روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَّ جَنّٰتٍ مِّنْ اَعْنَابٍ وَّ الزَّیْتُوْنَ وَ الرُّمَّانَ | اورانگور کے باغات اور زیتون اور انار ملتے | حمد باری تعالی | 6:99 |
| وَ الزَّیْتُوْنَ وَ الرُّمَّانَ مُتَشَابِهًا وَّ غَیْرَ مُتَشَابِهٍ | اور زیتون اور انار ملتے جلتے اور بغیر ملتے جلتے | شان باری تعالی | 6:141 |
| یُنْۢبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَ الزَّیْتُوْنَ | اُس (بارش) سے وہ تمہارے لیے فصلیں اور زیتون اور | بارش کا پانی | 16:11 |
| دُرِّیٌّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبٰرَكَةٍ زَیْتُوْنَةٍ لَّا شَرْقِیَّةٍ وَّ لَا غَرْبِیَّةٍ١ۙ | .(یہ چراغ) ایک مبارک درخت سے جلتا ہو،ایک زیتون،(جو) نہ مشرق کا اور نہ مغرب کا | شان باری تعالی | 24:35 |
| یَّكَادُ زَیْتُهَا یُضِیْٓءُ وَ لَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ١ؕ نُوْرٌ عَلٰى نُوْرٍ١ؕ | ،اس (درخت) کا تیل روشن ہونے کو ہو اور چاہے اُس کو آگ نہ چھوئے. نور پر نور، | شان باری تعالی | 24:35 |
| وَّ زَیْتُوْنًا وَّ نَخْلًاۙ | اورزیتون اور کھجور یں | انسان کی توجہ | 80:29 |
| وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ | انجیر کی قسم اور زیتون کی | قسم | 95:1 |