Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-74 ایت نمبر
| فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ |
| آسان اُردو | پھر، (آپﷺ) اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کریں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | لہذا (اے پیغمبر) تم اپنے عظیم پروردگار کا نام لے کر اس کی تسبیح کرو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو |
| احمد رضا خان | تو اے محبوب تم پاکی بولو اپنے عظمت والے رب کے نام کی، |
| احمد علی | پس اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو بڑا عظمت والا ہے |
| فتح جالندھری | تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو |
| طاہر القادری | سو اپنے ربِّ عظیم کے نام کی تسبیح کیا کریں، |
| علامہ جوادی | اب آپ اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کریں |
| ایم جوناگڑھی | پس اپنے بہت بڑے رب کے نام کی تسبیح کیا کرو |
| حسین نجفی | پس تم اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کرو۔ |
| M.Daryabadi: | Wherefore hallow thou the name of thy Lord, the Mighty. |
| M.M.Pickthall: | Therefor (O Muhammad), praise the name of thy Lord, the Tremendous. |
| Saheeh International: | So exalt the name of your Lord, the Most Great. |
| Shakir: | Therefore glorify the name of your Lord, the Great. |
| Yusuf Ali: | Then celebrate with praises the name of thy Lord, the Supreme! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
جتنے سوالات پچھلی ایات میں پوچھے گے ہیں ، یہ ایت انکا جمع حاصل ہے
محکم ایت