روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ؕ وَ عَلَى الَّذِیْنَ یُطِیْقُوْنَهٗ فِدْیَةٌ طَعَامُ مِسْكِیْن | اُن (لوگوں) پرجو اس(فدیہ) کی طاقت رکھتے ہوں ایک فدیہ(تاوان) ہے؛ ( جوکہ) ایک مسکین کا کھانا ہے | محکم ایت روزے کے بارے میں | 2:184 |
| قَالُوْا لَا طَاقَةَ لَنَا الْیَوْمَ بِجَالُوْتَ وَ جُنُوْدِهٖ١ؕ | تواُنہوں ( بنی اسرائیل) نے کہا : ہمارے پاس آج جالوت اور اُس کے لشکر کے (خلاف لڑنے کے) لیے طاقت نہیں ہے | طالوت اور اُس کا لشکر | 2:249 |
| رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ١ۚ | ہمارے رب! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہیں! | دعا | 2:286 |
| بَلْ هُوَ شَرٌّ لَّهُمْ١ؕ سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِهٖ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | نہیں! وہ اُن کے لیے برا ہے قیامت کے دن وہ (گردنوں میں ) طوق والے ہوں گے اُس (مال) سے جو وہ بخل (ذخیرہ اندوزی )کرتے ہیں | منفرد ایت | 3:180 |