اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اِنَّكَ اَنْتَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ انہوں نے کہا : تُو پاک ہے ! ہمارے لیے علم نہیں ماسوائے جو تُونے ہمیں سکھایا ہے فرشتوں کا مکالمہ 2:32
ؕ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ہمارے رب ! تُوہم سے (محنت)قبول فرما بے شک ! تُو ، صرف تُوہی سننے جاننے والا ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:128
اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ بیشک ! تُو ، صرف تُو ہی طاقتور عقلمند ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:129
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ اِنَّكَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَۘ اور اگر آپؐ نے اُن (اہلِ کتاب) کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ آپؐ کے پاس علم آچکا ہے، تب بے شک آپؐ واقعی ظالموں (نافرمانبرداروں)میں سے ہوں گے قبلہ کی تبدیلی 2:145
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ یہ اللہ کی آیات ہیں ہم اُن(آیات) کو آپؐ پر سچائی سے پڑھتے ہیں اور بے شک! آپؐ واقعی رسولوں میں سے ہیں طالوت اور جالوت 2:252
اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، عطا کرنے والا ہے دعا کا حصہ 3:7
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ ہمارے رب! بے شک ! تُو ہی ہے لوگوں کوجمع (اکھٹا) کرنے والا ایک ایسے دن کے لیے جس میں شک نہیں دعا 3:8
١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ بے شک! تُو، صرف توُ، ہی سننے( اور) جاننے والا ہے کہنا عمران کی بیوی کا 3:35
اِنَّكَ سَمِیْعُ الدُّعَآءِ بے شک! تُو ہی دُعا سننے والا ہے زکریا کی دعا 2:38
اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ بے شک! تُووعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا اولوالباب 3:194
اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ بے شک! تُو، اور صرف تُو ہی، غیب کاجاننے والا ہے رسولوں کا جواب 5:109
وَ قَالَ مُوْسٰى رَبَّنَاۤ اِنَّكَ اٰتَیْتَ فِرْعَوْنَ اور موسی نے کہا: ہمارے رب! بے شک! تُو نے فرعون موسی ہارون 10:88
١ۚ وَ اِنَّكَ لَتَعْلَمُ مَا نُرِیْدُ ، اور بے شک! تُو واقعی جانتا ہے جو ہم چاہتے ہیں لوطؑ کے بارے 11:79
١ؕ اِنَّكَ لَاَنْتَ الْحَلِیْمُ الرَّشِیْدُ بے شک تُو، واقعی تُو نرم (اور )اصول پرست (رشید) ہے شعیبؑ کے بارے میں 11:87
١ۖۚ اِنَّكِ كُنْتِ مِنَ الْخٰطِئِیْنَ۠ بے شک! تُو ہی (اے عورت) خطا کاروں میں سے ہے یوسفؑ کی کہانی 12:28
فَلَمَّا كَلَّمَهٗ قَالَ اِنَّكَ الْیَوْمَ لَدَیْنَا مَكِیْنٌ اَمِیْنٌ پھر جب اُس (بادشاہ) نے اُس (یوسف) سے بات کی تو کہا: بے شک! آج سے تُو (اے یوسف) ہمارے پاس پکے(اور) اعتبار والے ہو یوسفؑ کی کہانی 12:54
١ۚ اِنَّا نَرٰكَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ بے شک! ہم تمہیں اچھائی کرنے والوں میں سے دیکھتے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:78
قَالُوْۤا ءَاِنَّكَ لَاَنْتَ یُوْسُفُ١ؕ اُنہوں نے کہا: کیا بے شک تُو، واقعی تُو ہی یوسف ہے؟ یوسفؑ کی کہانی 12:90
قَالُوْا تَاللّٰهِ اِنَّكَ لَفِیْ ضَلٰلِكَ الْقَدِیْمِ اُنہوں نے کہا: اللہ کی قسم بے شک! تُو اپنی پرانی گمراہی(غلطی) میں ہی ہے یوسفؑ کی کہانی 12:95
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِیْ وَ مَا نُعْلِنُ١ؕ ہمارے رب! بے شک! تُو جانتا ہے جو ہم چھپاتے ہیں اور جو ہم ظاہر کرتے ہیں. ابراہیم ؑ کی دعا 14:38
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْ نُزِّلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ اِنَّكَ لَمَجْنُوْنٌؕ اور وہ (کافرین) کہتے ہیں: اے! تُو جس پر ذکر (قرآن) نازل کیا گیا ہے، بے شک! تُو، واقعی، ایک پاگل (انسان) ہے کافرین کے بارے میں 15:6
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ اُس (اللہ) نے کہا: پھر بے شک! تُو مہلت دیے گئے ہووں میں سے ہے ابلیس کو 15:37
١ۚ اِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْاَرْضَ بے شک! تُو (اے انسان) زمین کو پھاڑ (جھکا) نہیں سکتا، زمین میں اکڑ کر نہ چل 17:37
قَالَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا اُس (بندے)نے کہا: بے شک! تجھے(موسٰیؐ) ہرگز میرے ساتھ صبر کرنے کااختیار نہیں ہوگا موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:66
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: کیا میں نے نہیں کہا تھاکہ بے شک تہیں میرے ساتھ صبر کرنے کا ہرگز اختیار نہیں؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:72
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: کیا میں نے تمہیں (اے موسی ؑ) نہیں کہا تھا کہ بے شک! تم میرے ساتھ صبر نہیں کر سکو گے؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:75
اِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىؕ بے شک تُو ایک مقدس وادی طوی میں ہے۔ موسیؑ کے بارے 20:12
اِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِیْرًا بے شک! تُو تو ہمیں خوب دیکھ سکتا ہے موسیؑ کے بارے 20:35
قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى ہم نے کہا: نہ ڈر! بے شک! تُو ہی، تُو(اے موسی ؑ) بر تر ہے موسیؑ اور فرعون 20:68
وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى اور واقعی تمہیں اُس (جنت) میں نہ پیاس لگے گی اور نہ ہی سورج کی گرمی آدمؑ کے بارے 20:119
اِنَّكَ لَعَلٰى هُدًى مُّسْتَقِیْمٍ بے شک آپﷺ! واقعی سیدھے راستے پر ہیں ایک اصول 22:67
وَ اِنَّكَ لَتَدْعُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ اور بے شک! آپﷺ، واقعی اُن کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہیں آپﷺ کے بارے 23:73
وَ اِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْاٰنَ مِنْ لَّدُنْ حَكِیْمٍ عَلِیْمٍ اور بے شک! آپﷺ کو قرآن ایک حکمت(عقل) والے (اور) جاننے والے کی طرف سے ملتا ہے قرآن کے بارے 27:6
فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِیْنِ پھر (آپﷺ)اللہ پر بھروسہ کریں. بے شک! آپﷺ ایک واضح سچائی پر ہیں. آپﷺ کو تسلی 27:79
اِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰى وَ لَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِیْنَ بے شک! آپﷺ،نہ تو آپﷺ مرے ہوؤں کو سنا سکتے ہیں، اور نہ ہی آپﷺ بہروں کو پکار سنوا سکتے ہیں جب وہ پیٹھ موڑ چکے ہوں؛ . آپﷺ کو تسلی 27:80
١ؕ قَالَ لَهٗ مُوْسٰۤى اِنَّكَ لَغَوِیٌّ مُّبِیْنٌ . موسی ؑ نے اُس سے کہا: بے شک! تُو واقعی ہی ایک واضح سر پھراہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:18
یٰمُوْسٰۤى اَقْبِلْ وَ لَا تَخَفْ١۫ اِنَّكَ مِنَ الْاٰمِنِیْنَ اے موسی ؑ! قریب آ جا اور تُو خوف نہ کر بے شک! تُو محفوظ رہنے والوں میں سے ہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:31
اِنَّكَ لَا تَهْدِیْ مَنْ اَحْبَبْتَ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ بے شک! آپﷺ، تم نہیں ہدایت دے سکتے جس (شخص) سے تم محبت کرو، لیکن اللہ ہدایت دیتا ہے جس (شخص) کو وہ (یعنی اللہ) چاہتا ہے. آپﷺ کے بارے 28:56
اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَۙ بے شک! آپﷺ بھیجے گے ہووں میں سے (رسول) ہیں آپﷺ کا مقام 36:3
یَّقُوْلُ اَئِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ جو کہا کرتا تھا، کیا تم واقعی اُن میں سے ہو جو سچائی کو مانتے ہیں؟ اللہ کے مخلص بندے 37:52
اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ ے شک! تُو، تُو ہی نوازنے والا ہے سلیمنؑ کے بارے 38:35
قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِیْلًا اِنَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ (آپﷺ) کہیں: اپنے کفر سے تھوڑا سا آرام کرلے. بے شک! تُو(ایسے انسان) آگ کے ساتھیوں میں سے ہو گا سبحان اللہ 39:8
اِنَّكَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّهُمْ مَّیِّتُوْنَ٘ بے شک! آپﷺ بھی مر جائیں گے اور بے شک وہ بھی مر جائیں گے؛ مثال 39:30
اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ بے شک!تُو، صرف تُو ہی، زبردست طاقت والا عقلمند ہے (فرشتے) 40:8
وَ اِنَّكَ لَتَهْدِیْۤ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍۙ . اور بے شک، آپﷺ واقعی سیدھے راستے کی ہدایت دیتے ہیں۔۔۔ آپﷺ کے بارے 42:52
فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِیْۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ١ۚ اِنَّكَ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ پھر آپﷺ اُس (قرآن) کو مضبوطی سے پکڑ رکھیں جو آپﷺ کی طرف وحی کیا گیاہے. بے شک! آپﷺ ایک سیدھے رستے پر ہیں آپﷺ سے سوال 43:43
ذُقْ١ۙۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ (یہ کہتے ہوئے) چکھو! بے شک! تم، تُو طاقتورعزت والا ہوا کرتا تھا زیقم کے درخت سے کھانے والا 44:49
وَ اصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْیُنِنَا وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ اور آپﷺ اپنے رب کے حکم (فیصلے) کے لئے صبر سے انتظار کریں، پھر بے شک آپﷺ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو(نگرانی میں ہو)؛ اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں جس وقت آپﷺ اُٹھا کریں (سو کر یا نماز پڑھنے کے لئے) 52:48
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ ہمارے رب! بے شک! تُو نرم مزاج (اور)درگزر کرتا ہے مہاجر اور انصار 59:10
١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ ،بے شک! تُو، صرف تُوہی، طاقتور عقلمند ہے دعا 60:5
اِذَا جَآءَكَ الْمُنٰفِقُوْنَ قَالُوْا نَشْهَدُ اِنَّكَ لَرَسُوْلُ اللّٰهِ١ۘ جب منافقین آپﷺ کے پاس آتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک آپﷺ واقعی اللہ کے رسولﷺ ہیں منافقین 63:1
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ اِنَّكَ لَرَسُوْلُهٗ١ؕ .اور اللہ جانتا ہے کہ بے شک آپﷺ واقعی اُس کے رسولﷺ ہیں، منافقین 63:1
اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بےشک تُو تمام چیزوں پر طاقت والا ہے۔ احکامات توبہ کے بارے 66:8
وَ اِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِیْمٍ اور بے شک! آپﷺ واقعی ایک عظیم اخلاق پر ہیں آپﷺ کو تسلی 68:4
اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا بے شک تُو نے اگراُن کو چھوڑ دیا، تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کر یں گے اور وہ نہ جنم دیں گے ماسوائے بدمعاش (فاجر) ناشکرا (کافر)(یعنی ان کی اولاد کافرہو گی) نوح ؑ 71:27
یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِیْهِۚ اے انسان، بے شک تُو اپنے رب کی طرف (جانے کے لئے)ایک سخت کوشش سے کوشش کر رہا ہے پس تُو اُس سے مل لے گا انسان کو تلقین 84:6