرت کے منکروں) کو عذاب سے پکڑا پھر نہ ہی اُنہوں نے اپنے رب کے آگے عاجزی کی اور نہ ہی وہ گڑ گڑائے اللہ کے احکامات سے غافل 23:76
وَ مَنْ لَّمْ یَجْعَلِ اللّٰهُ لَهٗ نُوْرًا فَمَا لَهٗ مِنْ نُّوْرٍ۠ اور جو(شخص کہ) اللہ نے اُس کے لئے روشنی نہ رکھی ہو پھراُس کے لئے کوئی بھی روشنی نہیں ہے کفر کرنے والے 24:40
فَمَا تَسْتَطِیْعُوْنَ صَرْفًا وَّ لَا نَصْرًا١ۚ ، پھر تمہیں نہ ہی (عذاب کو) ٹالنے کا اور نہ ہی مددکا اختیار ہو گا. اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:19
یُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهٖ١ۖۗ فَمَا ذَا تَاْمُرُوْنَ وہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو سے تمہیں تمہاری زمینوں سے نکال دے. پھر اب تم کیا حکم دیتے ہو؟ موسی ؑ کے بارے 26:35
فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِیْنَۙ پھرہمارے لیے شفاعت کرنے والے نہیں ہیں یوم قیامت 26:100
فَمَاۤ اٰتٰنَِۧ اللّٰهُ خَیْرٌ مِّمَّاۤ اٰتٰكُمْ١ۚ پھر جو اللہ نے مجھے دیا ہے وہ اُس سے بہتر ہے جو اُس نے تمہیں دیا ہے. سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:36
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْۤا اَخْرِجُوْۤا اٰلَ لُوْطٍ مِّنْ قَرْیَتِكُمْ١ۚ پھر اُس کی قوم کا جواب نہیں تھا ماسوائے کہ اُنہوں نے (طنزیہ) کہا: (کہ) لوطؑ کے اہل و عیال کو اپنی بستی سے باہر نکال دو لوطؑ اور قوم 27:56
فَمَا كَانَ لَهٗ مِنْ فِئَةٍ یَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ۗ پھر اُس کے لیے اللہ کے سوا کوئی گروہ (جماعت) نہ تھی جو اُس کی مدد کر سکتی، (قارون) 28:81
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا اقْتُلُوْهُ اَوْ حَرِّقُوْهُ پھر اُس (ابراہیم ؑ)کی قوم کا جواب ماسوائے اس کے کچھ نہیں تھا کہ اُنہوں نے کہا: "اُس کو قتل کر دو" یا " اُس کو جلا دو" ابراہیم ؑ کے بارے 29:24
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا ائْتِنَا بِعَذَابِ اللّٰهِ پھر اُس کی قوم کا جواب ماسوائے اس کے کچھ نہ تھا کہ تو ہم پر اللہ کا عذاب لے آ لوطؑ کے بارے 29:29
فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَؕ . پھر اللہ کے لیے نہیں کہ اُن سے ظلم (نانصافی)کرتا لیکن وہ اپنے آپ پر خود ظلم کرتے تھے لوگوں سے سوال 30:9
فَمَا لَكُمْ عَلَیْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّوْنَهَا١ۚ و پھر تمہارے لیے اُن (عورتوں) پر کوئی مدت (عدت) نہیں کہ تم اُس(مدت) کو (اُن عورتوں سے)پورا کراؤ ایمان والوں کو 33:49
فَذُوْقُوْا فَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ نَّصِیْرٍ چنانچہ اب (عذاب کو) چکھو! پھرظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے کافرین کے لیے 35:37
وَ لَوْ نَشَآءُ لَمَسَخْنٰهُمْ عَلٰى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوْا مُضِیًّا وَّ لَا یَرْجِعُوْنَ اور اگر ہم چاہتے، تو ہم واقعی اُن کو اُن کے مقاموں پر ہی نصب کر دیتے،.پھر اُنہیں اختیار نہ ہوتا آگے جانے کا اور نہ ہی وہ واپس ہو سکتے مجرمین کو 36:67
اَفَمَا نَحْنُ بِمَیِّتِیْنَۙ کیاپھر ہم نہیں مریں گے اللہ کے مخلص بندے 37:58
فَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ پھر تمام مخلوق کے رب کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟ مشرکوں سے سوال 37:87
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ اور جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے، پھر اُس کے لیے کوئی بھی ہدایت دینے والا نہیں ہے کتاب اللہ 39:23
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍۚ اور جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے، اُس کے لیے پھر کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے متقین کے لیے 39:36
وَ مَنْ یَّهْدِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ مُّضِلٍّ١ؕ اور جس کو اللہ ہدایت دے دیتا ہے، پھراُس کے لئے گمراہ کرنے والا نہیں ایک اصول 39:37
قَدْ قَالَهَا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ واقعی کہا اِس کو اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے، پھر نہ آیا اُن کے کام جو وہ کمایا کرتے تھے؛ انسان کے بارے 39:50
١ۚ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ اور وہ جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُس کے لیے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:33
فَمَا زِلْتُمْ فِیْ شَكٍّ مِّمَّا جَآءَكُمْ بِهٖ١ؕ ،پھر تم اُس(چیز) میں شک کرنے میں باز نہ آئے جو وہ تمہارے پاس لایا تھا. قوم موسیؑ کے بارے 40:34
فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ .پھر اُن کے کام نہ آیا جو وہ کمایا (کیا)کرتے تھے شان باری تعالی 40:82
فَاِنْ یَّصْبِرُوْا فَالنَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ١ۚ وَ اِنْ یَّسْتَعْتِبُوْا فَمَا هُمْ مِّنَ الْمُعْتَبِیْنَ پس اگر وہ اب صبر کرتے ہیں، تو پھر بھی آگ ہی اُن کا ٹھکانا ہے؛ اور اگر وہ توبہ کر تے ہیں، تو پھر بھی وہ توبہ کرنے والوں میں سے نہیں ہو سکتے اللہ کے دشمن 41:24
فَمَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ پھرجو کچھ کسی شئے سے تمہیں دیا گیاہے پس وہ(صرف)دنیاوی زندگی (کے آرام) کا ہی سامان(متاع) ہے دنیاوی زندگی 42:36
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ وَّلِیٍّ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اور وہ جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے،پھر اس (اللہ)کے بعد اُس کے لیے کوئی بچانے والا دوست(ولی) نہیں ہے ایک اصول 42:43
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ سَبِیْلٍؕ . اور جس (شخص) کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے، پھر اُس کے لیے (ہدایت کا) کوئی رستہ نہیں ہے ایک اصول 42:46
فَاِنْ اَعْرَضُوْا فَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ عَلَیْهِمْ حَفِیْظًا١ؕ پھر اگر وہ (لوگ) کنارہ کرتے ہیں تو پھرہم نے آپﷺ کو اُن پر ایک نگران تو روانہ نہیں کیا ہے آپﷺ کے بارے 42:48
فَمَا بَكَتْ عَلَیْهِمُ السَّمَآءُ وَ الْاَرْضُ وَ مَا كَانُوْا مُنْظَرِیْنَ پھر نہ رویا آسمان اور زمین اُن(کی ہلاکت) پر، اور نہ ہی اُنہیں (دوبارہ) مہلت ملی فرعون کے بارے 44:29
وَ اٰتَیْنٰهُمْ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْاَمْرِ١ۚ فَمَا اخْتَلَفُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ۙ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اور ہم نے اُن کو (دین کے)واضح احکامات دئیے. پھر اُنہوں نے اختلاف نہ کیا ماسوائے کہ اس کے بعد کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھا اپنے درمیان دشمنی کی وجہ سے(اختلاف کیا). بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:17
فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ سَمْعُهُمْ وَ لَاۤ اَبْصَارُهُمْ وَ لَاۤ اَفْئِدَتُهُمْ مِّنْ شَیْءٍ پھر اُن کے کان اور نہ ہی اُن کی آنکھیں اور نہ ہی اُن کے دل اُن کے کچھ بھی کام آ سکے عاد کے متعلق 46:26
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ اُس(ابراہیم ؑ) نے کہا:پھر (اس کے بعد) تمہارا کیا مقصد ہے، اے بھیجے گے (اللہ کے رسولو!)؟ تاریخی آیت 51:31
فَمَا وَجَدْنَا فِیْهَا غَیْرَ بَیْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِیْنَۚ پھر ہم نے اُس(بستی) میں ماسوائے ایک کے کوئی بھی مسلمان (یعنی فرمانبردار) گھر نہ پایا تاریخی آیت 51:36
فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ وَّ مَا كَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَۙ پھر نہ اُن کو کھڑے ہونے کا اختیار رہا اور نہ ہی وہ اپنی آپ مدد کر سکے اللہ کی نشانی 51:45
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَاۤ اَنْتَ بِمَلُوْمٍۗ پھر آپﷺ اُن سے پرے ہو جائیں، پھر آپﷺ پر (اب) کوئی الزام نہیں آپﷺ کو حکم 51:54
فَذَكِّرْ فَمَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَّ لَا مَجْنُوْنٍؕ پھر آپﷺ (لوگوں کو اللہ کے احکام کی) نصیحت کریں.پھر آپﷺ کے رب کی نعمتوں کی قسم نہ ہی آپﷺ آسیب زدہ اور نہ ہی مجنوں (پاگل) ہیں آپﷺ کو حکم 52:29
وَ ثَمُوْدَاۡ فَمَاۤ اَبْقٰىۙ اور ثمود (قبیلے) کو بھی پھر اُس نے نہ چھوڑا؛ رب کریم کی شان 53:51
حِكْمَةٌۢ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُۙ کامل(مکمل) دانائی؛ پھر (اُن کو) ڈرانا کسی کام نہیں آتا لوگوں کا رویہ 54:5
فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَایَتِهَا اور پھر انہوں نے اس (رہبانیت) کو نہ نبھایا جسطرح کہ اس کا نبھانے کا حق تھا. رسولوں کا سلسلہ 57:27
وَ مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَیْهِ مِنْ خَیْلٍ وَّ لَا رِكَابٍ اور جو کچھ اللہ نے اُن(کافرین) سے مالِ غنیمت اپنے رسولﷺ کو دیاپھر تم نے تو اُس (مال غنیمت) پر نہ کوئی گھوڑا اور نہ ہی اونٹ دوڑایا، اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:6
فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حٰجِزِیْنَ پھر تم میں کوئی ایک بھی ہمیں اُس سے روکنے والا نہ ہوتا قرآن کے بارے 69:47
فَمَالِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا قِبَلَكَ مُهْطِعِیْنَۙ پھر کیا ہے اُن کو جو کفر کرتے ہیں وہ آپﷺ کی طرف دوڑے آ رہے ہیں کافرین 70:36
فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِیْنَؕ پھر اُن کو فاہدہ نہیں دے گی شفاعت کرنے والوں کی شفاعت مجرمین کا کہنا 74:48
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَۙ پھر انہیں کیا ہے کہ وہ (دنیاوی زندگی میں) نصیحت (قرآن) سے منہ موڑے ہوئے ہیں مجرمین کا کہنا 74:49
فَمَا لَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ پھر، اُن (لوگوں) کو کیا ہے، وہ ایمان نہیں لاتے ہیں ایک سوال 84:20
فَمَا لَهٗ مِنْ قُوَّةٍ وَّ لَا نَاصِرٍؕ پھر اُس (انسان)کے لئے نہ کوئی طاقت ہو گی اور نہ کوئی مدد گار انسان کو یاددہانی 86:10
فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ پھر اس کے بعد آپﷺ کو (یوم) جزا کے بارے میں کون(انسان) جھٹلا سکتا ہے؟ ایک سوال 95:7