روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَوْ یَلْبِسَكُمْ شِیَعًا وَّ یُذِیْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ١ؕ | یا تمہیں فرقوں (گروہوں) میں الجھا د ے اور تم سے بعض( لوگوں) کو بعض کا غضب چکھائے د | شان باری تعالی | 6:65 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا | بے شک! جو لوگ اپنے دین کو فرقوں(ٹکڑوں ) میں کرتے ہیں اور (مختلف) گروہ ہو جاتے ہی | محکم آیت | 6:159 |
| وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِیْ شِیَعِ الْاَوَّلِیْنَ | اورہم نے واقعی آپؐ سے پہلے بھی پہلے وقتوں کے لوگوں میں (رسول) بھیجے | آپﷺ کے بارے | 15:10 |
| ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّاۚ | پھر ہم ہر فرقے سے کھینچ نکالیں گے جو اُن میں سے رحمان کے خلاف بغاوت میں بہت شدید ہوا کرتا تھا۔ | یوم حشر | 19:69 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ یُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِیْعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | بے شک! جولوگ پسند کرتے ہیں کہ وہ غلط افواہ (الزام تراشی سکینڈل) پھیلائیں ان(لوگوں کے بارے) میں جو ایمان لائے ہیں | محکم آیت | 24:19 |
| وَ جَعَلَ اَهْلَهَا شِیَعًا یَّسْتَضْعِفُ طَآئِفَةً مِّنْهُمْ | اوراُس(فرعون) نے اُس(زمین)کےرہنے والوں کی ذاتیں(گروہ بندیاں) بنا رکھی تھیں.وہ اُن میں ایک گروہ (ذات) کو کمزور (یعنی پیس کر) رکھتا | موسی اور فرعون | 28:4 |
| هٰذَا مِنْ شِیْعَتِهٖ وَ هٰذَا مِنْ عَدُوِّهٖ | ،یہ(ایک) اُس کی ذات سے تھا، اوریہ (دوسرا)اُس کے دشمنوں سے تھا؛ | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:15 |
| فَاسْتَغَاثَهُ الَّذِیْ مِنْ شِیْعَتِهٖ عَلَى الَّذِیْ مِنْ عَدُوِّهٖ١ۙ | پھروہ جو اُس (موسی ؑ) کی ذات کا تھا اُس نے اس (موسی ؑ) کی مدد مانگی اُس کے خلاف جو اُس کے دشمنوں سے تھا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:15 |
| مِنَ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ | اُن میں سے جنہوں نے اپنے دین کو فرقے(ٹکڑے) کر دیا اور گروہ ہوگئے، ہر فرقہ (جماعت) اس پرجو ان کے پاس ہے خوش (مست) ہے | ایمان والوں کو ہدایات | 13:31 |
| وَ حِیْلَ بَیْنَهُمْ وَ بَیْنَ مَا یَشْتَهُوْنَ كَمَا فُعِلَ بِاَشْیَاعِهِمْ مِّنْ قَبْلُ١ؕ | اور اُن کے درمیان اور اُس چیز کے درمیان جس کی (اب) وہ تمنا کرتے ہیں رکاوٹ (کھڑی کر دی گئی) ہے، جیسے کہ اس سے قبل اُنہی کی طرح کے لوگوں سے کیا گیا تھا. | قرآن پر ایمان کے بارے | 34:54 |
| وَ اِنَّ مِنْ شِیْعَتِهٖ لَاِبْرٰهِیْمَۘ | اور بے شک! اُس (یعنی نوح ؑ ) کی پیروی کرنے والوں میں سے واقعی ابراہیم ؑ تھا | نوحؑ کے بارے | 37:83 |