اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      The Troops-39 سورت الزمر Ayah No-31 ایت نمبر

ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُوْنَ
آسان اُردو پھر بے شک تم،قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں تم جھگڑو گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے پاس اپنا مقدمہ پیش کرو گے۔
ابو الاعلی مودودی آخرکار قیامت کے روز تم سب اپنے رب کے حضور اپنا اپنا مقدمہ پیش کرو گے
احمد رضا خان پھر تم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑو گے
احمد علی پھر بے شک تم قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں آپس میں جھگڑو گے
فتح جالندھری پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا)
طاہر القادری پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا)
علامہ جوادی اس کے بعد تم سب روز هقیامت پروردگار کی بارگاہ میں اپنے جھگڑے پیش کرو گے
ایم جوناگڑھی پھر تم سب کے سب قیامت والے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے
حسین نجفی پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کی بارگاہ میں جھگڑوگے (اور وہ حق و باطل کا فیصلہ کرے گا)۔
=========================================
M.Daryabadi: Then verily on the Day of Resurrection, before your Lord ye shall contend.
M.M.Pickthall: Then lo! on the Day of Resurrection, before your Lord ye will dispute.
Saheeh International: Then indeed you, on the Day of Resurrection, before your Lord, will dispute.
Shakir: Then surely on the day of resurrection you will contend one with another before. your Lord.
Yusuf Ali: In the end will ye (all), on the Day of Judgment, settle your disputes in the presence of your Lord.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت