اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوْا رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَؕ اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! ہم پر صبر عنایت کر (یعنی ہمیں صبر عطا فرما) ، ہمارے قدموں کو مضبوط بنا، اور کفر کرنے والی قوم کے خلاف ہماری مدد فرما طالوت اور اُس کا لشکر 2:250
وَ مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ وَ تَثْبِیْتًا مِّنْ اَنْفُسِهِمْ اور مثال اُن لوگوں کی جو اپنا مال اللہ کی رضا(خوشی)چاہتے ہوئے اور اپنے آپ کو (ایمان پر) مضبوط کرنے کے لیے خرچ کرتے ہیں اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:265
اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ اِسْرَافَنَا فِیْۤ اَمْرِنَا وَ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا اور ہمارے معاملات (کاموں) میں ہماری زیادتیوں کی معافی دے دے اور ہمارے قدموں کو مضبوط کر معلوماتی ایت 3:147
لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ وَ اَشَدَّ تَثْبِیْتًاۙ تو واقعی اُن کے لیے (ایسا کرنا)بہتر اور زیادہ مضبوط ہوتا: منافقین کے بارے 4:66
فَانْفِرُوْا ثُبَاتٍ اَوِ انْفِرُوْا جَمِیْعًا پھر مضبوطی والے(لوگ لڑائی کے لئے) نکلا کرو، یا سب اکھٹے نکلا کرو منفرد آیت 4:71
وَ لِیَرْبِطَ عَلٰى قُلُوْبِكُمْ وَ یُثَبِّتَ بِهِ الْاَقْدَامَؕ ، اورتاکہ تمہارے دلوں پرمضبوطی رکھے اور اس (پانی)سے (تمہارے )قدموں کوجما دے جنگ بدر 8:10
اَنِّیْ مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ (اور کہا): بے شک میں تمہارے کے ساتھ ہوں پس ثابت قدم رکھو اُن کوجو ایمان والے ہیں جنگ بدر 8:12
ا لِیُثْبِتُوْكَ اَوْ یَقْتُلُوْكَ اَوْ یُخْرِجُوْكَ١ؕ کہ آپؐ کو بُری طرح زخمی(یا قید) کریں یا آپؐ کو قتل کریں ،یا آپؐ کو دربدر کردیں ؛ تاریخی آیت 8:30
اِذَا لَقِیْتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوْا جب تم( دشمن کے) ایک گروہ کو(لڑائی میں) ملتے ہو، تو پھرثابت قدم رہو محکم آیت،جنگ کی حالت میں 8:45
مَا نُثَبِّتُ بِهٖ فُؤَادَكَ١ۚ (اس لیے)کہ ان سے ہم آپؐ کا دل مضبوط کریں گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات 11:120
یَمْحُوا اللّٰهُ مَا یَشَآءُ وَ یُثْبِتُ١ۖۚ ﷲجو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جو چاہتاہے ) ثبت (قائم) رکھتا ہے، اپﷺ کے بارے میں 13:39
كَشَجَرَةٍ طَیِّبَةٍ اَصْلُهَا ثَابِتٌ وَّ فَرْعُهَا فِی السَّمَآءِۙ جیسے کہ ایک پاک درخت، (اور) اُس کی جڑ مضبوط، اور اس کی شاخیں آسمان میں کلمہ طیبہ کی مثال 14:24
یُثَبِّتُ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اللہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں ایک مثبت (پکے) قول (بات)سے ایک اصول 14:27
بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ فِی الْاٰخِرَةِ١ۚ ایک مثبت (پکے) قول (بات)سے دنیاوی زندگی میں اور آخرت میں (بھی) ثابت(مضبوط) کرتاہے ایک اصول 14:27
فَتَزِلَّ قَدَمٌۢ بَعْدَ ثُبُوْتِهَا (کہ)پھرکوئی قدم اُس کی مضبوطی کے بعد پھسل جائے محکم آیت 16:94
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ ثَبَّتْنٰكَ اور اگر(ایسا) نہ ہوتا کہ ہم آپؐ کے ثابت قدم رکھیں، آپﷺ کے متعلق 17:74
كَذٰلِكَ١ۛۚ لِنُثَبِّتَ بِهٖ فُؤَادَكَ وَ رَتَّلْنٰهُ تَرْتِیْلًا اسطرح (تھوڑا تھوڑا نازل ہوا)، تاکہ ہم اِس سے آپﷺ کا سینہ مضبوط رکھیں؛ اور ہم نے اِس (قرآن) کو ترتیب دیا ہے ایک اچھی ترتیب سے کافرین کا قرآن کے متعلق 25:32
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ یَنْصُرْكُمْ وَ یُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرتے ہو تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدموں کو مضبوط کرے گا ایمان والوں کو حکم 47:7