اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-15 ایت نمبر

وَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍۚ
آسان اُردو اور اُسی نے جنات کو بغیر دھویں والی آگ سے پیدا کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جنات کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا۔
ابو الاعلی مودودی اور جن کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا
احمد رضا خان اور جن کو پیدا فرمایا آگ کے لُوکے (لپیٹ) سے
احمد علی اور اس نے جنوں کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
فتح جالندھری اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
طاہر القادری اور جنّات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا،
علامہ جوادی اور جنات کو آگ کے شعلوں سے پیدا کیا ہے
ایم جوناگڑھی اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
حسین نجفی اور جنات کو پیدا کیا آگ کے شعلہ سے۔
=========================================
M.Daryabadi: And He created the Jinn of a flame of fire.
M.M.Pickthall: And the jinn did He create of smokeless fire.
Saheeh International: And He created the jinn from a smokeless flame of fire.
Shakir: And He created the jinn of a flame of fire.
Yusuf Ali: And He created Jinns from fire free of smoke:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جنات کی تخلیق