روٹ الفاظ: ما
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| مَا نُثَبِّتُ بِهٖ فُؤَادَكَ١ۚ | (اس لیے)کہ ان سے ہم آپؐ کا دل مضبوط کریں | گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات | 11:120 |
| وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ مَا دُمْتُ حَیًّا | ، اور جب تک کہ میں زندہ رہوں مجھے نماز اور زکوۃ کا حکم دیا ہے | عیسی ابن مریمؑ | 19:31 |