اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-16 ایت نمبر

اِذْ یَغْشَى السِّدْرَةَ مَا یَغْشٰىۙ
آسان اُردو جب چھا گئی سدرہ کے درخت پر جو چھا جاتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس وقت اس بیر کے درخت پر وہ چیزیں چھائی ہوئی تھیں جو بھی اس پر چھائی ہوئی تھیں۔
ابو الاعلی مودودی اُس وقت سدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا
احمد رضا خان جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
احمد علی جب کہ اس سدرة پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا (یعنی نور)
فتح جالندھری جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
طاہر القادری جب نورِ حق کی تجلیّات سِدرَۃ (المنتہٰی) کو (بھی) ڈھانپ رہی تھیں جو کہ (اس پر) سایہ فگن تھیں٭، ٭ یہ معنی بھی امام حسن بصری رضی اللہ عنہ و دیگر ائمہ کے اقوال پر ہے۔
علامہ جوادی جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا
ایم جوناگڑھی جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی
حسین نجفی جب کہ سدرہ پر چھا رہا تھا (وہ نور) جو چھا رہا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: When that covered the lote-tree which covered it.
M.M.Pickthall: When that which shroudeth did enshroud the lote-tree,
Saheeh International: When there covered the Lote Tree that which covered [it].
Shakir: When that which covers covered the lote-tree;
Yusuf Ali: Behold, the Lote-tree was shrouded (in mystery unspeakable!)
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے