روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا١ؕ مَا تَرٰى فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍ | جس نے سات آسمانوں کو اوپر تلے (تہہ در تہہ) بنایا ہے.آپﷺ رحمان کی پیدا کی ہوئی چیز (تخلیق) میں کوئی نقص بھی نہیں دیکھ سکتے | شان الہی | 67:3 |
| اَلَمْ تَرَوْا كَیْفَ خَلَقَ اللّٰهُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاۙ | کیا تم دیکھتے نہیں کہ کسطرح اللہ نے سات آسمانوں کو اوپر تلے پیدا کیا ہے؟ | نوح ؑ | 71:15 |
| لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍؕ | واقعی تم منزل سے منزل چڑھو گے | قسم | 84:19 |
| : |