اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-56 ایت نمبر

وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ
آسان اُردو اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا ماسوائے کہ وہ میری ہی عبادت کریں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور میں نے جنات اور انسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لیے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔
ابو الاعلی مودودی میں نے جن اور انسانوں کو اِس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں
احمد رضا خان اور میں نے جن اور آدمی اتنے ہی لیے بنائے کہ میری بندگی کریں
احمد علی اور میں نے جن اور انسان کو بنایا ہے تو صرف اپنی بندگی کے لیے
فتح جالندھری اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں
طاہر القادری اور میں نے جنّات اور انسانوں کو صرف اسی لئے پیدا کیا کہ وہ میری بندگی اختیار کریں،
علامہ جوادی اور میں نے جنات اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے(
ایم جوناگڑھی میں نے جنات اورانسانوں کو محض اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وه صرف میری عبادت کریں
حسین نجفی اور میں نے جِنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا مگر اس لئے کہ وہ میری عبادت کریں۔
=========================================
M.Daryabadi: And have not created the Jinn and mankind but that they should worship Me.
M.M.Pickthall: I created the jinn and humankind only that they might worship Me.
Saheeh International: And I did not create the jinn and mankind except to worship Me.
Shakir: And I have not created the jinn and the men except that they should serve Me.
Yusuf Ali: I have only created Jinns and men, that they may serve Me.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت