روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ | ہمارے رب! ہمارے دلوں کو گمراہ نہ کرنااس کے بعد | دعا | 3:8 |
| اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ | بے شک! تُو، صرف تُو ہی، عطا کرنے والا ہے | دعا کا حصہ | 3:7 |
| قَالَ رَبِّ هَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ ذُرِّیَّةً طَیِّبَةً١ۚ | اُس نے کہا: میرے رب! مجھے اپنی طرف (رحمت )سے ایک صالح اولا د عطا کر | زکریا کی دعا | 2:38 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ كُلًّا هَدَیْنَا١ۚ | اورہم نے اُس ( ابراہیم ؑ) کو اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ (بیٹے )دیے؛ سب کو ہم نے ہدایت دی؛ | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:84 |
| اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ وَهَبَ لِیْ عَلَى الْكِبَرِ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ | تعریف اللہ کے لیے ہی ہے جس نے مجھے بڑھاپے پر بھی اسمٰعیلؐ اور اسٰحق ؑدیے! | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:39 |
| فَهَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّاۙ | پس مجھے اپنی طرف سے ایک وارث عطا فرما | زکریاؑ کے بارے | 19:5 |
| وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَؕ وَ كُلًّا جَعَلْنَا نَبِیًّا | اور ہم نے اُس کو اسحاقؑ اور یعقوبؑ دیے.اور سب کو ہم نے ایک نبی بنایا | ابراہیمؑ | 19:49 |
| وَ وَهَبْنَا لَهُمْ مِّنْ رَّحْمَتِنَا وَ جَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِیًّا۠ | اور ہم نے اُنہیں اپنی رحمت سے دیا. اور ہم نے اُن کے لیے سچی اور اعلی شہرت (مشہوری) بنائی | ابراہیمؑ | 19:50 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗ مِنْ رَّحْمَتِنَاۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ نَبِیًّا | اور ہم نے اُس کو اپنی رحمت سے اُس کا بھائی ہارون ایک نبی دیا۔ | موسیؑ کے بارے | 19:53 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَؕ وَ یَعْقُوْبَ نَافِلَةًؕ | اور ہم نے اُس کو اسٰحق (بیٹا) دیااوریعقوبؐ ایک اضافی فاہدہ (پوتادیا). | ابراہیم ؑ کے بارے | 21:72 |
| فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ٘ وَ وَهَبْنَا لَهٗ یَحْیٰى وَ اَصْلَحْنَا لَهٗ زَوْجَهٗؕ | پھر ہم نے اُس کوجواب دیا، اور ہم نے اُس کو یٰحییؐ عطا کیا،اور ہم نے اُس کے لئے اُس کی بیوی کی اصلاح کی. | زکریاؑ کے بارے | 21:90 |
| وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ | اور جو کہتے ہیں: ہمارے رب! ہمیں اپنی بیویوں اور بچوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا کر | رحمان کے بندے | 25:74 | فَوَهَبَ لِیْ رَبِّیْ حُكْمًا وَّ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ | تو پھر میرے رب نے مجھ کو ایک حکم دیا اور مجھ کو رسولوں میں سے(ایک رسول) بنادیا | موسی ؑ کے بارے | 26:21 |
| رَبِّ هَبْ لِیْ حُكْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَۙ | میرے رب! مجھے حکمت (عقل) عطا فرما. اور مجھے نیک لوگوں سے جوڑ (ملا)دے | ابراہیم ؑ کے بارے | 26:83 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ | اور ہم نے اُس (ابراہیم ؑ) کو اسحاقؑ اور یعقوب ؑد ئیے | (ابراہیم ؑ) | 29:27 |
| وَ امْرَاَةً مُّؤْمِنَةً اِنْ وَّهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِیِّ اِنْ اَرَادَ النَّبِیُّ اَنْ یَّسْتَنْكِحَهَا | ور کوئی مومن عورت اگر وہ اپنے آپ کو نبیﷺ کے لیے منسوب کرے اور اگر نبی اکرمﷺ بھی چاہیں کہ اُس سے نکاح کرلیں | ایمان والوں کو | 33:50 |
| رَبِّ هَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ | میرے رب! مجھے نیکوں میں سے (بیٹا) دے۔ | ابراہیمؑ کے بارے | 37:100 |
| اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِیْزِ الْوَهَّابِۚ | یا کیا اُن (کافرین)کے پاس آپﷺ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں، (جو) زبردست طاقت والا(اور) نوازنے والا ہے؟ | کافرین کے متعلق | 38:9 |
| وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ | اور ہم نے داودؑ کو سلیمانؑ (جیسا بیٹا) دیا. کتنا ہی اچھا بندہ(غلام)! بے شک! وہ (اللہ کی طرف) رجوع (توبہ) کرتا تھا. | داودؑ اور سلیمنؑ | 38:30 |
| قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَهَبْ لِیْ مُلْكًا لَّا یَنْۢبَغِیْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِیْ١ۚ | اُس نے کہا: میرے رب! مجھے معاف کر دے اور مجھے ایک بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کو بھی نہ مل سکے | سلیمنؑ کے بارے | 38:35 |
| اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ | ے شک! تُو، تُو ہی نوازنے والا ہے | سلیمنؑ کے بارے | 38:35 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ | اور ہم نے اُسکو ا ُس کا اہل و عیال دے دیا اور اُن کی طرح کے اُن کے ساتھ(اور بھی) ہماری طرف سے ایک رحمت تھی اور عقل والوں کے لیے یاد دہانی (نصیحت) ہے | ایوبؑ کے بارے | 38:43 |
| ١ؕ یَهَبُ لِمَنْ یَّشَآءُ اِنَاثًا وَّ یَهَبُ لِمَنْ یَّشَآءُ الذُّكُوْرَۙ | .جس کے لیے چاہتا ہے وہ لڑکیاں دیتا ہے، اور جس کے لیے چاہتا ہے وہ لڑکے دیتا ہے؛ | شان باری تعالی | 42:49 |