|
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ
|
بے شک جو( لوگ ) کفر(انکار) کر دیتے ہیں ،(پھر) اُن پر برابر ہے
|
یعنی جو لوگ آیت نمبرز تین اور چار میں بیان کردہ چیزوں سے انکار کر دیتے ہیں۔ وہ کافر ہوتے ہیں
|
2:6
|
|
١ۗ ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ فَسَوّهُنَّ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ١ؕ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ
|
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا ، پھر اُس (آسمان) کے ٹھیک ٹھاک سات آسمان بنائے اور وہ ہر شئے (چیز) سے باخبر ہے
|
اللہ باری تعالی کے بارے میں
|
2:29
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ مَنْ یَّتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْاِیْمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ
|
اور جو تبدیل کرتا ہے کفرایمان سے (ایمان کی بجائے کفر اختیار کر لیتا ہے)، پھر بے شک وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جاتا ہے
|
ایمان والوں سے سوال
|
2:108
|
|
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ تَعَالَوْا اِلٰى كَلِمَةٍ سَوَآءٍۭ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمْ
|
کہیں: اے اہلِ کتاب! آﺅایک بات کی طرف جوہمارے درمیان اور تمہارے درمیان برابر(یکساں) ہو:
|
اہل کتاب کے ساتھ ایک متوقع معاہدہ
|
3:64
|
|
لَیْسُوْا سَوَآءً١ؕ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اُمَّةٌ قَآئِمَةٌ
|
وہ ایک جیسے نہیں ہیں اہلِ کتاب میں سے (عقیدے کی) مستحکم (قائم) ایک اُمت ہے
|
(اہلِ کتاب)
|
3:113
|
|
وَ عَصَوُا الرَّسُوْلَ لَوْ تُسَوّٰى بِهِمُ الْاَرْضُ١ؕ
|
ورر سولؐ کی نافرمانی کی ہو گی کہ کاش زمین اُن کے ساتھ برابر(ہموار) رہتی
|
کفر(یعنی اللہ کے احکامات سے انکار) کیا ہوگا
|
4:42
|
|
وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَ كَمَا كَفَرُوْا فَتَكُوْنُوْنَ سَوَآءً
|
وہ (منافقین) چاہتے ہیں کہ تم کفر کرو جیسے وہ کفر کرتے ہیں پھر تم( اُن منافقین کے ساتھ ایک سطح پر) برابر ہو جاﺅ
|
منافقین کے بارے
|
4:89
|
|
لَا یَسْتَوِی الْقٰعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ غَیْرُ اُولِی الضَّرَرِ
|
مومنین میں سے وہ جو( گھروں میں) بیٹھے ہوئے ہیں، ماسوائے اُن کے جو( معذور ی کی )تکلیف میں ہیں، برابر نہیں ہیں
|
مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے
|
4:95
|
|
فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ
|
تو وہ واقعی ایک سیدھی راہ سے گمراہ ہو جائے گا
|
میثاق بنی اسرائیل
|
5:12
|
|
وَّ اَضَلُّ عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ
|
اور سیدھے راستے سے گمراہ
|
اہل کتاب
|
5:60
|
|
وَ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا وَّ ضَلُّوْا عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ۠ۧ
|
اور بہت سے (دوسرے لوگوں) کو بھی گمراہ کر چکی ، اور سیدھے راستے سے گمراہ ہوچکی
|
اہل کتاب کو
|
5:77
|
|
قُلْ لَّا یَسْتَوِی الْخَبِیْثُ وَ الطَّیِّبُ
|
کہیں: ناپاک (خبیث، بُرائی) اورپاک (طیب، اچھائی) برابر نہیں
|
،مفرد آہت
|
5:100
|
|
قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُ١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر ہیں؟
|
منفرد آیت
|
6:50
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١۫
|
، پھر عرش پر قائم ہوا
|
شان باری تعالی
|
7:54
|
|
سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ
|
تم پر برابر ہے کہ
|
شرک کے بارے
|
2:193
|
|
فَانْۢبِذْ اِلَیْهِمْ عَلٰى سَوَآءٍ١ؕ
|
، تو پھر( اُن کے معاہدوں کو) اُن کی طرف برابری پر پھینک دو
|
معاہدہ
|
8:58
|
|
لَا یَسْتَوٗنَ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ
|
وہ اللہ کے نزدیک توبرابر نہیں ہیں
|
ایک اصول
|
9:19
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ
|
اپھر وہ عرش پر بیٹھا
|
شان الہی
|
10:3
|
|
هَلْ یَسْتَوِیٰنِ مَثَلًا١ؕ
|
کیا وہ دونوں مثال میں برابر ہیں؟
|
اللہ پر جھوٹ باندھنے والے اور ایسا نہ کرنے والے
|
11:24
|
|
وَ قُضِیَ الْاَمْرُ وَ اسْتَوَتْ عَلَى الْجُوْدِیِّ
|
اورحکم پورا کردیا گیا اور یہ (کشتی)الجودی (پہاڑ) پر ٹھہر گئی
|
نوحؑ کے بارے
|
11:45
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ
|
وپھر وہ عرش پر قائم ہوا ،
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:2
|
|
سَوَآءٌ مِّنْكُمْ مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَ مَنْ جَهَرَ بِهٖ
|
یکساں ہے تم میں سے جو(شخص) بات چھپائے اور جو اس (بات)سے چرچا کرے
|
شان باری تعالی
|
13:10
|
|
١ؕ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُ١ۙ۬
|
( آپؐ) کہیں: کیا اندھا اوردیکھنے والا برابر ہے،
|
سوال ہے
|
13:16
|
|
اَمْ هَلْ تَسْتَوِی الظُّلُمٰتُ وَ النُّوْرُ١ۚ۬
|
( آپؐ) کہیں: کیا اندھا اوردیکھنے والا برابر ہے،
|
سوال ہے
|
13:16
|
|
سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَجَزِعْنَاۤ اَمْ صَبَرْنَا مَا لَنَا مِنْ مَّحِیْصٍ۠
|
ہم پر (اب) برابر ہے چاہے ہم (سب) غصہ کریں یا چاہے ہم صبر کریں:(اور) ہمارے لیے کوئی پناہ نہیں ہے
|
حساب و کتاب والے دن تکبر والے لوگوں کا جواب
|
14:21
|
|
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ
|
پھر جب میں اُس کو بنا لوں اور اُس میں اپنی روح میں سے پھونک دوں
|
بشر کی تخلیق
|
15:29
|
|
عَلٰى مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَهُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ١ؕ
|
جو اُن کے نوکر(غلام) ہوتے ہیں، کہ پھر وہ (نوکر بھی) اس (رزق) میں برابر ہو جائیں
|
شان الہی
|
16:71
|
|
فَهُوَ یُنْفِقُ مِنْهُ سِرًّا وَّ جَهْرًا١ؕ هَلْ یَسْتَوٗنَ
|
پھر وہ اس (رزق) سے خفیہ اور اعلانیہ خرچ کرتا ہو. کیا وہ (دونوں) برابر ہیں؟
|
دو بندوں کی مثال
|
16:75
|
|
هَلْ یَسْتَوِیْ هُوَ١ۙ وَ مَنْ یَّاْمُرُ بِالْعَدْلِ١ۙ
|
. کیا وہ (گونگا) برابر ہے اور(وہ) جو(شخص) عدل (انصاف) سے حکم دیتا ہو
|
دو بندوں کی مثال
|
16:76
|
|
ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ سَوّٰكَ رَجُلًاؕ
|
پھر ایک قطرے (نطفے) سے، اور پھر تمہیں ایک مکمل آدمی بنایا؟
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:37
|
|
حَتّٰۤى اِذَا سَاوٰى بَیْنَ الصَّدَفَیْنِ قَالَ انْفُخُوْاؕ
|
حتی کہ جب اُس نے پہاڑوں کے درمیان خلا کو برابر کر دیا اُس نے کہا: جلاؤ آگ!
|
ذی القرنین
|
18:96
|
|
قَالَ اٰیَتُكَ اَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَ لَیَالٍ سَوِیًّا
|
اُس نے کہا: تیری نشانی ہے کہ تُوصیح و سالم ہو کر بھی تین راتیں لوگوں سے بات نہیں کر سکے گا
|
زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی
|
19:10
|
|
فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِیًّا
|
پھر وہ(روح) اُس (مریمؑ) کے لیے ایک مکمل انسان (بشر)کی طرح ہو گئی
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:17
|
|
فَاتَّبِعْنِیْۤ اَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِیًّا
|
. پس میری پیروی کریں میں آپ کو ایک سیدھے راستے پر چلاؤں
|
ابراہیمؑ
|
19:43
|
|
اَلرَّحْمٰنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوٰى
|
رحمان، جو تخت (عرش) پر قائم ہے
|
قرآن نازل کرنے والی ہستی
|
20:5
|
|
لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى
|
س(وقت) کی نہ ہی ہم اور نہ ہی تم خلاف ورزی کرو گے
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:58
|
|
فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ اَصْحٰبُ الصِّرَاطِ السَّوِیِّ وَ مَنِ اهْتَدٰى۠
|
چنانچہ تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ سیدھے (برابر کے)راستے پر چلنے والے کون ہیں اور جو ہدایت پر ہیں
|
لوگوں کا اعتراض
|
20:135
|
|
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ اٰذَنْتُكُمْ عَلٰى سَوَآءٍؕ
|
پھر اگر وہ پھرتے ہیں پھرآپﷺ کہیں: میں نے تو تمہیں برابری پر(یکساں) بتا دیا ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
21:109
|
|
وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِیْ جَعَلْنٰهُ لِلنَّاسِ سَوَآءَ
|
ں جس کوہم نے لوگوں کے لئے (عبادت گاہ) بنایا ہے
|
کافرین کے بارے
|
22:25
|
|
فَاِذَا اسْتَوَیْتَ اَنْتَ وَ مَنْ مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ
|
پھرجب تم کشتی پر سوار ہو جاؤ، تم اور جو بھی تمہارے ساتھ ہوں،
|
نوحؑ کے بارے
|
23:28
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ۛۚ اَلرَّحْمٰنُ فَسْئَلْ بِهٖ خَبِیْرًا
|
پھر عرش پر قائم ہوا. رحمان! پھر کسی جاننے والے سے اُس کے بارے میں پُوچھیں
|
شان باری تعالی
|
25:59
|
|
اِذْ نُسَوِّیْكُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
|
جب ہم تمہیں (یعنی جن کی اُنہوں نے اللہ کے سواعبادت کی تھی) تمام مخلوق کے رب کے برابر(خیال) کرتے تھے
|
یوم قیامت
|
26:98
|
|
قَالُوْا سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَوَ عَظْتَ اَمْ لَمْ تَكُنْ مِّنَ الْوٰعِظِیْنَۙ
|
اُنہوں نے کہا: ہم پر برابر ہے چاہے تُو ہمیں واعظ (تلقین) کرے یا تُو اُن میں سے نہ ہو جو وعظ (تلقین) کرتے ہیں؛
|
قوم عاد
|
26:136
|
|
وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّهٗ وَ اسْتَوٰۤى اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا١ؕ
|
اور جب وہ (موسی ؑ)اپنی پوری قوت کو پہنچا (جوان ہوا) اور سنبھل گیا تھا (یعنی بھر پور جوان ہو گیا)، تو ہم نے اُس کو عقل اور علم دیا
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:14
|
|
قَالَ عَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یَّهْدِیَنِیْ سَوَآءَ السَّبِیْلِ
|
اُس نے کہا:ہو سکتا ہے کہ میرا رب مجھے سیدھے راستے کی ہدایت دے گا
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:22
|
|
فَاَنْتُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ تَخَافُوْنَهُمْ كَخِیْفَتِكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ؕ
|
پھر تم اُس(دیئے ہوئے مال) میں برابری کے ہو جاؤ، تم ڈرتے ہو اُن (نوکروں) سے جیسے تم اپنے آپ میں ایک دوسرے سے ڈرتے ہو
|
مثال
|
30:28
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ؕ
|
. پھر وہ عرش پر قائم ہوا
|
شان باری تعالی
|
32:4
|
|
ثُمَّ سَوّٰهُ وَ نَفَخَ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِهٖ
|
پھر اُس(اللہ) نے اُس(انسان) کو درست کیا اور
|
شان الہی
|
32:9
|
|
اَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقًا لَا یَسْتَوٗنَؐ
|
کیا پھرجو (شخص) مومن ہے اُس (شخص)کی طرح کا ہوسکتا ہے جیسے کہ ایک فاسق (نافرمان) ہے؟ وہ (دونوں) برابر نہیں ہیں
|
سبحان اللہ
|
32:18
|
|
وَ مَا یَسْتَوِی الْبَحْرٰنِ
|
اور دونوں سمندر برابر نہیں
|
شان باری تعالی
|
35:12
|
|
وَ مَا یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُۙ
|
اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں
|
ایک اصول
|
35:19
|
|
وَ مَا یَسْتَوِی الْاَحْیَآءُ وَ لَا الْاَمْوَاتُ١ؕ
|
اورنہ ہی زندہ اور نہ ہی مرے ہوئے برابر ہیں
|
ایک اصول
|
35:22
|
|
وَ سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اور اُن پر برابر ہے چاہے آپﷺ اُن کو ڈرائیں یا چاہے آپﷺنہ ڈرائیں، وہ ایمان نہیں لائیں گے۔
|
غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں)
|
36:9
|
|
فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِیْ سَوَآءِ الْجَحِیْمِ
|
پھر وہ جھانکتا ہے پھر اُس کو جہنم کی گہراہی میں دیکھتا ہے
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:55
|
|
وَ لَا تُشْطِطْ وَ اهْدِنَاۤ اِلٰى سَوَآءِ الصِّرَاطِ
|
اور نا انصاف نہ ہونا(معاملے کو ٹال نہ دینا)؛ اور ہمیں ایک سیدھے (برابر کے) راستے کی ہدایت دینا
|
داودؑ کے بارے
|
38:22
|
|
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ
|
پھر جب میں اُسے مکمل کر لوں اور اُس (انسان) میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دوں، تو پھر اُس کے سامنے سجدے میں گر جانا
|
بشر کی تخلیق
|
38:72
|
|
قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: کیا جاننے والے اورنہ جاننے والے (جاہل) لوگ برابر ہو سکتے ہیں؟
|
ایک سوال ہے
|
39:9
|
|
وَ رَجُلًا سَلَمًا لِّرَجُلٍ١ؕ هَلْ یَسْتَوِیٰنِ مَثَلًا١ؕ
|
اور ایک آدمی جو ایک ہی آدمی کے لیے پورے کا پورا ہے. کیا مثال میں دونوں برابر ہیں
|
مثال
|
39:29
|
|
وَ مَا یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُ١ۙ۬
|
اور برابر نہیں اندھا اور دیکھنے والا،
|
ایک حقیقت
|
40:58
|
|
وَ قَدَّرَ فِیْهَاۤ اَقْوَاتَهَا فِیْۤ اَرْبَعَةِ اَیَّامٍ١ؕ سَوَآءً لِّلسَّآئِلِیْنَ
|
اور اس (زمین) میں، اس کی ضروریات کی چار دن میں پیمائش کی، برابر کر دیا (تمام)پوچھنے والوں کے لیے؛
|
شان الہی زمین کے بارے
|
41:10
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ وَ هِیَ دُخَانٌ
|
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا، اور یہ (ایک) دھواں تھا،
|
سامان کی تخلیق
|
41:11
|
|
وَ لَا تَسْتَوِی الْحَسَنَةُ وَ لَا السَّیِّئَةُ١ؕ
|
اور نہیں برابر ہوتی نیکی اور نہ ہی برائی.(بُرائی کو) دور کرو اُس سے جو کہ اچھائی ہو،
|
ایک اصول
|
41:34
|
|
لِتَسْتَوٗا عَلٰى ظُهُوْرِهٖ ثُمَّ تَذْكُرُوْا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ اِذَا اسْتَوَیْتُمْ عَلَیْهِ
|
تاکہ تم اُن کی پشتوں پر بیٹھو اور پھر اپنے رب کی نعمتوں کا ذکر کرو جب تم اُن پر سواری کرو
|
شان باری تعالی
|
43:13
|
|
خُذُوْهُ فَاعْتِلُوْهُ اِلٰى سَوَآءِ الْجَحِیْمِۗۖ
|
(یہ کہا جائے گا): اُس (گناہگار) کو پکڑ لو پھراس کو گھیسٹ کر جہنم کے درمیان لے جاؤ
|
زیقم کا درخت
|
44:47
|
|
سَوَآءً مَّحْیَاهُمْ وَ مَمَاتُهُمْ١ؕ سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ
|
؟ برابر ہوگا اُن کا جینا اور اُن کا مرنا؟ بُرا ہی ہے جو وہ (ایسا) فیصلہ کر لیتے ہیں
|
ایک سوال
|
45:21
|
|
فَاٰزَرَهٗ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوٰى عَلٰى سُوْقِهٖ یُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِیَغِیْظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ
|
پھر اُس کو مضبوط کرتی ہے پھر اُس کو موٹا کرتی ہے پھر اپنے تنے پر کھڑی ہو جاتی ہے، جو کہ کاشت کاروں کو خوش خرم کر دیتا ہے۔۔۔ تاکہ وہ (یعنی اللہ) کافرین کو اُن (سجدہ کرنے والوں) سے غصہ دلوائے
|
ایک حقیقت
|
48:29
|
|
اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوْۤا اَوْ لَا تَصْبِرُوْا١ۚ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ١ؕ
|
اس کی تپش میں جلو، پس صبر کرو یا صبر نہ کرو، تم پر برابر ہے.
|
جھٹلانے والے
|
52:16
|
|
ذُوْ مِرَّةٍ١ؕ فَاسْتَوٰىۙ
|
بہت ہی زور آور ہے؛ پھروہ سامنے نمودار ہوا
|
قرآن کے متعلق اور جبریل
|
53:5
|
|
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ
|
؛ پھر وہ عرش پر قائم ہوا
|
شان باری تعالی
|
57:4
|
|
لَا یَسْتَوِیْ مِنْكُمْ مَّنْ اَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ
|
تم میں سے برابر نہیں جس (شخص)نے فتح سے پہلے (اللہ کی راہ میں) خرچ کیا اور لڑائی کی
|
جنگ اور قتال میں خرچ
|
57:11
|
|
لَا یَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ؕ
|
آگ کے ساتھی اور جنت کے ساتھی برابر نہیں ہیں
|
ایک حقیقت
|
59:20
|
|
١ؕ وَ مَنْ یَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ
|
اور جو کوئی بھی تم میں سے اُس(عمل) کو کرے گا، پھر وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جائے گا
|
دوستی کے احکامات
|
60:1
|
|
سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ اَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ اَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ١ؕ لَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ١ؕ
|
ان پر برابر ہے چاہے آپﷺ اُن کے لئے معافی مانگیں یا اُن کے لئے معافی نہ مانگیں، اللہ تو اُن کو ہر گزمعاف نہیں کرے گا.
|
منافقین
|
63:6
|
|
اَفَمَنْ یَّمْشِیْ مُكِبًّا عَلٰى وَجْهِهٖۤ اَهْدٰۤى اَمَّنْ یَّمْشِیْ سَوِیًّا عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
|
کیا پھر جو اپنے چہرہ کے بل اُلٹا ہو کرچلتا ہے ہدایت والا ہے یا کہ جو سیدھا چلتا ہے ایک سیدھے (پکے) راستے پر؟
|
شان باری تعالی
|
67:22
|
|
بَلٰى قٰدِرِیْنَ عَلٰۤى اَنْ نُّسَوِّیَ بَنَانَهٗ
|
ہاں، واقعی. ہاں، ہم اس پر بھی قادر ہیں کہ ہم اس کی انگلیوں کو بھی درست کر دیں
|
قدرت الہی
|
75:4
|
|
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ
|
پھر وہ ایک لوتھڑا تھا؛ پھر (اللہ نے) پیدا کیا پھر ٹھیک کیا
|
انسان کے بارے
|
75:38
|
|
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوّٰهَاۙ
|
اُس نے اُس کی اونچائی کو بلند کیا پھر اسے ٹھیک کیا؛
|
آسمان
|
79:28
|
|
الَّذِیْ خَلَقَكَ فَسَوّٰكَ فَعَدَلَكَۙ
|
جس نے تجھے پیدا کیا، پھر تجھے ٹھیک کیا پھر تجھے متناسب کیا؟
|
شان ربی
|
82:7
|
|
الَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰى۪ۙ
|
جو پیدا کرتا ہے، پھر متناسب کرتا ہے؛
|
رب کی تعریف
|
87:2
|
|
وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّهَا۪ۙ
|
اور نفس (انسان) کی قسم اور جس نے اُس کو مکمل کیا ہے
|
قسم
|
91:6
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا١۪ۙ۬ فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰهَا۪ۙ
|
پھر اُنہوں نے اُس (رسول) کو جھٹلایا، پھر اُنہوں نے اُس (اونٹنی) کو معذور کر دیا(مار ڈالا)پھر اُن کے رب نے اُن پر اللہ نے اُن کے گناہوں کی وجہ سے عذاب ڈالا پھر انہیں برابر کر دیا (ملیا میٹ کر دیا)
|
ثمود
|
91:14
|