اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-55 ایت نمبر

وَّ ذَكِّرْ فَاِنَّ الذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِیْنَ
آسان اُردو اور (اللہ کے احکامات کی) نصیحت کریں، پس بے شک نصیحت مومنین کو فاہدہ دیتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے۔
ابو الاعلی مودودی البتہ نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لیے نافع ہے
احمد رضا خان اور سمجھاؤ کہ سمجھانا مسلمانوں کو فائدہ دیتا ہے،
احمد علی اور نصیحت کرتے رہیئے بے شک ایمان والوں کو نصیحت نفع دیتی ہے
فتح جالندھری اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے
طاہر القادری اور آپ نصیحت کرتے رہیں کہ بیشک نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے،
علامہ جوادی اور یاد دہانی بہرحال کراتے رہے کہ یاد دہانی صاحبانِ ایمان کے حق میں مفید ہوتی ہے
ایم جوناگڑھی اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی
حسین نجفی اور انہیں سمجھاتے رہیے کہ یہ یاددہانی ایمان والوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And admonish, for verily admonition profiteth the believers.
M.M.Pickthall: And warn, for warning profiteth believers.
Saheeh International: And remind, for indeed, the reminder benefits the believers.
Shakir: And continue to remind, for surely the reminder profits the believers.
Yusuf Ali: But teach (thy Message) for teaching benefits the Believers.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط


ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے