اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ھُوَ

Total/Searched:

فَهُوَ

فَهُوَ خَیْرٌ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَا كَانَ لِلّٰهِ فَهُوَ یَصِلُ اِلٰى شُرَكَآئِهِمْ١ؕ اور جو(حصہ) اللہ کے لیے ہوتا ہے پھر وہ تو ان کے شریکوں کی طرف جا پہنچتا ہے مشرکین 6:136
مَنْ یَّهْدِ اللّٰهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِیْ١ۚ جس کو اللہ ہدایت دیتا ہے، پھروہی ہدایت پر ہوتا ہے ایک اصول 7:178
وَ اِنْ تَنْتَهُوْا فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ۚ اور اگر تم باز آ جاﺅ پھر وہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے جنگ بدر 8:19
فَاِنْ تُبْتُمْ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ ، پھر اگر تم (مشرکین) توبہ کر لو، تو وہ تمہارے لیے بہترہے؛ اور اگر تم پھرتے ہو، عام اعلان 9:3
قَالُوْا جَزَآؤُهٗ مَنْ وُّجِدَ فِیْ رَحْلِهٖ فَهُوَ جَزَآؤُهٗ١ؕ اُنہوں نے کہا: اُس کی سزا یہ! کہ جس (شخص)کے تھیلے میں ( گلاس) پایا گیا،پھر وہی (شخص)اُس کی سزا( ہرجانہ) ہو گا یوسفؑ کی کہانی 12:75
وَ ابْیَضَّتْ عَیْنٰهُ مِنَ الْحُزْنِ فَهُوَ كَظِیْمٌ اور اُس کی آنکھیں (اس) غم سے سفید ہو چکی تھیں پھر وہ (غم سے) بھرا ہوا تھا یوسفؑ کی کہانی 12:84
فَهُوَ وَلِیُّهُمُ الْیَوْمَ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ پھر آج وہ اُن(لوگوں) کا دوست (ولی) ہے اور اُن کے لیے درد ناک عذاب ہو گا آپﷺ سے پہلے والی اُمتیں 16:63
فَهُوَ یُنْفِقُ مِنْهُ سِرًّا وَّ جَهْرًا١ؕ هَلْ یَسْتَوٗنَ پھر وہ اس (رزق) سے خفیہ اور اعلانیہ خرچ کرتا ہو. کیا وہ (دونوں) برابر ہیں؟ دو بندوں کی مثال 16:75
فَهُوَ فِی الْاٰخِرَةِ اَعْمٰى وَ اَضَلُّ سَبِیْلًا پھر وہ آخرت میں بھی اندھا ہی ہو گا، اور راستے سے بھی گمراہ ہو گا حساب کتاب کا دن 17:72
وَ مَنْ یَّهْدِ اللّٰهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِۚ اور جس (شخص)کو اللہ ہدایت دیتا ہے پھر وہی ہدایت والا ہوتاہے ایک اصول قران کو نہ ماننے والے 17:97
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١ؕ یہ (تو ایسا) ہے، اور جو (شخص) اللہ کی حرمت والی چیزوں کی تعظیم (احترام)کرے گا، پھر وہ اُس کے رب کے ہاں اُس (انسان) کے لئے بہتر ہو گا. حج کے بارے میں 22:30
الَّذِیْ خَلَقَنِیْ فَهُوَ یَهْدِیْنِۙ جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی مجھے ہدایت دیتا ہے ابراہیم ؑ کے بارے 26:78
وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ یَشْفِیْنِ۪ۙ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں پھر وہی مجھے شفاء دیتا ہے ابراہیم ؑ کے بارے 26:80
اَفَمَنْ وَّعَدْنٰهُ وَعْدًا حَسَنًا فَهُوَ لَاقِیْهِ کیاپھر وہ (شخص) جس کو ہم نے وعدہ کیا ہوایک اچھا وعدہ پھر وہ اُس (وعدے) کوپا بھی لے گا سامان زندگی اور اللہ کا وعدہ 28:61
اَمْ اَنْزَلْنَا عَلَیْهِمْ سُلْطٰنًا فَهُوَ یَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوْا بِهٖ یُشْرِكُوْنَ یا کیا ہم نے اُن پر کوئی سند نازل کی ہے پھر وہ(سند) اُس بارے میں بات کرتی ہے جو وہ اس (اللہ) سے شرک کرتے ہیں؟ انسان کی فطرت 30:35
وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَهُوَ یُخْلِفُهٗ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ اور جو چیز تم (اچھائی کے کاموں میں) خرچ کرتے ہوپس وہ اس (چیز) کو بدل(یعنی اور دے) دیتا ہے. اور وہ رزق دینے والوں میں سے سب سے بہترین ہے رزق کے بارے 34:39
قُلْ مَا سَاَلْتُكُمْ مِّنْ اَجْرٍ فَهُوَ لَكُمْ١ؕ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ (آپﷺ) کہیں: جو میں تم سے اجر(بدلہ) مانگا ہو پس وہ تمہارے لیے ہی ہو. نہیں ہے میرا اجر(کسی اور پر) ماسوائے کہ اللہ پر(واجب) ہے رسالت کا 34:47
فَهُوَ عَلٰى نُوْرٍ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ پھروہ(شخص) اپنے رب کی طرف ایک نور (قرآن) پر بھی ہو، سوال ہے 39:22
وَ مَنْ یَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمٰنِ نُقَیِّضْ لَهٗ شَیْطٰنًا فَهُوَ لَهٗ قَرِیْنٌ جو کوئی رحمان کے ذکر سے آنکھیں چراتا ہے، ہم اُس کے لیے ایک شیطان مقرر کر دیتے ہیں، پھر وہ(شیطان) اُس کا ساتھی ہو جاتا ہے؛ ایک اصول 43:36
اَعِنْدَهٗ عِلْمُ الْغَیْبِ فَهُوَ یَرٰى کیا اُس کے پاس غیب کا علم ہے پھر وہ(چھپی ہوئی چیزوں کو) دیکھتاہے؟ (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا 53:35
وَّ یَرْزُقْهُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗ اور اُسے (ایسی جگہ سے) رزق دے گا جہاں کا وہ سوچ بھی نہیں سکتا. اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کر لیتا ہے، پھر وہ (اللہ) اُس کو کافی ہے طلاق اور عدت 65:3
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍۙ پھر وہ ایک عیش کی حالت میں ہو گا قیامت کے بارے 69:21
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ پھر وہ تو خودی بھری عیش میں ہوگا قیامت کا دن 101:7